Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1154

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاکستان خواتین کو با اختیار بنانے اور مساوی حقوق فراہم کرنے پر یقین ..

منگل 14 اکتوبر 2014 17:07

پاکستان خواتین کو با اختیار بنانے اور مساوی حقوق فراہم کرنے پر یقین رکھتا ہے ، سید نئیر حسین بخاری

چیئر مین سینیٹ سید نئیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان خواتین کو با اختیار بنانے اور مساوی حقوق فراہم کرنے پر یقین رکھتا ہے ۔انہوں نے گذشتہ روز جنیوا میں ہونے والے کے 31ویں اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ... مزید

پاکستان خواتین کو با اختیار بنانے اور مساوی حقوق فراہم کرنے پر یقین ..

منگل 14 اکتوبر 2014 17:07

پاکستان خواتین کو با اختیار بنانے اور مساوی حقوق فراہم کرنے پر یقین رکھتا ہے ، سید نئیر حسین بخاری

چیئر مین سینیٹ سید نئیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان خواتین کو با اختیار بنانے اور مساوی حقوق فراہم کرنے پر یقین رکھتا ہے ۔انہوں نے گذشتہ روز جنیوا میں ہونے والے کے 31ویں اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ... مزید

پاکستان خواتین کو با اختیار بنانے اور مساوی حقوق فراہم کرنے پر یقین ..

منگل 14 اکتوبر 2014 17:06

پاکستان خواتین کو با اختیار بنانے اور مساوی حقوق فراہم کرنے پر یقین رکھتا ہے ، سید نئیر حسین بخاری

چیئر مین سینیٹ سید نئیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان خواتین کو با اختیار بنانے اور مساوی حقوق فراہم کرنے پر یقین رکھتا ہے ۔انہوں نے گذشتہ روز جنیوا میں ہونے والے کے 31ویں اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ... مزید

ایبولا وائرس کے پھیلاﺅ کا خدشہ، صدرممنون حسین نے رپورٹ طلب کر لی

منگل 14 اکتوبر 2014 16:34

ایبولا وائرس کے پھیلاﺅ کا خدشہ، صدرممنون حسین نے رپورٹ طلب کر لی

ایبولا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشے کے پیش نظر صدر مملکت ممنون حسین نے چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز سے رپورٹ طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق صدرممنون حسین نے ملک میں داخل ہونے والے تمام راستوں پرحفاظتی اقدامات ... مزید

چلڈرن ہسپتال میں جدید ترین ایم آرآئی مشین نصب کر دی گئی

منگل 14 اکتوبر 2014 16:16

چلڈرن ہسپتال میں جدید ترین ایم آرآئی مشین نصب کر دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کی جانب سے فراہم کردہ 180ملین روپے کے فنڈز سے چلڈرن ہسپتال لاہور میں جدید ترین ایم آر آئی مشین نصب کر دی گئی ہے جس نے تجرباتی بنیادوں پر کام شروع کر دیا ہے۔یہ بات وزیراعلیٰ ... مزید

گورنمنٹ میاں منشی ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلہ ..

منگل 14 اکتوبر 2014 16:15

گورنمنٹ میاں منشی ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلہ میں کیمپ لگایاگیا

گورنمنٹ میاں منشی ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلہ میں ایک کیمپ لگایاگیا جس میں لوگوں کو ڈینگی سے نجات کے بارے میں آگاہی دی گئی اور مچھروں سے بچنے کی تراکیب بتائی گئیں اور ہسپتال ... مزید

حکومت پنجاب کا محکمہ صحت کی طرف سے عوام کو فراہم کردہ سہولیات کی مانیٹرنگ ..

منگل 14 اکتوبر 2014 15:58

حکومت پنجاب کا محکمہ صحت کی طرف سے عوام کو فراہم کردہ سہولیات کی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا محکمہ صحت کی طرف سے عوام کو فراہم کردہ سہولیات کی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ‘ سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں 182 مانیٹرنگ اینڈ ایویلیویشن اسسٹنٹس بھرتی کئے جائینگے جو بنیادی ہیلتھ مراکز ... مزید

حکومت پنجاب کا ڈینگی اور پولیو مہم کے حوالہ سے عوام میں شعور بیدار کرنے ..

منگل 14 اکتوبر 2014 15:58

حکومت پنجاب کا ڈینگی اور پولیو مہم کے حوالہ سے عوام میں شعور بیدار کرنے کیلئے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پمفلٹ گرانے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا ڈینگی اور پولیو مہم کے حوالہ سے عوام میں شعور بیدار کرنے کیلئے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پمفلٹ گرانے کا فیصلہ‘ ذرائع کے مطابق پولیو اور ڈینگی کے خاتمے کیلئے حکومت ہنگامی بنیادوں پر ... مزید

انسداد ڈینگی مہم جاری ، متعلقہ حکام مرض سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیادوں ..

منگل 14 اکتوبر 2014 15:13

انسداد ڈینگی مہم جاری ، متعلقہ حکام مرض سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پراقدامات کریں،ڈی سی او اٹک

ڈی سی او اٹک چودھری حبیب اللہ نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی مہم جاری ہے اور اس ضمن میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر گئی ہیں کہ وہ اس مرض سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پراقدامات کریں ۔ اس ضمن میں ... مزید

سندھ ہائی کورٹ نے کچی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں پر آئی جی سندھ ..

منگل 14 اکتوبر 2014 15:11

سندھ ہائی کورٹ نے کچی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں پر آئی جی سندھ ، صوبائی سیکرٹری صحت اور ایکسائز سے جواب طلب کرلیا

سندھ ہائی کورٹ نے گذشتہ ہفتے کچی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں پر آئی جی سندھ ، صوبائی سیکرٹری صحت اور ایکسائز سے جواب طلب کرلیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں کچی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں سے متعلق ... مزید

پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ، مزید 25افراد ڈینگی وائرس کا شکار ، مجموعی ..

منگل 14 اکتوبر 2014 14:24

پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ، مزید 25افراد ڈینگی وائرس کا شکار ، مجموعی تعداد 310تک پہنچ گئی

پنجاب حکومت کی کوششوں کے باوجود صوبہ میں ڈینگی کے وار جاری ہیں ، پنجاب میں مزید 25افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 310تک پہنچ گئی ۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب ... مزید

گنے کے کاشتکاروں کو شوگر ملوں سے واجبات کی فوری ادائیگی ہر صورت یقینی ..

منگل 14 اکتوبر 2014 14:24

گنے کے کاشتکاروں کو شوگر ملوں سے واجبات کی فوری ادائیگی ہر صورت یقینی بنائی جائیگی‘ عرفان دولتانہ

مسلم لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے جس طرح دن رات سیلاب متاثرین کی مدد کی ہے اورذاتی طو رپر ریسکیو ، ریلیف اور بحالی کے کاموں میں حصہ لیا ہے تاریخ میں اس کی مثال ... مزید

کامونکے، پو لیس کی سر پر ستی میں مہندی وشادی بیاہ کی تقریبات کے مواقع ..

منگل 14 اکتوبر 2014 14:14

کامونکے، پو لیس کی سر پر ستی میں مہندی وشادی بیاہ کی تقریبات کے مواقع پر بااثر افراد کی جانب سے جدید اور آٹومیٹک ہتھیاروں سے اندھا دھند ہوائی فائرنگ کا سلسلہ تواترسے جاری ، خطرناک اور سنگین صورتحال ..

پو لیس کی سر پر ستی میں سرکل کامونکے میں مہندی وشادی بیاہ کی تقریبات کے مواقع پر بااثر افراد کی جانب سے جدید اور آٹومیٹک ہتھیاروں سے اندھا دھند ہوائی فائرنگ کا سلسلہ تواترسے جاری ہے اس خطرناک اور ... مزید

لاہور کا جلسہ بھی تخت لاہور کے شہزادوں کی نیندیں حرام کردے گا،چیئرمین ..

منگل 14 اکتوبر 2014 13:26

لاہور کا جلسہ بھی تخت لاہور کے شہزادوں کی نیندیں حرام کردے گا،چیئرمین سنی اتحاد

چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ فیصل آباد کے کامیاب جلسہ کے بعد لاہور کا جلسہ بھی تختِ لاہور کے شہزادوں کی نیندیں حرام کردے گا۔کرسی اور کمیشن کی سیاست دفن کرکے دم لیں گے۔ملک ... مزید

خیبرپختونخوا میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق ‘ تعداد 207ہوگئی

منگل 14 اکتوبر 2014 13:11

خیبرپختونخوا میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق ‘ تعداد 207ہوگئی

خیبرپختونخوا میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد رواں سال ملک میں پولیو کے کیسز کی تعداد اب 207 سے تجاوز کرگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ضلع لکی مروت سے تعلق رکھنے والے تین ماہ کے ... مزید

Records 17296 To 17310 (Total 24905 Records)