Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1111

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ڈیفڈ کے کنٹری ہیڈ رچرڈ منٹگمری کی ملاقات، ڈیفڈ ..

بدھ 19 نومبر 2014 20:28

وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ڈیفڈ کے کنٹری ہیڈ رچرڈ منٹگمری کی ملاقات، ڈیفڈ کے تعاون سے جاری پروگرام پر بات چیت ،

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے بد ھ کے روز یہاں برطانیہ کے ترقی کے ادارے ڈیفڈ کے کنٹری ہیڈ رچرڈ منٹگمری نے ملاقات کی ، ملاقات میں ڈیفڈ کے تعاون سے پنجاب میں جاری سکل ڈویلپمنٹ ، تعلیم اور صحت کے ... مزید

سندھ اسمبلی ، صحت کے شعبے سے متعلق پانچ اہم بلز کی منظوری ، ان بلز کے ..

بدھ 19 نومبر 2014 20:10

سندھ اسمبلی ، صحت کے شعبے سے متعلق پانچ اہم بلز کی منظوری ، ان بلز کے تحت نہ صرف صوبے میں ایلوپیتھک سسٹم کو ریگولیٹ کیا جائیگا

سندھ اسمبلی نے بدھ کو صحت کے شعبے سے متعلق پانچ اہم بلز کی منظوری دے دی ۔ ان بلز کے تحت نہ صرف صوبے میں ایلوپیتھک سسٹم کو ریگولیٹ کیا جائے گا بلکہ صوبے میں فزیو تھراپی کونسل ، فارمیسی کونسل اور نرسنگ ... مزید

وزیر اعلی شہباز شریف بلوچستان میں کارڈیک ہسپتال کی تعمیر کا وعدہ ضرور ..

بدھ 19 نومبر 2014 20:08

وزیر اعلی شہباز شریف بلوچستان میں کارڈیک ہسپتال کی تعمیر کا وعدہ ضرور پورا کریں گے ‘خواجہ سلمان رفیق

مشیر برائے صحت حواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب محمدشہبازشریف آوران کوئٹہ میں کارڈیک ہسپتال کی تعمیر کا وعدہ ضرور پورا کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ بلوچستان میں کارڈیک ہسپتال کی تعمیر ... مزید

عمران خان نے کینسر ہسپتال کو ملنے والی رقم ’سیاست‘ پر خرچ کی: عابد ..

بدھ 19 نومبر 2014 19:51

عمران خان نے کینسر ہسپتال کو ملنے والی رقم ’سیاست‘ پر خرچ کی: عابد شیر علی

وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان کا 30نومبر کو ہونے والا جلسہ 14 اگست والے جلسے سے بھی بدترین ہو گا، ان کا سونامی 2 گھنٹے کے لئے ایک کنٹینر پر آ تا ہے اس کے بعد سو ... مزید

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودہا میں دوران علاج ..

بدھ 19 نومبر 2014 19:20

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودہا میں دوران علاج آٹھ نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت کا نوٹس، اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودہا میں دوران علاج آٹھ نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ انکوائری کمیٹی کے کنوینر ... مزید

مٹھی تھرپارکر میں بچوں کی ہونے والی اموات کا سبب غذائی قلت نہیں ہے ،صوبائی ..

بدھ 19 نومبر 2014 19:18

مٹھی تھرپارکر میں بچوں کی ہونے والی اموات کا سبب غذائی قلت نہیں ہے ،صوبائی محکمہ صحت

صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ مٹھی ضلع تھرپارکر میں بچوں کی ہونے والی اموات کا سبب غذائی قلت نہیں ہے بلکہ 2014میں ضلع میں 240بچوں کی اموات کا بڑا سبب پیدائش کے وقت کم وزن ہونا نمونیا اور سانس ... مزید

کامو نکے ،محکمہ ہیلتھ کی غفلت ،مکھیوں مچھر وں کی بہتات سے بیماریاں ..

بدھ 19 نومبر 2014 19:18

کامو نکے ،محکمہ ہیلتھ کی غفلت ،مکھیوں مچھر وں کی بہتات سے بیماریاں پھیلنے لگیں، آوراہ کتو ں فوج ظفر مو ج، راہگیروں کیلئے درد سر بن گئے

محکمہ ہیلتھ کی غفلت سے مکھیوں مچھر وں کی بہتات سے بیماریاں پھیلنے لگیں جبکہ آوراہ کتو ں فوج ظفر مو ج راہگیروں کیلئے درد سر بن گئے، بتایا گیا ہے کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی دن کے اوقات میں مکھیو ں ... مزید

پاکستان میں پہلی بار ہڈیوں کے ماہرڈاکٹروں کی تنظیم پاکستان آرتھوپیڈک ..

بدھ 19 نومبر 2014 18:34

پاکستان میں پہلی بار ہڈیوں کے ماہرڈاکٹروں کی تنظیم پاکستان آرتھوپیڈک ایسوسی ایشن نے کراچی میں مزار قائد کے سامنے وزیر ٹراما میں مفت آرتھوپیڈک کلینک قائم کرکے اس کا افتتاح کردیا

پاکستان میں پہلی بار ہڈیوں کے ماہرڈاکٹروں کی تنظیم پاکستان آرتھوپیڈک ایسوسی ایشن نے کراچی میں مزار قائد کے سامنے وزیر ٹراما میں مفت آرتھوپیڈک کلینک قائم کرکے اس کا افتتاح کردیاہے جہاں پر جمعہ اوراتوار ... مزید

شہباز شریف کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال سرگودھا میں نومولود بچوں کے جاں ..

بدھ 19 نومبر 2014 18:27

شہباز شریف کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال سرگودھا میں نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر کا نوٹس،

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ڈ سٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سرگودھا میں نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ ... مزید

گھرکی ٹرسٹ اینڈ ٹیچنگ ہسپتال میں ٹیڑھے پاؤں اور پانسٹی طریقہ علاج کے ..

بدھ 19 نومبر 2014 17:33

گھرکی ٹرسٹ اینڈ ٹیچنگ ہسپتال میں ٹیڑھے پاؤں اور پانسٹی طریقہ علاج کے سلسلہ میں ورکشاپ کا انعقاد

گھرکی ٹرسٹ اینڈ ٹیچنگ ہسپتال میں کلب فٹ اور پانسٹی طریقہ علاج کے سلسلہ میں ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس جس میں ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ آف سپائن سنٹر گھرکی ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر عامر عزیز، انچارج آرتھوپیڈک ... مزید

امراض گردہ میں مبتلاغریب مریضوں کو مفت ڈائیلاسسز کیلئے 60 کروڑ روپے ..

بدھ 19 نومبر 2014 17:32

امراض گردہ میں مبتلاغریب مریضوں کو مفت ڈائیلاسسز کیلئے 60 کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں ‘ مجتبیٰ شجاع الرحمن

وزیر قانون ،خزانہ‘ ایکسائز و ٹیکسیشن پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ ذرا سی غفلت اور حفاظتی ٹیکے بروقت نہ لگانے سے تقریبا ساڑھے سات لاکھ پاکستانی بچے ہر سال مختلف بیماریوں کا شکار ہو کر ... مزید

موبائل ہیلتھ یونٹس خریدنے کیلئے ماہرین پر مشتمل کمیٹی قائم،امپورٹڈ ..

بدھ 19 نومبر 2014 17:29

موبائل ہیلتھ یونٹس خریدنے کیلئے ماہرین پر مشتمل کمیٹی قائم،امپورٹڈ کے بجائے مقامی طور پر تیار کردہ موبائل ہیلتھ یونٹس خریدنے پر غور

پنجاب کے 6پسماندہ اضلاع میں مقامی سطح پر عوام کو علاج معالجہ اور تشخیص کی سہولیات فراہمی کیلئے موبائل ہیلتھ یونٹس کے کامیاب تجربے کی روشنی میں مزید موبائل ہیلتھ یونٹس خریدنے کے لیے حکومت نے ایک ارب ... مزید

تھر میں غذا کی قلت سے بچوں کی ہلاکت میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان محکمہ ..

بدھ 19 نومبر 2014 16:30

تھر میں غذا کی قلت سے بچوں کی ہلاکت میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان محکمہ صحت سندھ

صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ مٹھی ضلع تھرپارکر میں بچوں کی ہونے والی اموات کا سبب غذائی قلت نہیں ہے بلکہ 2014میں ضلع میں 240بچوں کی اموات کا بڑا سبب پیدائش کے وقت کم وزن ہونا نمونیا اور سانس ... مزید

انڈونیشیا: کنوارپن کے لیے طبی معائنہ ’امتیازی‘ قرار دیدیاگیا

بدھ 19 نومبر 2014 14:10

انڈونیشیا: کنوارپن کے لیے طبی معائنہ ’امتیازی‘ قرار دیدیاگیا

انڈونیشیا کی پولیس میں بھرتی کے لیے لڑکیوں کا ’کنوارا‘ اور ’غیر شادی شدہ‘ ہونا لازمی ہے اور انہیں کنوارپن ثابت کرنے کے لیے طبی معائنے کے عمل سے گزرنا پڑتا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے اس عمل ... مزید

خسرہ ایک متعدی مرض ہے طب یونانی میں اس کا کامیاب علاج موجود ہے ‘ حکماء

بدھ 19 نومبر 2014 13:52

خسرہ ایک متعدی مرض ہے طب یونانی میں اس کا کامیاب علاج موجود ہے ‘ حکماء

خسرہ ایک ایسا بخار ہے جو عموماً بچوں میں وبا کی صورت میں پھیلتا ہے، یہ مرض زیادہ تر موسم ِ بہاراور موسمِ سرمامیں ہوتا ہے ، کہا جاتا ہے کہ دو سے تین سال بعد اچانک پھیلتا ہے،10سال بعد مرض خسرہ شدت کے ... مزید

Records 16651 To 16665 (Total 24906 Records)