Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1133

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بالی ووڈ اداکاررشی کپور صحت یاب، ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

ہفتہ 1 نومبر 2014 12:21

بالی ووڈ اداکاررشی کپور صحت یاب، ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا، ہسپتال ذرائع کے مطابق ادکار ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہوگئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 62 سالہ اداکار کو بدھ کے روز معروف اسپتال لیلاوتی ... مزید

بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن بھی ڈینگی کا شکار ہوگئیں ، ہسپتال داخل

ہفتہ 1 نومبر 2014 12:17

بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن بھی ڈینگی کا شکار ہوگئیں ، ہسپتال داخل

بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن بھی ڈینگی کا شکار ہوگئیں ۔ بھارتی میڈیاکے مطابق دو روز قبل نامور اداکار رشی کپور کو ملیریا کے باعث لیلا وتی اسپتال داخل کروایا گیا تھا اب اداکارہ لیزا ہیڈن بھی ڈینگی میں ... مزید

جنرل ہسپتال میں قائم ڈینگی کاوٴنٹر محرم کی چھٹیوں میں بھی کام کرتا ..

جمعہ 31 اکتوبر 2014 22:47

جنرل ہسپتال میں قائم ڈینگی کاوٴنٹر محرم کی چھٹیوں میں بھی کام کرتا رہے گا:پروفیسر انجم حبیب وہرہ

جنرل ہسپتال شعبہ ایمرجنسی میں قائم ڈینگی کاوٴنٹر اتوار اور نویں و دسویں محرم کی چھٹیوں کے دوران تینوں شفٹوں میں کام کرتا رہے گا اور متعلقہ سٹاف ڈیوٹی پر موجود ہوگا۔ مریضوں کی لیبارٹری ٹیسٹوں کی ... مزید

بلوچستان سے مزید تین پولیو کے کیسز سامنے آ گئے ، تعداد 235تک پہنچ گئی

جمعہ 31 اکتوبر 2014 22:37

بلوچستان سے مزید تین پولیو کے کیسز سامنے آ گئے ، تعداد 235تک پہنچ گئی

بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آ گئے رواں سال ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 235 تک پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پیرامیڈیکل اسٹاف کو سیاسی ... مزید

پنجاب میں ایک شوگر مل شکر گنج ملز جھنگ نے گزشتہ روز گنا کے کریشنگ سیزن ..

جمعہ 31 اکتوبر 2014 21:14

پنجاب میں ایک شوگر مل شکر گنج ملز جھنگ نے گزشتہ روز گنا کے کریشنگ سیزن کا آغاز کر دیا،

پنجاب میں ایک شوگر مل شکر گنج ملز جھنگ نے گزشتہ روز گنا کے کریشنگ سیزن کا آغاز کر دیا،صوبے کی باقی تمام شوگر ملوں کے نومبر کے دوسرے ہفتے کے بعد چلنے کے امکانات ہیں شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کریشنگ سیزن ... مزید

کراچی، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہونے کے باوجود چھٹی پر جانے والے ..

جمعہ 31 اکتوبر 2014 21:00

کراچی، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہونے کے باوجود چھٹی پر جانے والے ڈاکٹرز کو معطل کردیا گیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی رؤف اختر فاروقی کی ہدایت پر میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز ڈپارٹمنٹ کراچی کی جانب سے بحیرہ عرب میں بننے والے نیلو فر نامی سائیکلون کے خطرات سے نبرد آزما ہونے کے لئے کراچی میٹروپولیٹن ... مزید

پمز کے ڈاکٹر مسیحا کی بجائے قصائی بن چکے ہیں ،سینیٹر کلثوم پروین

جمعہ 31 اکتوبر 2014 20:47

پمز کے ڈاکٹر مسیحا کی بجائے قصائی بن چکے ہیں ،سینیٹر کلثوم پروین

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کیبنٹ سیکرٹریٹ کی چیئرپرسن سینیٹر کلثوم پروین نے پمز ہسپتال کی کارکردگی کو ناقص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر مسیحا کی بجائے قصائی بن چکے ہیں پمز ہسپتال کی حالت دیکھ کر شرم ... مزید

قصور،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایمر جنسی اور وارڈوں میں الُو بولنے ..

جمعہ 31 اکتوبر 2014 20:04

قصور،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایمر جنسی اور وارڈوں میں الُو بولنے لگے ،مریضوں کا کوئی پر سان حال نہیں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کی ایمر جنسی اور وارڈوں میں الُو بولنے لگے ۔مریضوں کا اللہ حافظ انکا کوئی پر سان حال نہیں بتایا گیا ہے کہ ہسپتال کی ایمر جنسی میں ہمہ وقت دو ڈاکٹرز،ڈسپنسر اور سٹاف نرس ... مزید

پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے ہسپتالوں کی حالت زار بہتر بنانے ..

جمعہ 31 اکتوبر 2014 19:45

پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے ہسپتالوں کی حالت زار بہتر بنانے کے دعوے دہرے کے دہرے رہ گئے،

صو بہخیبر پختون خواہ کے ضلع ٹانک کے ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹانک میں تین دنوں سے پانی نایاب سارانظام درہم برہم ہوگیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے ہسپتالوں کی حالت زار بہتر بنانے کے دعوے دہرے ... مزید

شکارپور،سول اسپتال میں دوائیں نایاب ،مریض پریشان ،کوئی پرسان حال نہیں

جمعہ 31 اکتوبر 2014 19:02

شکارپور،سول اسپتال میں دوائیں نایاب ،مریض پریشان ،کوئی پرسان حال نہیں

شکارپورکی سول اسپتال میں دوائیں نایاب ہوگئیں ،مریض پریشان ہال کوئی پرسان حال نہیں ہے مریضوں بے یار ومددگار ، سول اسپتال کے اندر درخت تک بیچ دیئے گئے ، کوئی پرسان حال نہیں۔ نوٹیس لینے کا مطالبہ ۔ ... مزید

ڈینگی کے مریضوں کے لیے ہر قسم کی سہولت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال اٹک ..

جمعہ 31 اکتوبر 2014 18:44

ڈینگی کے مریضوں کے لیے ہر قسم کی سہولت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال اٹک میں موجود ہے ،اے ڈی سی اٹک

اے ڈی سی اٹک کنزہ مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ڈینگی کے مریضوں کے لیے ہر قسم کی سہولت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال اٹک میں موجود ہے اور ڈینگی کے جو دس کیس سامنے آئے تھے وہ اب روبہ صحت ہیں اور بہت جلد ہسپتال سے فارغ ... مزید

سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ صحت سندھ میں ایڈہاک ڈاکٹرز کی تقرری کے خلاف ..

جمعہ 31 اکتوبر 2014 17:08

سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ صحت سندھ میں ایڈہاک ڈاکٹرز کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا

سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ صحت سندھ میں ایڈہاک ڈاکٹرز کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا ہے ۔کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس عزیز الرحمن پر مشتمل دو ... مزید

گیارہ سال کی عمر سے نابینا خاتون کی بینائی معجزانہ طور پر واپس آگئی

جمعہ 31 اکتوبر 2014 16:56

گیارہ سال کی عمر سے نابینا خاتون کی بینائی معجزانہ طور پر واپس آگئی

نیوزی لینڈ میں 11 سال کی عمر سے نابینا خاتون کی بینائی میز سے سر ٹکرانے کے بعد معجزانہ طور پر واپس آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 38سالہ لیزا ریڈ کی بینائی ایک ٹیومر کے باعث چلی گئی تھی جو ان کے آپٹک نروو ... مزید

ملینیم ڈویلپمنٹ اہداف حاصل کرنے کیلئے صحت ‘ تعلیم کے شعبوں کیلئے 395ارب ..

جمعہ 31 اکتوبر 2014 16:27

ملینیم ڈویلپمنٹ اہداف حاصل کرنے کیلئے صحت ‘ تعلیم کے شعبوں کیلئے 395ارب روپے فراہم کئے گئے‘ وزیر خزانہ پنجاب

صوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن، خزانہ و قانون پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہاہے کہ صوبائی حکومت نے ملینیم ڈویلپمنٹ اہداف حاصل کرنے کے لئے صحت کے شعبہ کو 121ارب روپے اور تعلیم کے لئے274ارب روپے فراہم ... مزید

ڈی سی او لاہور کی زیر صدارت اجلاس ، شہر میں جا ری انسدادِ ڈینگی کی سرگرمیوں ..

جمعہ 31 اکتوبر 2014 16:25

ڈی سی او لاہور کی زیر صدارت اجلاس ، شہر میں جا ری انسدادِ ڈینگی کی سرگرمیوں کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی

ڈی سی او لاہور کیپٹن محمد عثمان نے کہا ہے کہ شہر کے تمام ٹا ؤنز میں ضلعی انتظامیہ انسداد ڈینگی مہم کو پوری جانفشانی کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے ،انسدادِ ڈینگی ایس او پیز کے تحت شہر میں ڈینگی کی روک تھام ... مزید

Records 16981 To 16995 (Total 24906 Records)