Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1090

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

لیجنڈ فٹبالر پیلے کو صحت بگڑنے پر انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کرا ..

جمعہ 28 نومبر 2014 15:01

لیجنڈ فٹبالر پیلے کو صحت بگڑنے پر انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کرا دیا گیا

برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کو صحت بگڑنے پر 'انتہائی نگہداشت یونٹ' میں داخل کرا دیا گیا۔ایڈسن آرنتیس ڈو ناسیمنٹو کو تین دن قبل پیشاب کے انفیکشن کے باعث ہسپتال لایا گیا تھا۔ساوٴ پالو کے البرٹ آین ... مزید

صوبہ بلوچستان میں ایک اور بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوگیا ‘تعداد 15ہوگئی

جمعہ 28 نومبر 2014 14:23

صوبہ بلوچستان میں ایک اور بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوگیا ‘تعداد 15ہوگئی

صوبہ بلوچستان میں ایک اور بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوگیا۔بلوچستان محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ وائرس قلعہ مسلم باغ قلعہ سیف اللہ میں ایک نو ماہ کے بچے میں پایا گیا۔کیس کے بعد بلوچستان میں رواں سال ... مزید

محکمہ صحت آزاد کشمیر کے زیر اہتمام بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی نے اسلام ..

جمعہ 28 نومبر 2014 13:12

محکمہ صحت آزاد کشمیر کے زیر اہتمام بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی نے اسلام آباد بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی تکنیکی معاونت سے آزاد کشمیر قانون برائے محفوظ انتقال خون 2003کے نفاذ پرعمل شروع کر دیا

محکمہ صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے زیر اہتمام بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی نے اسلام آباد بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی تکنیکی معاونت سے آزادجموں وکشمیر قانون برائے محفوظ انتقال خون 2003کے نفاذ ... مزید

لاہورہائیکورٹ نے میوہسپتال کے کوارٹرز کو مسمار کرکے مالکان کو ادائیگی ..

جمعہ 28 نومبر 2014 11:48

لاہورہائیکورٹ نے میوہسپتال کے کوارٹرز کو مسمار کرکے مالکان کو ادائیگی نہ کرنے پر ایم ایس اورسیکرٹری صحت سے پندرہ روز میں جواب طلب کرلیا

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ظفراللہ خاکوانی کے روبرو درخواست گزار کی وکیل نے موقف اختیارکیاکہ میوہسپتال کی انتظامیہ نے ڈاکٹڑوں سمیت دیگر ملازمین کی رہائش گاہیں مسمار کردیں تھیں اور اس کے عوض انہیں پیسے ... مزید

پشاور، نوجوان ملک کے مستقبل کے معمار ہیں ۔صحت مندانہ سرگرمیوں میں حصہ ..

جمعرات 27 نومبر 2014 23:30

پشاور، نوجوان ملک کے مستقبل کے معمار ہیں ۔صحت مندانہ سرگرمیوں میں حصہ لیناضروری ہے،اسدقیصر

سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کے مستقبل کے معمار ہیں ۔صحت مندانہ سرگرمیوں میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ ملک کے مستقبل کو درخشاں بنانے کے لئے اپنی بھرپور توجہ حصول تعلیم پر ... مزید

جعلی و غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

جمعرات 27 نومبر 2014 23:28

جعلی و غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

مشیر وزیر اعلی برائے صحت خواجہ سلمان کی ہدایت پر جعلی و غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن بھرپور انداز میں جاری ہے ،محکمہ صحت کے سکواڈ نے ایف آئی اے کے ہمراہ لاہور کے مختلف علاقوں میں لائسنس کے ... مزید

مٹھی اور سرگودھا کے ہسپتال میں بچوں کی اموات مجرمانہ غفلت کا شاخسانہ ..

جمعرات 27 نومبر 2014 23:26

مٹھی اور سرگودھا کے ہسپتال میں بچوں کی اموات مجرمانہ غفلت کا شاخسانہ ہے ،تھر کے لوگوں کو بے یارومددگار چھوڑ کروزیراعظم نے ثابت کیاکہ وہ پنجاب کے وزیر اعظم ہیں، صوبائی اور وفاقی حکومت نے مستقبل کے ..

مسلم لیگ سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ تھر اور سرگودھا کے ہسپتال میں بچوں کی اموات مجرمانہ غفلت کا نیتجہ ہے ،سرگودھا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں غیرمعیاری ادویات اور ناقص طبی سہولتوں کی وجہ سے ... مزید

کوئٹہ، 18یونین کونسلوں میں حفاظتی ٹیکہ جات کی خصوصی مہم جاری رہے گی،رحمت ..

جمعرات 27 نومبر 2014 23:24

کوئٹہ، 18یونین کونسلوں میں حفاظتی ٹیکہ جات کی خصوصی مہم جاری رہے گی،رحمت صالح بلوچ

صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم میں شامل رضا کاروں پر فائرنگ کے افسوس ناک واقع کے باوجود کوئٹہ شہر کے 18یونین کونسلوں میں حفاظتی ٹیکہ جات کی خصوصی ... مزید

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اپنی سرگرمیاں محدود کرنے کے فیصلے بعد بھی ..

جمعرات 27 نومبر 2014 23:16

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اپنی سرگرمیاں محدود کرنے کے فیصلے بعد بھی پولیو مہم پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ، صالح بلوچ

صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اپنی سرگرمیاں محدود کرنے کے فیصلے بعد بھی پولیو مہم پر کوئی فرق نہیں پڑے گا اپنے معاشرے کو معذوری سے بچانے کیلئے حکومت تمام وسائل ... مزید

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بلوچستان میں اپنی سرگرمیاں معطل کرنے کا ..

جمعرات 27 نومبر 2014 23:14

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بلوچستان میں اپنی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ باعث تشویش ہے جان محمد بلیدی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بلوچستان میں اپنی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ باعث تشویش ہے ایسے فیصلوں سے معاشرے کو اپائج بنانے والوں کے عزائم ... مزید

خیبر پختونخوا حکومت نے گزشتہ ایک سال کیدورا ن صوبے میں کھیلوں کے فروغ ..

جمعرات 27 نومبر 2014 23:13

خیبر پختونخوا حکومت نے گزشتہ ایک سال کیدورا ن صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات اٹھائے،کسی صوبائی حکومت نے کھیلوں کے میدان میں ایسی کارکردگی نہیں دکھائی،نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی ..

تحریک انصاف کی صوبائی ترجمان عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے گزشتہ ایک سال کے دوران صوبے میں کھیلوں کے فروغ اورنوجوانوں کو کھیلوں کی طرف مائل کرنے کیلئے بہترین اقدامات اٹھائے ہیں۔ایک ... مزید

ایف آئی اے پنجاب نے معروف کمپنیوں کے نام پر جعلی ادویات کرکے فروخت کرنے ..

جمعرات 27 نومبر 2014 23:09

ایف آئی اے پنجاب نے معروف کمپنیوں کے نام پر جعلی ادویات کرکے فروخت کرنے والے گروہ کے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں ادویات قبضہ میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے

وفاقی تحقیقاتی ادارہ پنجاب نے معروف کمپنیوں کے نام پر جعلی ادویات کرکے فروخت کرنے والے گروہ کے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں ادویات قبضہ میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔ تفصیلات ... مزید

غیر مسلم رہنماؤں کی ڈاکٹر طاہر القادری کی صحت یابی کیلئے دعا ،ڈاکٹر ..

جمعرات 27 نومبر 2014 23:04

غیر مسلم رہنماؤں کی ڈاکٹر طاہر القادری کی صحت یابی کیلئے دعا ،ڈاکٹر طاہر القادری کی شخصیت وطن عزیز میں مذاہب کے مابین اتحاد و یگانگت کی علامت ہے

مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی صحت و تندرستی کیلئے پاکستان عوامی تحریک بین المذاہب رواداری ونگ کے سیکرٹری سہیل احمد رضا سے مختلف غیر مسلم رہنماؤں نے فون پر ڈاکٹر طاہر القادری ... مزید

ذیابطیس سے بچاؤ اور آگہی کیلئے ہر ممکن سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں ،پروفیسر ..

جمعرات 27 نومبر 2014 22:37

ذیابطیس سے بچاؤ اور آگہی کیلئے ہر ممکن سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں ،پروفیسر عبدالباسط،

ذیابطیس جیسے موذی مرض سے بچاؤ اور آگہی کیلئے ہر ممکن سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں پاکستان میں ذیابطیس کے تدارک اور اس کے علاج معالجے کے معیار کو بلند کرنے کیلئے ان کا ادارہ بقائی انسٹی ٹیوٹ وٴف ڈایبیٹنز ... مزید

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا مشن ختم کرنے سے متعلق ..

جمعرات 27 نومبر 2014 22:32

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا مشن ختم کرنے سے متعلق خبروں کی تردید،

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا مشن روکنے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر سے پولیو کے خاتمے سے پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت ... مزید

Records 16336 To 16350 (Total 24906 Records)