Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1115

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کراچی کی گیارہ حساس یونین کونسلوں میں تیسرے روز بھی انسداد پولیو مہم ..

پیر 17 نومبر 2014 17:05

کراچی کی گیارہ حساس یونین کونسلوں میں تیسرے روز بھی انسداد پولیو مہم تاخیر کا شکار ہو گئی

کراچی کی گیارہ حساس یونین کونسلوں میں تیسرے روز بھی انسداد پولیو مہم تاخیر کا شکار ہو گئی۔ مظفر آباد کالونی میں وا لدین نے بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے سے انکار کر دیا ہے۔ کراچی کے ضلع ایسٹ اور ویسٹ ... مزید

جائیکا اور یونیسیف نے بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کیلئے معاہدے پر ..

پیر 17 نومبر 2014 16:37

جائیکا اور یونیسیف نے بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے

جاپانی ترقیاتی ادارہ اور بچوں کیلئے اقوام متحدہ کے فنڈ یونیسف نے پاکستان میں بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کے لئے معاہدے پر دستخط کردیئے ‘ نیشنل ہیلتھ سروسز کے جائنٹ سیکرٹری عامر شیخ نے حکومت ... مزید

پنجاب میں مزید 7 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ، تعداد 1ہزار 313تک پہنچ گئی

پیر 17 نومبر 2014 16:12

پنجاب میں مزید 7 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ، تعداد 1ہزار 313تک پہنچ گئی

پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 7افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1ہزار 313تک پہنچ گئی ۔ ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی وائرس میں مبتلا افراد کو مکمل طبی سہولیات ... مزید

ماروی میمن کا نگر پارکر ہسپتال کا دورہ،قحط اورخشک سا لی سے متاثرہ مریضوں ..

پیر 17 نومبر 2014 14:54

ماروی میمن کا نگر پارکر ہسپتال کا دورہ،قحط اورخشک سا لی سے متاثرہ مریضوں کی خیریت دریافت کی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی چیئرپرسن ماروی میمن نے پیر کوگر پارکر ہسپتال کا دورہ کیا اور قحط اورخشک سا لی سے متاثرہ مریضوں کی خیریت دریافت کی۔میڈیارپور ٹ کے مطابق ہسپتال ... مزید

شوگر کے مریض کو تمباکو نوشی کرنے سے ہارٹ اٹیک کا زیادہ خطرہ لاحق ہو ..

پیر 17 نومبر 2014 13:32

شوگر کے مریض کو تمباکو نوشی کرنے سے ہارٹ اٹیک کا زیادہ خطرہ لاحق ہو تا ہے‘ حکماء

روزانہ کی ہلکی ورزش مناسب خوراک اور معالج کی تجویز کردہ ادویات سے ذیا بیطس پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے، ورزش انسان کونفسیا تی اور جسمانی طور پر تازگی بخشتی ہے،پھل ایک صحت مند خوراک ہے لیکن اس میں شوگر ... مزید

پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے کارکنان زراعت کی تباہی‘ شوگر ملز نہ چلانے ..

پیر 17 نومبر 2014 12:49

پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے کارکنان زراعت کی تباہی‘ شوگر ملز نہ چلانے کے خلاف سراپا احتجاج

پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے کارکنان زراعت کی تباہی‘ شوگر ملز نہ چلانے کے خلاف سراپا احتجاج‘ صوبائی رہنما کی قیادت میں کارکنان کی ریلی‘ پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی ... مزید

اورکزئی ایجنسی میں 65بی ایچ یوز ہیں جس میں 32فنکشنل ہیں جبکہ 67محکمہ صحت ..

پیر 17 نومبر 2014 12:16

اورکزئی ایجنسی میں 65بی ایچ یوز ہیں جس میں 32فنکشنل ہیں جبکہ 67محکمہ صحت کے اِہلکاروں کو ڈیوٹیاں نہ کرنے کی وجہ سے شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا

اورکزئی ایجنسی میں 65بی ایچ یوز ہیں جس میں 32فنکشنل ہیں جبکہ 67محکمہ صحت کے اِہلکاروں کو ڈیوٹیاں نہ کرنے کی وجہ سے شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے اِن خیالات کا اِظہار ایجنسی سرجن اورکزئی ایجنسی ڈاکٹر ... مزید

پولیومہم: پانچ ہزاربچے محروم رہ جانے کا خدشہ

پیر 17 نومبر 2014 11:03

پولیومہم: پانچ ہزاربچے محروم رہ جانے کا خدشہ

گیارہ حساس یونین کونسلوں میں پولیو مہم تیسرے روز بھی کامیابی سے جاری ہےجبکہ خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود اور لنڈی کوتل میں آج سے پولیومہم شروع کی جائےگی۔۔ کراچی کی گیارہ حساس یونین کونسلوں میں سینکڑوں ... مزید

آخروٹ کا روزانہ استعمال مردوں کو مثانے کے سرطان سے محفوظ رکھتا ہے، ..

اتوار 16 نومبر 2014 23:00

آخروٹ کا روزانہ استعمال مردوں کو مثانے کے سرطان سے محفوظ رکھتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اگر مرد اخروٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپنی غذا کا حصہ بنالیں تو وہ مثانے کے سرطان سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں ... مزید

عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے غریب اور محنت کش طبقے کو مشق ستم بنانا قابل ..

اتوار 16 نومبر 2014 17:23

عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے غریب اور محنت کش طبقے کو مشق ستم بنانا قابل مذمت ہے ‘بیرسٹر افتخار گیلانی

مسلم لیگ ن کے رکن قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے غریب اور محنت کش طبقے کو مشق ستم بنانا قابل مذمت ہے حکومت اور انتظامیہ کو شہر کے نالوں ، سڑکوں ... مزید

وزیراعلی کی ہدایت پر جنرل ہسپتال کے 100سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل ..

اتوار 16 نومبر 2014 17:15

وزیراعلی کی ہدایت پر جنرل ہسپتال کے 100سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کردیا گیا

وزیراعلی محمد شہباز شریف کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے لاہور جنرل ہسپتال میں کنٹریکٹ پر فرائض انجام دینے والے 100سے زائد ملازمین کو مستقل کردیا گیا۔ ان میں بورڈ آف مینجمنٹ کی آسامیوں پر بھرتی ... مزید

ڈینگی کا خطرہ امسال کی طرح اگلے سال بھی موجود رہے گا ،حفاظتی اقدامات ..

اتوار 16 نومبر 2014 17:13

ڈینگی کا خطرہ امسال کی طرح اگلے سال بھی موجود رہے گا ،حفاظتی اقدامات جاری رکھے جائیں‘ وزیر محنت و افرادی قوت

صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ انسداد لارواڈینگی اقدامات کیلئے تام محکموں اورمتعلقہ اداروں کے افسران اور نمائندے تندہی کے ساتھ اپنی کوششیں جاری رکھیں ، ان ڈور لاروا کی ... مزید

جی 20 سربراہی اجلاس میں روسی صدر پر عالمی رہنماؤں کی شدید تنقید،پوٹن ..

اتوار 16 نومبر 2014 16:45

جی 20 سربراہی اجلاس میں روسی صدر پر عالمی رہنماؤں کی شدید تنقید،پوٹن اجلاس چھوڑ کرچلے گئے

روسی صدر ولادی میر پوتن آسٹریلیا کے شہر برزبین میں جاری جی 20 کے سربراہی اجلاس کو اس کے اختتام سے پہلے ہی چھوڑ کر چلے گئے ۔عالمی میڈیاکے مطابق جی 20 کے سربراہی اجلاس میں مغربی ممالک کے رہنماوٴں کی جانب ... مزید

گنے کی فصل کی کٹائی میں تاخیرکی وجہ سے گندم کی بوائی متاثر ہونے کا خدشہ

اتوار 16 نومبر 2014 14:49

گنے کی فصل کی کٹائی میں تاخیرکی وجہ سے گندم کی بوائی متاثر ہونے کا خدشہ

گنے کی فصل کی کٹائی میں تاخیرکی وجہ سے گندم کی بوائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ شوگرفیکٹریز کنٹرول ایکٹ کے باوجود گنے کی کٹائی تاحال شروع نہ ہوسکی۔شوگرانڈسٹریز نے شوگرفیکٹریز کنٹرول ایکٹ 1950 کی خلاف ... مزید

شیخوپورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے میاں بیوی جاں بحق بچوں کی حالت غیر ..

اتوار 16 نومبر 2014 14:41

شیخوپورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے میاں بیوی جاں بحق بچوں کی حالت غیر ہوگئی

شیخوپورہ میں جنڈیالہ شیر خان روڈ پر زہریلا کھانا کھانے سے بیہوش ہونے والے میاں بیوی ہسپتال میں دم توڑ گئے  بیٹا اور بیٹی سول ہسپتال میں زیر علاج ہیں اہل خانہ کے مطابق حکیم مزمل اپنے گھر پر ادویات ... مزید

Records 16711 To 16725 (Total 24906 Records)