Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1099

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

محکمہ صحت کی غفلت سے مجبور ہوکر بی ایم سی ہسپتال کے ایڈمن بلاک کو غیر ..

منگل 25 نومبر 2014 17:30

محکمہ صحت کی غفلت سے مجبور ہوکر بی ایم سی ہسپتال کے ایڈمن بلاک کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کیا،ڈاکٹر کمال خان مندوخیل

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن بلوچستان کے آرگنائزر ڈاکٹر کمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کی غفلت سے مجبور ہوکر ہم نے بی ایم سی ہسپتال کے ایڈمن بلاک کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا ہے اور او پی ڈی ... مزید

ناقص طبی سہولیات کے باعث ہیپاٹائٹس، پولیو اور ڈینگی کے مریضوں میں تشویشناک ..

منگل 25 نومبر 2014 17:13

ناقص طبی سہولیات کے باعث ہیپاٹائٹس، پولیو اور ڈینگی کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ ہورہاہے،وزیراعلیٰ جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت نوٹس لیں،ایبولاوائرس کی پاکستان میں روک تھام ..

امیر جماعت اسلامی پنجاب وسیم اخترنے صحت کی ناقص سہولیات کے باعث ملک میں ہیپاٹائٹس،پولیو اور ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کی بنیادی سہولیات میسر ... مزید

مصر میں سات منزلہ عمارت گرنے سے13 افراد ہلاک ، 8زخمی ،ملبے تلے دبے افراد ..

منگل 25 نومبر 2014 17:10

مصر میں سات منزلہ عمارت گرنے سے13 افراد ہلاک ، 8زخمی ،ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک سات منزلہ عمارت گرنے سے13 افراد ہلاک اور 8زخمی ہوگئے جبکہ ملبے تلے دبے دیگر افراد کو نکالنے کا کام شروع کردیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ... مزید

کارکن جماعت کا اثاثہ ہیں‘ا ن کی عزت نفس پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کیا ..

منگل 25 نومبر 2014 16:50

کارکن جماعت کا اثاثہ ہیں‘ا ن کی عزت نفس پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا‘ حلقہ لچھراٹ میں بلا تخصیص تعمیروترقی کا عمل جاری ہے جملہ ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے ‘تکمیل کے مراحل میں ہیں‘حلقہ ..

آزادکشمیر کے وزیر زراعت،لائیوسٹاک واطلاعات سید بازل علی نقوی نے کہا ہے کہ کارکن جماعت کا اثاثہ ہیں‘ا ن کی عزت نفس پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا‘ حلقہ لچھراٹ میں بلا تخصیص تعمیروترقی ... مزید

30 نومبر کو بلاول بھٹو کی قیادت میں لاہور میں ہونیوالا کنونشن پسے طبقات ..

منگل 25 نومبر 2014 16:22

30 نومبر کو بلاول بھٹو کی قیادت میں لاہور میں ہونیوالا کنونشن پسے طبقات کو بنیاد فراہم کر یگا، محمد الیاس چودھری

پی پی پی آزادکشمیرحکومت کے مشیرمحمدالیاس چوہدری نے کہاہے کہ 30نومبرچیئرمین بلاول بھٹوکی قیادت میں لاہورمیں ہونے والاپیپلزپارٹی کاملک گیرکنونشن پارٹی کومضبوط بنیادوں پراستوارکرنے کے ساتھ ساتھ ... مزید

کامیاب آپریشن کے بعد سات سالہ بچے کی بینائی لوٹ آئی

منگل 25 نومبر 2014 16:04

کامیاب آپریشن کے بعد سات سالہ بچے کی بینائی لوٹ آئی

الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے ایک پیچیدہ آپریشن کے بعد حادثاتی طور پر زخمی ہونیوالے سات سالہ بچے کی بینائی لوٹا دی۔تفصیلات کے مطابق اٹک کے مزدورتنویر اختر کا سات ماہ کا اکلوتا بیٹا اعمش کھیلتے ... مزید

ایبولاوائرس کی پاکستان میں روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ..

منگل 25 نومبر 2014 15:05

ایبولاوائرس کی پاکستان میں روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے‘ سید وسیم اختر

امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اخترنے صحت کی ناقص سہولیات کے باعث ملک میں ہیپاٹائٹس، پولیو اور ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کااظہار ... مزید

عمران خان ڈھلتی عمر کے سبب گرتی صحت کے مسائل کا شکار ہیں توریاست کو ..

منگل 25 نومبر 2014 14:40

عمران خان ڈھلتی عمر کے سبب گرتی صحت کے مسائل کا شکار ہیں توریاست کو مقابلے کی دھمکیاں دیکر نوجوانوں کو گمراہ نہ کریں،چوہدری عابد شیر علی

وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو 62 ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ اپنی ڈھلتی ہوئی عمر کے سبب گرتی صحت کے مسائل کا شکار ... مزید

صحت کے کارکنوں کو نقصان پہچانے والے انسانیت کے دشمن ہیں، حملہ آورحکومت ..

منگل 25 نومبر 2014 14:35

صحت کے کارکنوں کو نقصان پہچانے والے انسانیت کے دشمن ہیں، حملہ آورحکومت کا بیماری کو ختم کرنے کا عزم کمزور نہیں کر سکتے،صوبائی حکومت پولیو ورکرز کی تحفظ کو یقینی بنائے

پرائم منسٹر پولیو مانیٹرنگ سیل کی فوکل پرسن عائشہ رضا فاروق نے خیبرپختونخواہ کے ضلع چار سدہ میں پولیو ٹیم پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کے کارکنوں کو نقصان پہچانے والے پاکستان ... مزید

چمن، نا معلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ،ٹیم کی نگرانی پر مامور تحصیلدار ..

منگل 25 نومبر 2014 14:35

چمن، نا معلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ،ٹیم کی نگرانی پر مامور تحصیلدار زخمی

چمن میں نا معلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں پولیو ٹیم کی نگرانی پر مامور تحصیلدار زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو چمن میں انسداد پولیو مہم کے دوران نا معلوم موٹرسائیکل ... مزید

ایچ آئی وی کے خلاف ادویات سے ’میکولر ڈی جنریشن‘ کا علاج

منگل 25 نومبر 2014 14:30

ایچ آئی وی کے خلاف ادویات سے ’میکولر ڈی جنریشن‘ کا علاج

ایڈز کا سبب بننے والے وائرس کے خلاف استعمال کی جانے والی ادویات اب کمزور بینائی والے بوڑھے افراد کے علاج میں موٴثر بات ہو سکتی ہیں۔ یہ دوائیں گزشتہ تین دہائیوں سے استعمال کی جا رہی ہیں۔محققین کے ... مزید

ایبولا وائرس کی روک تھام، ڈبلیو ایچ او کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

منگل 25 نومبر 2014 14:30

ایبولا وائرس کی روک تھام، ڈبلیو ایچ او کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

عالمی ادارہ صحت کی ایک ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے تاکہ ایبولا وائرس کو دور رکھنے کے حوالے سے حکومتی انتظامات کا جائزہ لے سکے۔ذرائع ابلا غ کے مطابق اپنے ایک ہفتے کے دورے کے دوران یہ ٹیم اسلام آباد، لاہور ... مزید

موبائل اور ٹیبلٹ کی نیلی روشنی نیند کی دشمن بن سکتی ہے،ماہرین

منگل 25 نومبر 2014 14:29

موبائل اور ٹیبلٹ کی نیلی روشنی نیند کی دشمن بن سکتی ہے،ماہرین

موبائل اور ٹیبلٹ کی نیلی روشنی نیند کی دشمن بن سکتی ہے ۔جو بھی شخص شام کو اسمارٹ فون، ٹیبلٹ یا پھر لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہے، اس کو گہری نیند بھی نہیں آئے گی۔ اس کی وجہ ان ڈیوائسز سے نکلنے والی وہ نیلی ... مزید

شکارپور ضلع کی یوسی ہمایوں میں پولیو کا کیس ظاہر، محکمہ صحت میں کھلبلی

منگل 25 نومبر 2014 13:42

شکارپور ضلع کی یوسی ہمایوں میں پولیو کا کیس ظاہر، محکمہ صحت میں کھلبلی

شکارپور ضلع کی یوسی ہمایوں میں پولیو کا کیس ظاہر، محکمہ صحت میں کھلبلی،مذہبی افراد بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلاتے،جس کی وجہ پولیو کیسز سامنے آرہے ہیں ، ڈی ایچ او شکارپور، تفصیلات کے مطابق شکارپور ... مزید

گلگت بلتستان اور فیڈرل ایریا کے ہیلتھ ایمپلائز کیلئے ہیلتھ الاؤنس ..

منگل 25 نومبر 2014 13:22

گلگت بلتستان اور فیڈرل ایریا کے ہیلتھ ایمپلائز کیلئے ہیلتھ الاؤنس منظور ہو چکا ‘گلگت میں یکم جنوری سے تمام ملازمین محکمہ صحت کو الاؤنس مل رہا ہے ‘گلگت ،فاٹا اور آزاد کشمیر فیڈرل گو رنمنٹ کے زیر ..

گلگت بلتستان اور فیڈرل ایریا کے ہیلتھ ایمپلائز کیلئے ہیلتھ الاؤنس منظور ہو چکا ہے اور گلگت میں یکم جنوری 2014سے تمام ملازمین محکمہ صحت عام کو یہ الاؤنس مل رہا ہے گلگت ،فاٹا اور آزاد کشمیر فیڈرل گو ... مزید

Records 16471 To 16485 (Total 24906 Records)