بند کریں
صحت صحت کی خبریںبھارت،ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 125 ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/10/2006 - 16:48:50 وقت اشاعت: 24/10/2006 - 16:36:35 وقت اشاعت: 24/10/2006 - 13:58:54 وقت اشاعت: 24/10/2006 - 13:17:02 وقت اشاعت: 23/10/2006 - 20:37:01 وقت اشاعت: 23/10/2006 - 17:48:07 وقت اشاعت: 23/10/2006 - 17:42:37 وقت اشاعت: 23/10/2006 - 11:42:12 وقت اشاعت: 22/10/2006 - 22:55:51 وقت اشاعت: 22/10/2006 - 22:54:55 وقت اشاعت: 21/10/2006 - 18:05:37

بھارت،ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 125 ہوگئی

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اکتوبر۔2006ء) بھارت میں ڈینگی سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 125 ہوگئی ہے پیر کے روز وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں اب تک ملک بھر سے مجموعی طور پر ڈینگی وائرس کے 7100 کیس سامنے آئے ہیں جبکہ 125 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوگئی ہے بیان کے مطاق صرف 2000سے زائد کیس دہلی و قرب و جوار کے علاقوں سے سامنے آئے ہیں وزارت صحت نے بتایا کہ ملک بھر سے 1665 کیس خاص قسم کے مچھروں کے کاٹے کی دوسری بیماری سے سامنے آئے ہیں
23/10/2006 - 17:48:07 :وقت اشاعت