Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1135

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

برطانیہ میں پہلے قومی اسپرم بینک نے کام شروع کر دیا

جمعرات 30 اکتوبر 2014 19:07

برطانیہ میں پہلے قومی اسپرم بینک نے کام شروع کر دیا

برطانیہ میں ملکی سطح پر ایک اسپرم بینک قائم کر دیا گیا ، جہاں سے سنگل خواتین، بچے پیدا کرنے کی صلاحیت کے حوالے سے مسائل کے شکار مردوں اور ہم جنس پرست جوڑوں کو خاندان کے قیام میں مدد دے گا۔ یہ بینک برطانوی ... مزید

وزیراعظم کی تھر، سندھ کے علاقوں میں قحط سالی کی خبروں کا نوٹس لے لیا ..

جمعرات 30 اکتوبر 2014 18:56

وزیراعظم کی تھر، سندھ کے علاقوں میں قحط سالی کی خبروں کا نوٹس لے لیا ،

وزیراعظم نواز شریف نے تھر، سندھ کے علاقوں میں قحط سالی کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے پاک فوج کو متاثرہ افراد کو خوراک اور ادویات کی فوری فراہمی کی ہدایت کردی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم نے نیشنل ڈیزاسٹر ... مزید

وفاقی جامعہ اردو کے شعبہ مائکرو بائلوجی کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن ..

جمعرات 30 اکتوبر 2014 17:43

وفاقی جامعہ اردو کے شعبہ مائکرو بائلوجی کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنک ربن یوتھ اویرنیس پروگرام کے تعاون سے بریسٹ کینسر کی آگاہی کے لئے مہم شروع

وفاقی جامعہ اردو کے شعبہ مائکرو بائلوجی کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنک ربن یوتھ اویرنیس پروگرام کے تعاون سے بریسٹ کینسر کی آگاہی کے لئے مہم شروع کی جارہی ہے۔اس سلسلے میں پوسٹرسازی کے مقابلے ... مزید

محکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم صوبے کے غریب طبقات تک بنیادی ..

جمعرات 30 اکتوبر 2014 17:35

محکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم صوبے کے غریب طبقات تک بنیادی تعلیم کی مفت تعلیمی

محکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم صوبے کے انتہائی پسماندہ اور غریب طبقات تک بنیادی تعلیم کی زیادہ سے زیادہ مفت تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اور جامع منصوبہ بندی کے تحت کئی منصوبوں پر ... مزید

صوبے سے پولیو اور ڈینگی کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں، ..

جمعرات 30 اکتوبر 2014 17:28

صوبے سے پولیو اور ڈینگی کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں، ایبلو وائرس کی روک تھام کیلئے تمام انٹری مقامات پر احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں، وزیر برائے صحت و خوراک سندھ

صوبائی وزیر برائے صحت اور خوراک جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا کہ صوبے سے پولیو اور ڈینگی کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں جبکہ ایبلو وائرس کی روک تھام کیلئے تمام انٹری مقامات پر احتیاطی تدابیر ... مزید

وفاقی جامعہ اردو کے شعبہ مائکرو بائلوجی کے تحت بریسٹ کینسر کی آگاہی ..

جمعرات 30 اکتوبر 2014 16:20

وفاقی جامعہ اردو کے شعبہ مائکرو بائلوجی کے تحت بریسٹ کینسر کی آگاہی کے لئے مہم شروع کی جائے گی

وفاقی جامعہ اردو کے شعبہ مائکرو بائلوجی کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنک ربن یوتھ اویرنیس پروگرام کے تعاون سے بریسٹ کینسر کی آگاہی کے لئے مہم شروع کی جارہی ہے۔اس سلسلے میں پوسٹرسازی کے مقابلے ... مزید

صحت عوام کا بنیادی اور آئینی حقوق ہیں ان کی فراہمی کو یقینی بنانا میری ..

جمعرات 30 اکتوبر 2014 16:05

صحت عوام کا بنیادی اور آئینی حقوق ہیں ان کی فراہمی کو یقینی بنانا میری زمہ داریوں اور فرا ئض میں شامل ہیں، ڈپٹی کمشنرعمرکوٹ

صحت عوام کا بنیادی اور آئینی حقوق ہیں ان کی فراہمی کو یقینی بنانا میری زمہ داریوں اور فرائیض میں شامل ہیں یہ بات ڈپٹی کمشنرعمرکوٹ مخدوم عقیل الزمان نے ڈپٹی کمشنر کے سکریٹریٹ کے کمیٹی روم میں صحت ... مزید

پاکستان میں 25فیصد خواتین بریسٹ کینسر میں مبتلا ہیں،وزیر مملکت سائرہ ..

جمعرات 30 اکتوبر 2014 16:04

پاکستان میں 25فیصد خواتین بریسٹ کینسر میں مبتلا ہیں،وزیر مملکت سائرہ افضل کا انکشاف

قومی اسمبلی میں انکشاف کیاگیا ہے کہ پاکستان میں 25فیصد خواتین بریسٹ کینسر میں مبتلا ہیں جبکہ حکومت سے بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں کو مو ت کی سزائیں دینے کا معاملہ اٹھانے اور اوجی ڈی سی ایل ... مزید

پولیو ایک ایسا خاموش وائرس ہے،معصوم بچوں کو زندگی بھر کے لئے مفلوج ..

جمعرات 30 اکتوبر 2014 16:04

پولیو ایک ایسا خاموش وائرس ہے،معصوم بچوں کو زندگی بھر کے لئے مفلوج بنا دیتا ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو میرپورخاص محمد یوسف شیخ نے کہا ہے کہ پولیو ایک ایسا خاموش وائرس ہے جو معصوم بچوں کو زندگی بھر کے لئے مفلوج بنا دیتا ہے جس کی روک تھام کیلئے تمام محکموں کو مل کر اقدامات کرنے ہونگے ... مزید

رواں مالی سال ستمبرمیں طبی آلات کی برآمد ات53لاکھ ڈالر اضافے سے 3کروڑ70لاکھ ..

جمعرات 30 اکتوبر 2014 15:41

رواں مالی سال ستمبرمیں طبی آلات کی برآمد ات53لاکھ ڈالر اضافے سے 3کروڑ70لاکھ ڈالر ریکارڈ

رواں مالی سال ستمبر کے دوران طبی آلات کی برآمد ات53لاکھ ڈالر کا اضافے سے 3کروڑ70لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستانکے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال ستمبر کے دوران 30.7ملین ڈالر ... مزید

موسیٰ خیل،محکمہ صحت کی جانب سے ماں اوربچے کی صحت کا ہفتہ منایاگیا

جمعرات 30 اکتوبر 2014 14:41

موسیٰ خیل،محکمہ صحت کی جانب سے ماں اوربچے کی صحت کا ہفتہ منایاگیا

محکمہ صحت کی جانب سے ماں اوربچے کی صحت کا ہفتہ منایاگیا۔محکمہ کی جانب سے ماں اور بچے کی صحت کے ہفتے کے سلسلے میں سیمینارکابھی انعقادعمل میں لایا گیا۔شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ ہفتہ ... مزید

لنڈی کوتل میں پولیو ورکرز نے پانچ ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر مہم چلانے ..

جمعرات 30 اکتوبر 2014 14:14

لنڈی کوتل میں پولیو ورکرز نے پانچ ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر مہم چلانے سے انکار کردیا

خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں پولیو ورکرز نے پانچ ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر مہم چلانے سے انکار کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں پولیو ورکرز نے پولیو مہم ... مزید

ملک میں فالج سے روزانہ 400 افراد کی موت واقع ہو جاتی ہے ‘ پاکستان سوسائٹی ..

جمعرات 30 اکتوبر 2014 13:12

ملک میں فالج سے روزانہ 400 افراد کی موت واقع ہو جاتی ہے ‘ پاکستان سوسائٹی آف نیورو لوجی

پاکستان میں فالج کے علاج کیلئے کام کرنے والی پاکستان سوسائٹی آف نیورولوجی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فالج سے روزانہ کم از کم چار سو افراد کی موت واقع ہو جاتی ہے۔ماہرین کے مطابق اس مرض میں ایک ... مزید

پولیو کے خاتمے میں پاکستان کی مدد کے لیے تیار ہیں ،بھارت

بدھ 29 اکتوبر 2014 23:01

پولیو کے خاتمے میں پاکستان کی مدد کے لیے تیار ہیں ،بھارت

بھارت نے کہا ہے کہ وہ پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کو جو بھی مدد درکار ہو، فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔بھارت کے وفاقی وزیر صحت ہرش وردھن نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ان تمام پروگراموں ... مزید

چھاتی کے سرطان کا عالمی دن: اقوام متحدہ پاکستان اور پاکستان بریسٹ کینسر ..

بدھ 29 اکتوبر 2014 22:52

چھاتی کے سرطان کا عالمی دن: اقوام متحدہ پاکستان اور پاکستان بریسٹ کینسر ٹرسٹ کے زیر اہتمام خواتین میں چھاتی کے سرطان کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز آج ہو گا

چھاتی کے سرطان کے عالمی دن کے حوالے سے اقوام متحدہ پاکستان اور پاکستان بریسٹ کینسر ٹرسٹ کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر کے حوالے سے ایک آگاہی مہم کا آغاز آج ہو رہا ہے۔مہم کے آغاز کے موقع پر منعقدہ تقریب ... مزید

Records 17011 To 17025 (Total 24906 Records)