بند کریں
صحت صحت کی خبریںکویت میں اٹھارہ امریکی فوجیوں میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/05/2009 - 15:13:51 وقت اشاعت: 28/05/2009 - 15:01:18 وقت اشاعت: 27/05/2009 - 21:55:58 وقت اشاعت: 26/05/2009 - 19:19:22 وقت اشاعت: 26/05/2009 - 15:58:18 وقت اشاعت: 24/05/2009 - 15:16:27 وقت اشاعت: 22/05/2009 - 13:29:33 وقت اشاعت: 19/05/2009 - 13:47:38 وقت اشاعت: 18/05/2009 - 20:24:44 وقت اشاعت: 15/05/2009 - 12:15:29 وقت اشاعت: 15/05/2009 - 11:52:19

کویت میں اٹھارہ امریکی فوجیوں میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق

کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مئی ۔2009ء) امریکا سے کویت پہنچنے والے اٹھارہ امریکی فوجیوں میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق کویت کی وزارت صحت کے انڈرسیکریٹری ابراہیم ال عبداللہ نے بتایا ہے کہ امریکہ سے کویت پہنچنے والے اٹھارہ امریکی فوجیوں میں ایچ ون این ون فلووائرس پایا گیا ہے۔ کویت عراق جنگ کیلئے امریکی فوج کا لاجسٹک بیس ہے۔ مشرق وسطیٰ میں یہ سوائن فلو کا پہلا کیس ہے۔
24/05/2009 - 15:16:27 :وقت اشاعت