Health News in Urdu - Latest Health Updates

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کراچی ،فوڈ پانڈا کا رائیڈر کمیونٹی کے اعزاز میں شاندار تقریب کاانعقاد

پیر 18 اگست 2025 20:52

کراچی ،فوڈ پانڈا کا رائیڈر کمیونٹی کے اعزاز میں شاندار تقریب کاانعقاد

پاکستان کے معروف فوڈ اور گروسری ڈیلیوری پلیٹ فارم فوڈ پانڈا نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں شاندار ''رائیڈر ایپریسی ایشن ڈی'' کا انعقاد کیا۔ یہ ایونٹ رائیڈرز اور ان کے اہلِ خانہ کو خراجِ تحسین ... مزید

لاہور میں ڈینگی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ،4 نئے کیسز رپورٹ

جمعہ 15 اگست 2025 17:31

لاہور میں ڈینگی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ،4 نئے کیسز رپورٹ

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ،ڈینگی بخار کے 4نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد محکمہ صحت نے متاثرہ علاقوں میں اسپرے اور مانیٹرنگ مزید سخت کر دی ہے۔علامہ اقبال زون سے ... مزید

دائمی تھکن نفسیاتی نہیں بلکہ جینیاتی مرض ہے، برطانوی سائنسدانوں کا ..

جمعرات 7 اگست 2025 12:40

دائمی تھکن نفسیاتی نہیں بلکہ جینیاتی مرض ہے، برطانوی سائنسدانوں کا انکشاف

برطانیہ کے سائنسدانوں نے دائمی تھکن کے مرض سے متعلق ایک اہم سائنسی پیش رفت کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اس بیماری کی اصل جڑیں جینیاتی نظام سے جُڑی ہوئی ہیں، نہ کہ یہ کوئی نفسیاتی کیفیت یا سستی کا نتیجہ ... مزید

پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لکی مروت کے 5 ماہ کے بچے میں وائرس کی ..

بدھ 6 اگست 2025 22:55

پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لکی مروت کے 5 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق

خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا جس کے بعد رواں سال ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 19ہوگئی۔نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں 5ماہ کے بچے میں پولیو وائرس ... مزید

ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر وزیراعظم کا ایک کروڑ 65 لاکھ افراد کی سکریننگ ..

پیر 28 جولائی 2025 15:37

ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر وزیراعظم کا ایک کروڑ 65 لاکھ افراد کی سکریننگ کا اعلان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ 2030 تک ایک کروڑ 65 لاکھ افراد کی سکریننگ ہوگی، مثبت کیسز کا حکومت کی جانب سے مفت ... مزید

وہاڑی میں 2 لاکھ 39 ہزار سے زائد لڑکیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگائی جائے ..

جمعرات 24 جولائی 2025 17:28

وہاڑی میں 2 لاکھ 39 ہزار سے زائد لڑکیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگائی جائے گی، مہم 15 ستمبر سے شروع ہوگی

ضلع وہاڑی میں ہیومن پیپیلوما وائرس ویکسین مہم 15 تا 27 ستمبر 2025 تک جاری رہے گی۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فہد وحید کے مطابق مہم کے دوران 9 تا 14 سال کی عمر کی 2 لاکھ 39 ہزار 871 لڑکیوں کو ویکسین لگائی جائے گی تاکہ ... مزید

عالمی ڈونر نے پاکستان کو سیکڑوں موٹرسائیکلیں عطیہ کر دیں

بدھ 23 جولائی 2025 20:38

عالمی ڈونر نے پاکستان کو سیکڑوں موٹرسائیکلیں عطیہ کر دیں

عالمی ڈونر گلوبل الائنس فار ویکسینز فار ایمونائزیشن نے پاکستان کو سیکڑوں موٹرسائیکلیں عطیہ کر دیں۔گاوی نے 800 موٹرسائیکلیں عطیہ کیں جنہیں عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کے حوالے کیا۔ موٹربائیکس توسیع ... مزید

پاکستان کی 15 فیصد نوجوان آبادی دماغی بیماریوں میں مبتلا

پیر 21 جولائی 2025 23:08

پاکستان کی 15 فیصد نوجوان آبادی دماغی بیماریوں میں مبتلا

پاکستان میں دماغی امراض و اعصابی امراض کے ماہرین کی شدید قلت ہے۔ دماغی و اعصابی امراض کے ماہرین کہتے ہیں پاکستان کی نوجوان آبادی میں 15 فیصد کو دماغی بیماریاں لاحق ہیں جبکہ 24 کروڑ میں سے ڈھائی کروڑ ... مزید

وزیراعظم نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح ..

پیر 21 جولائی 2025 20:15

وزیراعظم نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کردیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ طبی شعبہ میں انقلاب لانا مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے، ملکی تقدیر بدلنے کیلئے سب کو ... مزید

ایروبک ایکسرسائز شوگر،جوڑوں،فالج و دیگر امراض کے لئے مفید ہے،پرنسپل ..

پیر 21 جولائی 2025 17:18

ایروبک ایکسرسائز شوگر،جوڑوں،فالج و دیگر امراض کے لئے مفید ہے،پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ

پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا ہے کہ لاہور جنرل ہسپتال کے فزیو تھراپی ڈیپارٹمنٹ نےپہلی بار ذیابیطس کے مریضوں،فالج، جنرل سرجری،آرتھوپیڈک ... مزید

پاکستان میں پہلی بار جنرل ہسپتال میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے ایروبک ..

پیر 21 جولائی 2025 17:16

پاکستان میں پہلی بار جنرل ہسپتال میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے ایروبک کلاسز کا آغاز

پاکستان میں پہلی بار جنرل ہسپتال میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے ایروبک کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ۔ پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے فیزیو تھراپی ڈیپارٹمنٹ میں افتتاحی ... مزید

ڈاکٹری نسخے پر سی بی سی ٹیسٹ کا ریٹ 90 روپے مقرر، نوٹیفیکشن جاری

جمعہ 18 جولائی 2025 23:38

ڈاکٹری نسخے پر سی بی سی ٹیسٹ کا ریٹ 90 روپے مقرر، نوٹیفیکشن جاری

ڈاکٹر کے نسخے پر سی بی سی ٹیسٹ کا ریٹ 90 روپے مقرر کر دیا گیا جس کا محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔صوبے میں پرائیویٹ لیبارٹریزڈینگی کی تشخیص کیلئے ٹیسٹ90روپے میں کرنے کی پابند ہیں ، ... مزید

پیروٹڈ گلینڈ کے پیچیدہ ٹیومرز کی بروقت تشخیص نہ ہو تو چہرے کے اعصاب ..

جمعہ 18 جولائی 2025 21:16

پیروٹڈ گلینڈ کے پیچیدہ ٹیومرز کی بروقت تشخیص نہ ہو تو چہرے کے اعصاب مستقل طور پر مفلوج ہو سکتے ہیں، ماہرین کا انتباہ

ماہرین طب نے خبردار کیا ہے کہ پیروٹڈ گلینڈ میں پیدا ہونے والے پیچیدہ ٹیومرز، اگر بروقت تشخیص اور درست سرجری کے بغیر چھوڑ دیے جائیں، تو یہ نہ صرف چہرے کے اعصاب کو ناقابلِ واپسی نقصان پہنچا سکتے ہیں ... مزید

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار

بدھ 16 جولائی 2025 14:58

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے ریبیز کی ویکسین تیار کرلی گئی ہے۔ڈاؤ یونیورسٹی نے مقامی طور پر حاصل کرنے والے ریبیز وائرسز سے "پیوڑفائیڈ، انیکٹیویٹیڈ، ... مزید

نارووال نے میڈیکل کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل حاصل کرلیا

بدھ 9 جولائی 2025 23:01

نارووال نے میڈیکل کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل حاصل کرلیا

نارووال نے میڈیکل کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل حاصل کر لیا، کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال نارووال کو ایف سی پی ایس ٹریننگ کے لیے منظور کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ ... مزید

تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے‘ عالمی ادارہ صحت\

منگل 1 جولائی 2025 15:36

تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے‘ عالمی ادارہ صحت\

عالمی ادارہ صحت کی حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال 8 لاکھ سے زائد افراد تنہائی کے باعث جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ تنہائی اور سماجی تعلقات کا فقدان انسانی صحت کے ... مزید

مزید دیکھئے - Load More