Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1151

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے کھیلوں کا فروغ بیحد ضروری ہے،ظریف بلوچ

جمعہ 17 اکتوبر 2014 17:37

صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے کھیلوں کا فروغ بیحد ضروری ہے،ظریف بلوچ

صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے کھیلوں کا فروغ بیحد ضروری ہے جشن مچھ فٹبال ٹورنامنٹ کے آرگنائزر ظریف بلوچ نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس سالوں میں مچھ میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور کھیلوں ... مزید

مہمند ایجنسی، ایجنسی ہیڈ کوارٹر غلنئی ہسپتال میں پولیو مہم کا افتتاح

جمعہ 17 اکتوبر 2014 17:25

مہمند ایجنسی، ایجنسی ہیڈ کوارٹر غلنئی ہسپتال میں پولیو مہم کا افتتاح

مہمند ایجنسی، ایجنسی ہیڈ کوارٹر غلنئی ہسپتال میں پولیو مہم کا افتتاح۔مہم کے دوران پانچ سال سے کم 90920 بچوں کو پولیو قطرے پلائیں جائینگے۔ 24 اکتوبر کو ورلڈپولیو ڈے بھر پور طریقے سے منایا جائیگا۔ پولیو ... مزید

لاہور ہائیکورٹ نے سروسز ہسپتال کے 94ڈیلی ویجزسکیورٹی گارڈز کی برطرفیا ..

جمعہ 17 اکتوبر 2014 15:51

لاہور ہائیکورٹ نے سروسز ہسپتال کے 94ڈیلی ویجزسکیورٹی گارڈز کی برطرفیا ں روک دیں ، سیکرٹری صحت پنجاب سے جواب طلب کر لیا

لاہور ہائیکورٹ نے سروسز ہسپتال کے 94ڈیلی ویجزسکیورٹی گارڈز کو نوکریوں سے برطرف کرنے سے روکتے ہوئے سیکرٹری صحت پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عائبد عزیز شیخ نے کیس کی سماعت کی۔عدالتی ... مزید

عالمی ادارہ صحت اور یو نیسف کے ہمر اہ نئی حکمت عملی کے تحت کراچی کو پو ..

جمعہ 17 اکتوبر 2014 14:22

عالمی ادارہ صحت اور یو نیسف کے ہمر اہ نئی حکمت عملی کے تحت کراچی کو پو لیو فری بنا نے کے عملی اقدامات کیئے جا ئینگے،کمشنر کراچی

کمشنر کراچی شعیب احمدصدیقی نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت اور یو نیسف کے ہمر اہ نئی حکمت عملی کے تحت کراچی کو پو لیو فری بنا نے کے عملی اقدامات کیئے جا ئینگے آئیندہ کسی بھی مقام پر پو لیو کا کیس سامنے ... مزید

پولیو کے 80 فیصد کیسز کا ذمہ دار پاکستان ہے ‘عالمی ادارہ صحت

جمعہ 17 اکتوبر 2014 12:52

پولیو کے 80 فیصد کیسز کا ذمہ دار پاکستان ہے ‘عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ دنیا بھر میں رپورٹ ہونے والے 80فیصد پولیو کیسز کا ذمہ دار پاکستان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان ... مزید

ایبولا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے 15 ممالک پر خصوصی توجہ دی جا رہی ..

جمعہ 17 اکتوبر 2014 11:58

ایبولا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے 15 ممالک پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ‘ عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی ڈاکٹر ازابیل نٹال نے کہا ہے کہ ایبولا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے 15 ممالک پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ازابیل نے کہا کہ ان 15 ممالک کا انتخاب اس بنیاد ... مزید

یواے ای ،ایبولا کے مشتبہ مریض کو الگ تھلگ کردیا گیا

جمعرات 16 اکتوبر 2014 23:26

یواے ای ،ایبولا کے مشتبہ مریض کو الگ تھلگ کردیا گیا

دبئی کے صحت کے حکام نے خلیجی علاقے میں ایبولا میں رجسٹرڈ کیے جانیوالے پہلے مشتبہ انفیکیشن میں ایبولا کی علامات ظاہر ہو نے کے بعد لائبیریا سے آنیوالے ایک فضائی مسافر کو گزشتہ روز الگ تھلگ رکھ دیا ... مزید

سمارٹ واچ مزید اسمارٹ ہوگئی، مائیکرو سافٹ نے جدید ایپلیکیشن متعارف ..

جمعرات 16 اکتوبر 2014 23:23

سمارٹ واچ مزید اسمارٹ ہوگئی، مائیکرو سافٹ نے جدید ایپلیکیشن متعارف کرادی

اسمارٹ واچ مزید اسمارٹ ہوگئی، مائیکرو سافٹ نے جدید ایپلیکیشن متعارف کرادی۔میسج ٹائپ کرنا ہے تو کی بورڈ کی ضرورت نہیں، نا ہی وائس ایپلیکیشن درکار ہے، بس انگلیوں کو قلم بنائیں اور جو لکھنا ہے لکھتے ... مزید

جیکب آباد میں ایڈز کا مرض پھیلنے لگا، دو افراد جاں بحق

جمعرات 16 اکتوبر 2014 21:41

جیکب آباد میں ایڈز کا مرض پھیلنے لگا، دو افراد جاں بحق

جیکب آباد میں ایڈز کا مرض پھیلنے لگا، دو افراد جاں بحق اور دو مرد عورتوں کے مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ایڈ ز کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا ہے اور دن بدن جیکب آباد میں ایسے ... مزید

انڈس ہسپتال اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈ منسٹریشن کے درمیان معاہدے کی ..

جمعرات 16 اکتوبر 2014 20:02

انڈس ہسپتال اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈ منسٹریشن کے درمیان معاہدے کی یادداشت پر دستخط

انڈس ہسپتال اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈ منسٹریشن کے درمیان معاہدے کی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت انڈس ہسپتال اور آئی بی اے فیکلٹی ، ماہرین، طلباء اور عوام کے درمیان تعلیمی تحقیق اور ... مزید

عالمی ادارہ صحت اور یو نیسف کے ہمر اہ نئی حکمت عملی کے تحت کراچی کو پو ..

جمعرات 16 اکتوبر 2014 19:07

عالمی ادارہ صحت اور یو نیسف کے ہمر اہ نئی حکمت عملی کے تحت کراچی کو پو لیو فری بنا نے کے اقدامات کیئے جا ئینگے ، کمشنرکراچی

کمشنر کراچی شعیب احمدصدیقی نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت اور یو نیسف کے ہمر اہ نئی حکمت عملی کے تحت کراچی کو پو لیو فری بنا نے کے عملی اقدامات کیئے جا ئینگے آئیندہ کسی بھی مقام پر پو لیو کا کیس سامنے ... مزید

مغرب میں ایبولا پھیلنے کا خطرہ بہت کم ہے،اقوامِ متحدہ

جمعرات 16 اکتوبر 2014 18:51

مغرب میں ایبولا پھیلنے کا خطرہ بہت کم ہے،اقوامِ متحدہ

عالمی ادار ہ صحت نے کہا کہ امریکہ اور دوسرے مغربی ملکوں میں صحت کے مضبوط نظام کی وجہ سے ایبولا کی بڑی وبا پھوٹنے کا خطرہ بہت کم ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سے قبل امریکہ میں ایک اور نرس کے ... مزید

فرنٹیئر کو ر بلو چستان کی جانب سے گوادر میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا ..

جمعرات 16 اکتوبر 2014 17:40

فرنٹیئر کو ر بلو چستان کی جانب سے گوادر میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد

فرنٹیئر کو ر بلو چستان کی جانب سے گزشتہ روزگوادر میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کااہتمام کیا گیاجس سے علاقے کے لو گو ں کی بڑی تعدادنے استفادہ کیا۔ کیمپ میں 270 مریضو ں کا معائنہ کیا گیا جس میں78 عورتیں،117بچے ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈینگی کے باعث نوجوان کے جاں بحق ہونے کی خبر کا نوٹس، ..

جمعرات 16 اکتوبر 2014 17:28

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈینگی کے باعث نوجوان کے جاں بحق ہونے کی خبر کا نوٹس، رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ڈینگی کے مرض کے باعث ایک نوجوان کے جاں بحق ہونے کی خبر کا فوری نوٹس لیتے ہوئے مشیر صحت اور سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے انسداد ڈینگی اقدامات ... مزید

کاروبار اور کاروباری طبقہ کا اعتماد بحال کرنے کیلئے اقتصادی حکمت عملی ..

جمعرات 16 اکتوبر 2014 14:49

کاروبار اور کاروباری طبقہ کا اعتماد بحال کرنے کیلئے اقتصادی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے ‘ پیاف

پیاف نے حکومت پر زور دیا ہے کہ کاروبار اور کاروباری طبقہ کا اعتماد بحال کرنے کے لیے اقتصادی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے ،ملکی اقتصادیات کا رخ متعین کرنے کیلئے قومی اقتصادی حکمت عملی کی موجودگی بے ... مزید

Records 17251 To 17265 (Total 24906 Records)