Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1132
Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.
صحت سے متعلق خبریں
ہفتہ 1 نومبر 2014 19:22
پولیو سے اپنے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لیے صوبائی وزراء اور اراکین صوبائی اسمبلی انسداد پولیو مہم کی نگرانی کریں ،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پولیو سے اپنے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لیے صوبائی وزراء اور اراکین صوبائی اسمبلی انسداد پولیو مہم کی نگرانی کریں اور عوام کو اس موذی مرض سے متعلق ... مزید
ہفتہ 1 نومبر 2014 18:49
پاکستان میں پہلی مرتبہ جنرل ہسپتال میں ڈی بی ایس کے ذریعے رعشہ اور پٹھو ں کے کھچاوٴ کی بیماری کا کامیاب آپریشن
پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ ڈی بی ایس کے ذریعے دماغ کے اندر توانائی پہنچا کر رعشہ اور پٹھوں کے کھچاوٴ ... مزید
ہفتہ 1 نومبر 2014 18:24
کینیڈا نے ایبولا سے متاثرہ ممالک کے شہریوں کا داخلہ روک دیا
آسٹریلیا کے بعد کینیڈا نے بھی ایبولا کی وبا سے متاثرہ مغربی افریقی ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ گزشتہ روز کینیڈا کی قدامت پسند حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہیکہ ایبولا وائرس ... مزید
ہفتہ 1 نومبر 2014 17:48
حکومت چھاتی کے سرطان کے خلاف نیشنل پلان آف ایکشن بنائے ‘ فہمیدہ مرزا
سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ حکومت چھاتی کے سرطان کے خلاف نیشنل پلان آف ایکشن بنائے ۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس تقریب میں چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی دی گئی۔اس موقع پر ... مزید
ہفتہ 1 نومبر 2014 17:44
ڈی سی او لاہور کی زیرصدارت اجلاس ، شہر میں جا ری انسدادِ ڈینگی کی سرگرمیوں کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی
ڈی سی او لاہور کیپٹن محمد عثمان نے کہا ہے کہ شہر کے تمام ٹا ؤنز میں ضلعی انتظامیہ انسداد ڈینگی مہم کو پوری جانفشانی کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے، انسدادِ ڈینگی ایس او پیز کے تحت شہر میں ڈینگی کی روک تھام ... مزید
ہفتہ 1 نومبر 2014 17:24
انسداد ڈینگی کی کوششوں کو پوری قوت کیساتھ جاری رکھا جائے ،راجہ اشفاق سرور
صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کی کوششوں کو پوری قوت کے ساتھ جاری رکھا جائے ․ گھروں کے اندر بدستور ڈینگی لاروا پایا جانا تشویشناک ہے ․ محکمہ صحت کے ... مزید
ہفتہ 1 نومبر 2014 16:57
میری اڑھائی سالہ ہمشیرہ کی پولیو سے متاثر ہونے کی ذمہ دار مقامی عالم دین ہے ‘حکام عالم دین اور علاقے میں پولیو مہم میں رکاوٹ ڈالنے والوں کیخلاف کاروائی عمل لاتے ہوئے ہمشیرہ کی علاج و معالجے میں تعاون ..
میری اڑھائی سالہ ہمشیرہ کی پولیو سے متاثر ہونے کی ذمہ دار مقامی عالم دین ہے حکام عالم دین اور علاقے میں پولیو مہم میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف کاروائی عمل لاتے ہوئے ہمشیرہ کی علاج و معالجے میں تعاون ... مزید
ہفتہ 1 نومبر 2014 16:36
گلو بٹ پر نزلہ تو پڑا لیکن جن پر قتل کے مقدمے ہیں ان کو کیوں سزا نہ ملی،سید منظوراحمد شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر سید منظوراحمد شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گلو بٹ پر نزلہ تو پڑا لیکن جن پر قتل کے مقدمے ہیں ان کو کیوں سزا نہ ملی؟اگرسندھ یا بلوچستان کے وزیراعظم ہوتے تووہ پھانسی ... مزید
ہفتہ 1 نومبر 2014 16:03
پنجاب میں مزید 8افراد ڈینگی وائرس کا شکار ، مجموعی تعداد 978ہو گئی
پنجاب میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری ہیں، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 8افراد مرض کا شکار ہوگئے،صوبے میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 978ہوگئی۔پنجاب میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی ہی جارہی ... مزید
ہفتہ 1 نومبر 2014 15:45
ڈی ایچ کیو سرگودھا کا پارکنگ ٹھیکہ ختم ہونے کے بعد ہسپتال کے ملازمین کی لوٹمار‘ مریضوں کے لواحقین کا احتجاج
ڈی ایچ کیو سرگودھا کا پارکنگ ٹھیکہ ختم ہونے کے بعد ہسپتال کے ملازمین کی لوٹمار‘ مریضوں کے لواحقین کا احتجاج تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ او کیو سرگودھا میں مریضوں کو لانے والے لواحقین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ ... مزید
ہفتہ 1 نومبر 2014 14:44
جمیکن اتھلیٹ ٹریوس کو ممنوعہ ادویات کے استعمال پر دو سالہ پابندی
انٹرنیشنل ایسو سی ایشن آف اتھلیٹکس فیڈریشن نے جمیکن آہنی اتھلیٹ ٹریوس اسمیکل کو ممنوعہ ادویات کے استعمال پر دو سال کے لیے معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ جمیکا کے تھروور ٹریوس اسمیکل نے نے لندن اولمپک2012کے ... مزید
ہفتہ 1 نومبر 2014 14:22
ایڈز کنٹرول پروگرام میں من پسند افراد کو بھرتی کرنے کا انکشاف
قومی صحت خدمات وزارت کے ماتحت ادارے ایڈز کنٹرول پروگرام میں من پسند افراد کو بھرتی کرنے کے لیے قواعد و ضوابط تبدیل کر دیے گئے ،پروگرام مینجر ڈاکٹر بصیر اللہ اچکزئی نے گلوبل فنڈ کے ماتحت ہونے والی ... مزید
ہفتہ 1 نومبر 2014 14:09
پاکستان میں پولیو کیسز کا 14سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست
عالمی ادارہ برائے انسداد پولیو نے پولیو کیسز پھیلانے والے ممالک کی رپورٹ جاری کردی ، پاکستان 220 پولیو کیسز کے ساتھ سرفہرست ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پولیو کیسز کا گزشتہ 14سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا پاکستان ... مزید
ہفتہ 1 نومبر 2014 13:10
اسمارٹ فونز کی ریکارڈ فروخت سے ایل جی الیکٹرانکس کو تیسری سہ ماہی میں غیرمعمولی منافع
۔ ایل جی الیکٹرانکس نے گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال 7.4 فیصد آمدن میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ غیرآڈٹ شدہ اعداد و شمار کے مطابق اس اعلان کے بعد ایل جی کی کل آمدن 14.54 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے جبکہ آپریٹنگ ... مزید
ہفتہ 1 نومبر 2014 12:51
قومی ادارہ برائے صحت میں پولیو ویرولوجی لیب نے مزید چار پولیو کیسوں کی تصدیق کر دی
قومی ادارہ برائے صحت میں پولیو ویرولوجی لیب نے مزید چار پولیو کیسوں کی تصدیق کر دی ، جس کے بعد رواں سال ایسے کیسوں کی کل تعداد 235 ہو چکی۔وزارت برائے قومی صحت و سروسز کے ایک افسر نے بتایا کہ تین کیس ... مزید