بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینگی وائرس جیکب آباد بھی پہنچ گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/10/2006 - 13:08:27 وقت اشاعت: 27/10/2006 - 18:29:56 وقت اشاعت: 27/10/2006 - 17:05:25 وقت اشاعت: 27/10/2006 - 16:26:49 وقت اشاعت: 24/10/2006 - 16:48:50 وقت اشاعت: 24/10/2006 - 16:36:35 وقت اشاعت: 24/10/2006 - 13:58:54 وقت اشاعت: 24/10/2006 - 13:17:02 وقت اشاعت: 23/10/2006 - 20:37:01 وقت اشاعت: 23/10/2006 - 17:48:07 وقت اشاعت: 23/10/2006 - 17:42:37

ڈینگی وائرس جیکب آباد بھی پہنچ گیا

جیکب آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین24اکتوبر2006) ڈینگی وائرس جیکب آباد بھی پہنچ گیا ۔ وائرس کے شکار مریض کو بیہوش کی حالت میں کراچی پہنچایا گیا جہاں اس کے ٹیسٹ لئے گئے جس کے بعد ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ حفیظ الرحمن کو بخار چڑھا جو بڑھتا چلا گیا جس پر اسے فوری طور پر کراچی لے جایا گیا جہاں او ایم آئی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد اور ٹیسٹ کے بعد ڈینگو وائرس کی تشخیص ہوگئی جس کے بعد اسے مزید ٹیسٹ کے لئے آغا خان اسپتال میں داخل کرادیاگیا ہے ۔
24/10/2006 - 16:36:35 :وقت اشاعت