Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 10

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

محکمہ صحت کاالائیڈو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال فیصل آباد میں انسداد ..

منگل 31 مئی 2022 16:06

محکمہ صحت کاالائیڈو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال فیصل آباد میں انسداد تمباکو نوشی کلینکس قائم کرنے کا فیصلہ

فیصل آبادضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت نے الائیڈو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں انسداد تمباکو نوشی کلینک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ تمباکو نوشی ترک والے افراد کو اس عادت سے چھٹکارےمیں مدد مل ... مزید

کورونا وائرس،چینی شہرشنگھائی میں معمول کی زندگی اور پیداواری سرگرمیاں ..

منگل 31 مئی 2022 13:44

کورونا وائرس،چینی شہرشنگھائی میں معمول کی زندگی اور پیداواری سرگرمیاں کل سےبحال ہو جائیں گی

چینی کے شہرشنگھائی کے نائب میئر زونگ مینگ نے اعلان کیا کہ کورونا وائرس کی وبا کی موجودہ لہر میں شنگھائی میں ’’ڈائنیمک زیرو کیس‘‘ کی پالیسی پر عمل درآمد کیا گیا ہے اور یکم جون سے معمول کی زندگی ... مزید

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا ٹیسٹ کی مثبت شرح 0.44 فیصد رہی،این ..

منگل 31 مئی 2022 13:26

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا ٹیسٹ کی مثبت شرح 0.44 فیصد رہی،این آئی ایچ

ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران 12 ہزار 232 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، جن میں سے 54 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔این آئی ایچ کی جانب سے منگل کو ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں ... مزید

انگلینڈ میں منکی پاکس کے مزید71کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 172 ہوگئی

منگل 31 مئی 2022 12:20

انگلینڈ میں منکی پاکس کے مزید71کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 172 ہوگئی

انگلینڈ میں منکی پاکس کے مزید 71 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 172 ہوگئی،برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق منکی پاکس کے مزید 71 کیسز سامنے آنے کے بعد انگلینڈ میں 172 جبکہ برطانیہ میں اس وبا سے متاثرہ افراد کی ... مزید

منکی پاکس کے وبا میں تبدیل ہونے کے امکانات نہیں، عالمی ادارہ صحت

منگل 31 مئی 2022 12:20

منکی پاکس کے وبا میں تبدیل ہونے کے امکانات نہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے واضح کیا ہے کہ اگرچہ اب بھی منکی پاکس سے متعلق بہت ساری معلومات دستیاب نہیں ہے، تاہم اس بات کے کوئی امکانات نہیں کہ مذکورہ بیماری وبا میں تبدیل ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ... مزید

ملائیشیا  میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے1ہزار325کیس رپورٹ

منگل 31 مئی 2022 11:29

ملائیشیا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے1ہزار325کیس رپورٹ

ملائیشیا کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے کورونا وائرس کے1ہزار 325 کیس رپورٹ ہونے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 4,505,059ہوگئی ہے ۔ چینی خبر رساں ادارے نے ملائیشیا کی وزارت صحت ... مزید

عراق میں ناک سے خون بہنے والے بخار کے کیسز سے حکام پریشان

پیر 30 مئی 2022 17:02

عراق میں ناک سے خون بہنے والے بخار کے کیسز سے حکام پریشان

عراق میں کیڑے مار دوا کا گائے پر چھڑکا ئوکرتے ہوئے حکام صحت خون چوسنے والے کیڑوں کو نشانہ بنا رہے ہیں جو کہ ملک میں بخار کے سب سے زیادہ پھیلنے کا سبب بن رہے ہیں جس سے خون بہنے کے باعث لوگوں کی اموات ... مزید

چین ، زچہ و بچہ کی صحت کے اشاریوں میں نمایاں بہتری

پیر 30 مئی 2022 17:02

چین ، زچہ و بچہ کی صحت کے اشاریوں میں نمایاں بہتری

قومی صحت کمیشن کی میڈیا بریفنگ میں شعبہ زچہ و بچہ کی ڈائریکٹر سونگ لی نے کہاہے کہ اس وقت ملک میں زچہ و بچہ کی شرح اموات، 5 سال سے کم عمر کے بچوں کی اموات اور شیر خوار بچوں کی اموات عالمی اوسط سے بہت کم ... مزید

راولپنڈی،پولیو ٹیم کے ساتھ بدسلوکی، کام سے روکنے پر مقدمات درج

پیر 30 مئی 2022 16:40

راولپنڈی،پولیو ٹیم کے ساتھ بدسلوکی، کام سے روکنے پر مقدمات درج

راولپنڈی کے نیو ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی شکایات کے مطابق 4 مختلف واقعات میں پولیو ورکرز، بشمول خواتین کو ہراساں کرکے بچوں کو قطرے پلانے سے روکا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیو ٹیم کی حفاظت ... مزید

حکومت نے منکی پاکس سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا

پیر 30 مئی 2022 16:40

حکومت نے منکی پاکس سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا

وفاقی حکومت نے تمام قومی اور صوبائی محکمہ صحت کے حکام کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ منکی پاکس کے کسی بھی مشتبہ کیس کے لیے ہائی الرٹ رہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت صحت اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ... مزید

ہیپا ٹائٹس کی نئی قسم میں دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے، ڈبلیو ایچ ..

پیر 30 مئی 2022 15:38

ہیپا ٹائٹس کی نئی قسم میں دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے، ڈبلیو ایچ او

اس وقت دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے بچوں میں ایک خطرناک اور پراسرار بیماری کا پھیلائو تیزی سے جاری ہے جسے ڈبلیو ایچ او نے ہیپاٹائٹس کی نئی قسم قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ ... مزید

جاپان میں منکی پاکس کا کوئی کیس سامنے  نہیں آیا، وزیر صحت

جمعہ 27 مئی 2022 16:58

جاپان میں منکی پاکس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، وزیر صحت

جاپان کے وزیر صحت شیگیوکی گوٹونے کہا کہ جاپان میں منکی پاکس کا کوئی تصدیق شدہ کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیر صحت نے جمعہ کو ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ دنیا کے کئی ... مزید

بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،کمشنر ..

جمعہ 27 مئی 2022 16:51

بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،کمشنر لاڑکانہ

پولیو ایک مہلک مرض ہے، جس کا ہر صورت خاتمہ ہونا چاہیے اور یہ اس وقت ممکن ہے جب حکومتی اداروں کے سربراہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں اور مل جل کر کام کریں اور یہ جانتے ہوئے کہ یہ ایک قومی کاز ہے۔ اس ... مزید

منکی پاکس کی تشخیص کیلئے ٹیسٹنگ کٹس جلد پہنچ جائیں گی، وزیر صحت

جمعہ 27 مئی 2022 16:39

منکی پاکس کی تشخیص کیلئے ٹیسٹنگ کٹس جلد پہنچ جائیں گی، وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت نے جسمانی خارش کی بیماری 'منکی پاکس' کی ٹیسٹنگ کٹس کا آرڈر دے دیا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے ان رپورٹس کو مسترد کردیا کہ اس مرض کے کچھ کیسز پاکستان ... مزید

پناہ کے زیر انتظام امراض قلب پر  2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس کل سے   شروع ..

جمعہ 27 مئی 2022 16:29

پناہ کے زیر انتظام امراض قلب پر 2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس کل سے شروع ہوگی

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام دو روزہ"قلبی امراض،قومی ترقی کیلئے خطرہ"کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس ہفتہ کو صبح 9بجے آرمڈفورس انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں شروع ہوگی۔ کانفرنس ... مزید

Records 136 To 150 (Total 24906 Records)