Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1091

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بچوں کو ٹیکہ جات لگانے کی مہم کو مزید مؤثر اور رضاکاروں و محکمہ صحت ..

جمعرات 27 نومبر 2014 22:26

بچوں کو ٹیکہ جات لگانے کی مہم کو مزید مؤثر اور رضاکاروں و محکمہ صحت کے اہلکاروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،

وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بچوں کو ٹیکہ جات لگانے کی مہم کو مزید مؤثر اور رضاکاروں و محکمہ صحت کے اہلکاروں کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، بدھ ... مزید

پنجگور،سول ہسپتال روڑ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، مریضوں کی آمد ورفت میں شدید ..

جمعرات 27 نومبر 2014 22:26

پنجگور،سول ہسپتال روڑ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، مریضوں کی آمد ورفت میں شدید مشکلات

پنجگور سول ہسپتال روڑ ٹوٹ پھوٹ کا شکار مریضوں کے آمد ورفت میں شدید مشکلات روڈ انتہائی ناقابل سفر ہوچکا ہے تفصیلات کے مطابق پنجگورکا مین آرسی ڈی روڑ جو تربت اور پنجگور ڈگری کالج اور سب سے بڑی آبادی ... مزید

طاہرالقادری کی طبیعت ناساز ہونے پر 5 دسمبر کو سرگودھا میں ہونے والا ..

جمعرات 27 نومبر 2014 22:08

طاہرالقادری کی طبیعت ناساز ہونے پر 5 دسمبر کو سرگودھا میں ہونے والا جلسہ عام ملتوی

پاکستان عوامی عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبیعت ناساز ہونے پر 5 دسمبر کو سرگودھا میں ہونے والے جلسہ عام کو ملتوی کردیا گیا جس کے باعث پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے کئے گئے انتظامات ... مزید

کوئٹہ ، نیشنل پارٹی کی پولیو ورکر کو شہید کرنے کی پرزور مذمت ،قاتلوں ..

جمعرات 27 نومبر 2014 21:37

کوئٹہ ، نیشنل پارٹی کی پولیو ورکر کو شہید کرنے کی پرزور مذمت ،قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

نیشنل پارٹی کے ضلعی ترجمان نے گزشتہ روز پولیو ورکر کو شہید کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا اور ورثاء کے غم کو بلوچستان کے عوام کا غم قرار دیا کیونکہ پولیو ورکر کی ... مزید

کوئٹہ ،نیشنل پارٹی کی پولیو ٹیم پر حملہ اور معصوم خواتین ورکرز کو شہید ..

جمعرات 27 نومبر 2014 21:37

کوئٹہ ،نیشنل پارٹی کی پولیو ٹیم پر حملہ اور معصوم خواتین ورکرز کو شہید کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت

نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے پولیو ٹیم پر حملہ اور معصوم خواتین ورکرز کو شہید کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ درندہ صفت عناصر بندوق اور بارود کے زور پر معاشرے کو یرغمال بنانا چاہتے ... مزید

حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے،رحمت ..

جمعرات 27 نومبر 2014 21:35

حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے،رحمت صالح بلوچ،

حکومت بلوچستان پولیو کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور پولیو ورکرز کی حفاظت کے لئے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ نے بی ایچ یو ... مزید

کوئٹہ ،نیشنل پارٹی کے قائمقام صوبائی صدر محمداقبال زہری کی وفد کے ہمراہ ..

جمعرات 27 نومبر 2014 21:35

کوئٹہ ،نیشنل پارٹی کے قائمقام صوبائی صدر محمداقبال زہری کی وفد کے ہمراہ شہید پولیو ورکر کے ورثاء سے فاتحہ خوانی

نیشنل پارٹی کے قائمقام صوبائی صدر محمداقبال زہری نے وفد کے ہمراہ شہید پولیو ورکر کے ورثاء سے فاتحہ خوانی کرتے اس دردناک واقعہ کی بھرپور مذمت کی اور قاتلوں کو فلفور گرفتار کرکے انہیں عبرتناک سزا ... مزید

اسلام آباد‘ پمز میں مریض کی ہلاکت پر ورثاء کا نرس پر تشدد،واقعہ کے ..

جمعرات 27 نومبر 2014 21:06

اسلام آباد‘ پمز میں مریض کی ہلاکت پر ورثاء کا نرس پر تشدد،واقعہ کے خلاف نرسز کا پمز ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ

پمز میں مریض کی ہلاکت پر ورثاء کا نرس پر تشدد،واقعہ کے خلاف نرسز کا پمز ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پمز ہسپتال میڈیکل وارڈ نمبر 3 میں داخل 80 سالہ خاتون کی ہلاکت پر اس کے ... مزید

ڈاکٹر طاہر القادری کا مکمل طبی معائنہ ،ڈاکٹرز کی مزید 72 گھنٹے مکمل ..

جمعرات 27 نومبر 2014 20:40

ڈاکٹر طاہر القادری کا مکمل طبی معائنہ ،ڈاکٹرز کی مزید 72 گھنٹے مکمل آرام کی ہدایت،

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں نے گزشتہ روز انکی رہائش گاہ پر طبی معائنہ کیا اور مزید 72 گھنٹے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا اور ڈاکٹرز کی طرف سے انہیں ہسپتال ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے بلوچستان میں اپنی سرگرمیاں فوری طور پر بند کردی ..

جمعرات 27 نومبر 2014 20:37

عالمی ادارہ صحت نے بلوچستان میں اپنی سرگرمیاں فوری طور پر بند کردی ہے،ذرائع

عالمی ادارہ صحت نے بلوچستان میں اپنی سرگرمیاں فوری طور پر بند کردی ہے اور اپنے عملے کو دفتر وں تک محدود کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ذرائع کے مطابق بدھ کو مشرقی بائی پاس کے علاقے میں پولیو ٹیم ... مزید

کوئٹہ ،پولیو ورکرز پر فائرنگ کا مقدمہ نیو سریاب تھانے میں درج

جمعرات 27 نومبر 2014 20:37

کوئٹہ ،پولیو ورکرز پر فائرنگ کا مقدمہ نیو سریاب تھانے میں درج

کوئٹہ کے علاقے مینگل آباد میں پولیو ورکرز پر فائرنگ کا مقدمہ نیو سریاب تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پولیو ورکرز پر فائرنگ کا مقدمہ ایس ایچ او نیو سریاب نور بخش مینگل ... مزید

ناوگئی دربنوں میں ایف سی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں لوگوں ..

جمعرات 27 نومبر 2014 20:34

ناوگئی دربنوں میں ایف سی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں لوگوں کا مفت معائنہ

ناوگئی دربنوں میں ایف سی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں لوگوں کا مفت معائنہ ۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑایجنسی کے تحصیل ناوگئی کے علاقے دربنوں میں باجوڑ سکاؤٹس کی جانب سے فری میڈیکل کا انعقادکیاگیا۔میڈیکل ... مزید

پولیس نے سروسز ہسپتال کے ملازم کا جسمانی ریمانڈ لے کر تفتیش شروع کردی،

جمعرات 27 نومبر 2014 20:23

پولیس نے سروسز ہسپتال کے ملازم کا جسمانی ریمانڈ لے کر تفتیش شروع کردی،

پولیس تھانہ شادمان نے ادویات چوری میں ملوث سروسز ہسپتال کے ملازم نواز کا جسمانی ریمانڈ لے لیا۔ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے سنسنی خیز انکشاف کیے جس پر ہسپتال میں تھرتھلی مچ گئی اور گذشتہ روز نرسوں ... مزید

رکن سندھ اسمبلی شیراز وحیدنے اسپرے مشین میں جراثیم کش ادویات ڈال کربلدیہ ..

جمعرات 27 نومبر 2014 20:22

رکن سندھ اسمبلی شیراز وحیدنے اسپرے مشین میں جراثیم کش ادویات ڈال کربلدیہ کورنگی میں اسپرے مہم کا آغاز کردیا

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ شیراز وحید نے ڈسٹرکٹ کورنگی کی یونین کونسل 11 میں مچھر ، مکھی ،کیڑے مار مہم اور دیگر بیماریوں سے بچاؤ کیلئے اسپرے مشین میں جراثیم کش ادویات ڈال کر اسپرے کا آغاز کیا حق ... مزید

تھر میں غذائی قلت سے مزید پانچ افراد ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد 128 ہو گئی، ..

جمعرات 27 نومبر 2014 19:56

تھر میں غذائی قلت سے مزید پانچ افراد ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد 128 ہو گئی، سندھ اسمبلی نے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی

تھر میں غذائی قلت سے مزید پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔ہلاکتوں کی تعداد 128 ہو گئی۔ صورتحال پر سندھ اسمبلی نے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ، جو قحط سے متعلق رپورٹ تیار کرے گی ، میڈیا رپورٹ کے مطابق تھر میں ... مزید

Records 16351 To 16365 (Total 24906 Records)