Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1134
Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.
صحت سے متعلق خبریں
جمعہ 31 اکتوبر 2014 15:49
علماء کرام نے محرم الحرام کے پہلے جمعہ کے موقع پر اپنے خطبات کے دوران حضرت امام حسین اور دیگر شہداء کی شہادت کے فلسفے پر روشنی ڈالی
محرم الحرام کے پہلے جمعہ کے موقع پر علماء کرام نے اپنے خطبات کے دوران حضرت امام حسین اور دیگر شہداء کی شہادت کے فلسفے پر روشنی ڈالی اور محرم الحرام کے موقع پر امن کی فضاء کو برقرار رکھنے کیلئے خصوصی ... مزید
جمعہ 31 اکتوبر 2014 15:38
پنجاب میں مزید 32افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 970 تک پہنچ گئی
پنجاب میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 32افراد مرض کا شکار ہوگئے،صوبے میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 970تک پہنچ چکی ہے۔پنجاب میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ 23افراد راولپنڈی ... مزید
جمعہ 31 اکتوبر 2014 15:03
سعودی عرب میں کرونا وائرس سے مزید ایک شخص ہلاک اور5ہسپتال پہنچ گئے
سعودی عرب میں کرونا وائرس سے مزید ایک شخص ہلاک اور5ہسپتال پہنچ گئے سعودی اخبارکی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ مڈل ایسٹ ریسپائیرٹری سینڈروم سے ایک غیرملکی شہری ہلاک ہوگیا ہے ۔ بیان ... مزید
جمعہ 31 اکتوبر 2014 14:47
ایبولا وائرس کے باوجود کلب ورلڈ کپ کی تیاریاں جاری ہیں،فیفا
فٹ بال کی عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ رواں برس دسمبر میں شیڈول کلب ورلڈ کپ کی تیاریاں طے شدہ منصوبے کے مطابق جاری ہیں اور ایبولا وائرس کے بحران کا اس پر کوئی اثر نہیں ہو گا۔ ایبولا وائرس کے بحران کا باقاعدگی ... مزید
جمعہ 31 اکتوبر 2014 13:09
امام سید احمد بخاری نے بھارتی وزیر اعظم کی بجائے نواز شریف کو تقریب میں مدعوکئے جانے پر تنقید کو مستردکردیا
شاہی مسجد کے امام سید احمد بخاری نے بھارتی وزیر اعظم کی بجائے نواز شریف کو تقریب میں مدعوکئے جانے پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوئی ذاتی لڑائی نہیں ‘مودی ہمیں پسند نہیں کرتے ہم مودی ... مزید
جمعہ 31 اکتوبر 2014 12:41
ڈینگی کے مریضوں کیلئے ہر قسم کی سہولت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں موجود ہے ،اے ڈی سی اٹک
اے ڈی سی اٹک کنزہ مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ڈینگی کے مریضوں کیلئے ہر قسم کی سہولت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال اٹک میں موجود ہے اور ڈینگی کے جو دس کیس ہوئے تھے وہ اب روبہ صحت ہیں اور بہت جلد ہسپتال سے فارغ کردیئے ... مزید
جمعہ 31 اکتوبر 2014 12:37
بلاول بھٹو اپنی سمت کا تعین کرنے میں جتنی تاخیر کرینگے انکے لئے مشکلات بڑھتی چلی جائینگی ‘ سردار حر بخاری
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردار حر بخاری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اپنی سمت کا تعین کرنے میں جتنی تاخیر کریں گے انکے لئے مشکلات بڑھتی چلی جائینگی ،پارٹی کو فعال اور متحرک کرنے کیلئے محرم الحرام کے ... مزید
جمعہ 31 اکتوبر 2014 12:08
بالی ووڈ لیجنڈ رشی کپور ڈینگی کا شکار ہوگئے
بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور علیل ہوگئے، ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ لیجنڈ ڈینگی کا شکار ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق علالت کے بعد رشی کپور کو معروف ہسپتال لیلاوتی میں داخل کردیا ... مزید
جمعہ 31 اکتوبر 2014 11:50
ہمایوں سعید روبصحت ہونے کے بعد بنکاک سے وطن واپس پہنچ گئے
اداکارہمایوں سعید بنکاک میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد روبصحت ہونے پر وطن واپس پہنچ گئے ،ہمایوں سعیدنے اپنی فلم کے پیپرورک کوحتمی شکل دینا شروع کر دی ۔چند روز قبل ہمایوں سعید اپنی اہلیہ ثمینہ ... مزید
جمعرات 30 اکتوبر 2014 22:52
موٹاپا دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی بیماریوں میں سے ایک،
موٹاپا دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی بیماریوں میں سے ایک ہے پاکستان میں تقریباً 20 فیصد افراد موٹاپے کا شکار ہیں جو کہ صرف بڑی عمر کے مرد اور خواتین تک محدود نہیں بلکہ نوجوانوں لڑکے اورلڑکیاں بھی اس کا ... مزید
جمعرات 30 اکتوبر 2014 22:52
سول اسپتال ٹنڈوالہ یار انسانی جانوں کا سودا گر بن گیا کروڑوں روپے کا بجٹ ہونے کے باوجود ادویات نہ ہونے کے سبب کئی قیمتی زندگیوں کے چراغ بجھنا معمول بن گئے
سول اسپتال ٹنڈوالہ یار انسانی جانوں کا سودا گر بن گیا کروڑوں روپے کا بجٹ ہونے کے باوجود ادویات نہ ہونے کے سبب کئی قیمتی زندگیوں کے چراغ بجھنا معمول بن گئے ۔ایم ۔این ۔اے ۔ایم۔ پی ۔اے سمیت بالا افسران ... مزید
جمعرات 30 اکتوبر 2014 22:25
پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن نے سروسز ہسپتال میں مریضوں کے بہتر علاج کیلئے انتظامیہ کو تجاویز دے دیں
پنجاب پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن نے سروسز ہسپتال میں مریضوں کے بہتر علاج اور ملازمین کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے انتظامیہ کو تجاویز دے دیں۔ گذشتہ روز پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے وفد نے صوبائی ... مزید
جمعرات 30 اکتوبر 2014 20:25
سینیٹ ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی کے امور کا جائزہ لینے کیلئے چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق کی مشترکہ صدارت میں اجلاس ۔سوسائٹی میں مالی بے ضابطگیوں اور زمین ..
سینیٹ ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی کے امور کا جائزہ لینے کیلئے چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق کی مشترکہ صدارت میں اجلاس منعقد ہوا ۔سوسائٹی میں مالی بے ضابطگیوں ... مزید
جمعرات 30 اکتوبر 2014 19:59
خیبر ایجنسی ،پولیو رضا کاروں کا واجبات کی عدم ادائیگی پر پولیو مہم کا بائیکاٹ
خیبر ایجنسی میں پولیو سپر وائزر اور رضاکاروں نے مہم سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ، پولیو سپر وائزر اور رضاکاروں کو پیچھلے پانچ مہم کے واجبات ادا نہیں کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل ... مزید
جمعرات 30 اکتوبر 2014 19:07
الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پرسپریم کورٹ میں دائر درخواست میں حکومت کی پوری پوری مرضی شامل تھی،افسوس عدالت میں حکومت نے ہمارا ساتھ نہیں دیا،سیدخورشید شاہ
قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سیدخورشیدشاہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پرسپریم کورٹ میں دائر درخواست میں حکومت کی پوری پوری مرضی شامل تھی،افسوس عدالت میں حکومت نے ہمارا ساتھ نہیں ... مزید