Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1113

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سکردو میں خون جمادینے والی سردی سے غریب اور متوسط طبقہ پریشان ‘سردیاں ..

منگل 18 نومبر 2014 20:14

سکردو میں خون جمادینے والی سردی سے غریب اور متوسط طبقہ پریشان ‘سردیاں گزارنا غریب شہری کیلئے امتحان بن گیا،

سکردو میں پیشگی خون جمادینے والی سردی نے غریب اور متوسط طبقے کی پریشان کردی ہے۔ سردیاں گزارنا غریب شہری کے لئے امتحان بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایندھن کی ناقابل برداشت مہنگائی اور سہولیات کے فقدان ... مزید

بے اختیار وزیر ہوں، صحت صوبائی معاملہ ہے: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ ..

منگل 18 نومبر 2014 19:45

بے اختیار وزیر ہوں، صحت صوبائی معاملہ ہے: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل

وفاقی وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کی میڈیا سے بات چیت میں اس وقت دل چسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب اندرون سندھ کے علاقے تھر پارکر میں کم عمر بچوں کی مسلسل ہلاکتوں سے متعلق پوچھے جانے والے سوال ... مزید

عمرا ن خا ن نے غر یب اور پسے ہو ئے طبقے کو ا پنے حقو ق کیلئے آوا ز اٹھا ..

منگل 18 نومبر 2014 19:10

عمرا ن خا ن نے غر یب اور پسے ہو ئے طبقے کو ا پنے حقو ق کیلئے آوا ز اٹھا نے کا حو صلہ دیا،صو با ئی حکو مت نے کمیشن ،رشوت،سفا رش اور جھو ٹ کی سیا ست کا خا تمہ کر کے میر ٹ کی با لا دستی قا ئم کی،

پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کے ممبر صو با ئی اسمبلی محمد عا رف احمد ز ئی نے کہا ہے کہ عمرا ن خا ن نے غر یب اور پسے ہو ئے طبقے کو ا پنے حقو ق کیلئے آوا ز اٹھا نے کا حو صلہ دیا۔ صو با ئی حکو مت نے کمیشن ،رشوت،سفا ... مزید

پارا چنار ، پولیو مہم کامیابی کیساتھ اختتام پذیر ہوگئی

منگل 18 نومبر 2014 19:06

پارا چنار ، پولیو مہم کامیابی کیساتھ اختتام پذیر ہوگئی

پارا چنار میں پولیو مہم کامیابی کیساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ خیبر پختونخواہ خصوصاً قبائلی علاقہ جات میں پارا چنار واحد علاقہ ہے جسے پولیو فری زون قرار دیا گیا ہے۔ اپر کرم ایجنسی کی کل آبادی 297371 ہے ... مزید

ہر حکومت کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں، پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی ترجیحات ..

منگل 18 نومبر 2014 19:06

ہر حکومت کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں، پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی ترجیحات میں تعلیم اور صحت کے بعدکھیلوں کے شعبے کی ترقی سر فہرست ہے، مقصد کے لئے حکومت نے کھیلوں کے شعبے کے فنڈز میں 52% کا ریکارڈاضافہ ..

وزیر اعلی خیبر پختونخواکے مشیرکھیل،سیاحت،آثار قدیمہ اور امور نوجوانان امجد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ہر حکومت کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی ترجیحات میں تعلیم اور صحت کے ... مزید

ہر سال لاکھوں افراد سگریٹ نوشی کے باعث چیسٹ کینسر کا شکار ہو کر موت ..

منگل 18 نومبر 2014 17:56

ہر سال لاکھوں افراد سگریٹ نوشی کے باعث چیسٹ کینسر کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں

وزیرایکسائز و ٹیکسیشن، خزانہ ، قانون پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہاہے کہ عوام میں تمباکو نوشی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ہر سال لاکھوں افراد سگریٹ نوشی کے باعث چیسٹ کینسر کا شکار ... مزید

دس سیکنڈ پر مشتمل ایک بوسے سے آٹھ کروڑ تک جراثیم کا تبادلہ ہو سکتا ہے،سائنس ..

منگل 18 نومبر 2014 15:56

دس سیکنڈ پر مشتمل ایک بوسے سے آٹھ کروڑ تک جراثیم کا تبادلہ ہو سکتا ہے،سائنس دانوں کا دعوی

سائنس دانوں نے کہا ہے کہ دس سیکنڈ پر مشتمل ایک بوسے سے آٹھ کروڑ تک جراثیم کا تبادلہ ہو سکتا ہے۔یہ تحقیق جریدے ’مائیکرو بایوم‘ میں شائع ہوئی ہے۔سائنس دانوں نے 21 جوڑوں کی بوسہ لینے کی عادات کا ... مزید

جھنگ،محکمہ صحت کی جانب سے ماں و بچے کی صحت کا ہفتہ شروع ہو گیا

منگل 18 نومبر 2014 15:45

جھنگ،محکمہ صحت کی جانب سے ماں و بچے کی صحت کا ہفتہ شروع ہو گیا

حکومتی ہدایات کی روشنی میں محکمہ صحت ضلع جھنگ کی جانب سے ماں و بچے کی صحت کا ہفتہ شروع ہو گیاہے جس میں ضلع جھنگ کی84یونین کونسلز کی 24لاکھ آبادی کو فوکس کرلیاگیاہے نیز دیہی علاقوں کی 19لاکھ سے زائد آبادی ... مزید

میرپور کی بہتری کیلئے ہر ممکن اقدمات اٹھائیں گے‘شہر میں صحت وصفائی ..

منگل 18 نومبر 2014 15:09

میرپور کی بہتری کیلئے ہر ممکن اقدمات اٹھائیں گے‘شہر میں صحت وصفائی کے حوالے سے ملازمین اپنا قبلہ درست کریں

ایڈ منسٹر یٹر میونسپل کارپوریشن چوہدری سلطان نے کہا ہے کہ میرپور شہر کی بہتری کیلئے ہر ممکن اقدمات اٹھائیں گئے میرپور شہر میں صحت وصفائی کے حوالے سے ملازمین اپنا قبلہ درست کریں اور میرپور شہر کو ... مزید

امریکہ میں ایک شخص ایبولاوائرس کی وجہ سے دم توڑ گیا ‘ دنیا میں مرنے ..

منگل 18 نومبر 2014 12:09

امریکہ میں ایک شخص ایبولاوائرس کی وجہ سے دم توڑ گیا ‘ دنیا میں مرنے والوں کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی

امریکہ میں ایک شخص ایبولاوائرس کی وجہ سے دم توڑ گیا ۔ دنیا بھر میں ایبولا سے مرنے والوں کی تعداد پانچ ہزار سے زائد ہو گئی ۔امریکی ریاست نیبراسکا کے میڈیکل یونیورسٹی سینٹر کے ڈائریکٹر کے مطابق امریکی ... مزید

شہریوں کو زیادہ سے زیادہ طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پمز ..

پیر 17 نومبر 2014 23:01

شہریوں کو زیادہ سے زیادہ طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پمز ہسپتال کے انفراسٹرکچر میں توسیع کی جائے، ارجنٹائن پارک کے پلاٹ کو پولی کلینک ہسپتال کے توسیع منصوبے میں فوری شامل کر کے تعمیرات ..

حکومتی یقین دہانیوں کے حوالے سے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سعید غنی نے وزارت کیڈ کو ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پمز ہسپتال ... مزید

تھر میں غذائی قلت نے مزید 8ننھی جانیں لے لیں، تعداد 78 ہو گئی

پیر 17 نومبر 2014 22:16

تھر میں غذائی قلت نے مزید 8ننھی جانیں لے لیں، تعداد 78 ہو گئی

تھر میں غذائی قلت اور حکومت کی لاپرواہی کے باعث مزید 8 بچوں کی ہلاکت کے بعد 48 روز میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 78 ہو گئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق تھر میں غذائی قلت کے باعث مٹھی کے ہسپتال میں علاج کی غرض ... مزید

عمران خان اور طاہر القادری بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر ملک کو کمزور ..

پیر 17 نومبر 2014 22:16

عمران خان اور طاہر القادری بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر ملک کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں، چوہدری عابد شیرعلی،

زیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر ملک کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں، حکومت انشاء اللہ اپنی مدت پوری کر یگی ، ہمارے ... مزید

واہگہ بارڈر خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی لاہور کے جنرل ہسپتال میں دم ..

پیر 17 نومبر 2014 22:13

واہگہ بارڈر خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی لاہور کے جنرل ہسپتال میں دم توڑ گیا

واہگہ بارڈر خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی لاہور کے جنرل ہسپتال میں دم توڑ گیا۔سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 62 ہو گئی۔دو نومبر کو واہگہ بارڈر پر خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک اور خمی ہو گئے ... مزید

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے جیسا منصوبہ عوامی بہبود کا ایسا ..

پیر 17 نومبر 2014 22:12

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے جیسا منصوبہ عوامی بہبود کا ایسا منصوبہ ہے ‘جس سے زیادہ تر غریب اور متوسط طبقہ مستفید ہو گا ‘منصوبہ ایک سٹیٹ آف دی آرٹ ماس ٹرانزٹ سسٹم ہو گا،

میٹرو بس پراجیکٹ عملدرآمد کمیٹی کے ممبر و پنجاب اسمبلی کے رکن راجہ حنیف ایڈووکیٹ نے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے جیسا منصوبہ عوامی بہبود کا ایسا منصوبہ ہے جس سے زیادہ تر غریب اور متوسط ... مزید

Records 16681 To 16695 (Total 24905 Records)