Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1158

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

راولپنڈی میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں ..

جمعرات 9 اکتوبر 2014 22:52

راولپنڈی میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے،خواجہ سلمان رفیق

مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے اورصورتحال کو مانیٹر کیا جارہا ہے ۔ راولپنڈی ... مزید

29 سالہ امریکی خاتون کا یکم نومبر کو خود کی جان لینے کا فیصلہ

جمعرات 9 اکتوبر 2014 21:59

29 سالہ امریکی خاتون کا یکم نومبر کو خود کی جان لینے کا فیصلہ

انتیس سالہ امریکی خاتون نے لاعلاج برین ٹیومر کے باعث یکم نومبر کو اپنی جان لینے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ اپنی بقیہ زندگی ’عزت کے ساتھ‘ موت نامی مہم کے حق میں وقف کردی۔جنوری میں برٹنی مینارڈ کے ... مزید

1122 کو 13 سو کالز موصول ہوئیں،85ایمر جنسی تھیں اور45 سے زائد افراد کو موقع ..

جمعرات 9 اکتوبر 2014 19:40

1122 کو 13 سو کالز موصول ہوئیں،85ایمر جنسی تھیں اور45 سے زائد افراد کو موقع پرہی ابتدائی طبی امداد دی ،ڈی ای او چنیوٹ

ریسکیو 1122 چنیوٹ کی ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر طاہرہ خان نے عید الاضحی کے ایام کے دوران ریسکیو سٹاف کی کارکردگی کو سر ہاتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو 1122 چنیوٹ کو 1300 کالز موصول ہوئی جن میں 85کالزایمر جنسی کالز ... مزید

ٹانک،پشتو کے معروف نابینا شاعر اور لوک گلوکار قطب خان دل کا دورہ پڑنے ..

جمعرات 9 اکتوبر 2014 19:34

ٹانک،پشتو کے معروف نابینا شاعر اور لوک گلوکار قطب خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

پشتو کے معروف نابینا شاعر اور لوک گلوکار قطب خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ،نماز جنازہ گاؤں تتور میں ادا کردی گئی ،مرحوم کی عمر 55سال تھی،معروف پشتوشاعر قطب خان ٹانک کے گاؤں تتور کے رہائشی اور ... مزید

گوجرانوالہ ،زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد کی حالت غیرہوگئی

جمعرات 9 اکتوبر 2014 19:14

گوجرانوالہ ،زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد کی حالت غیرہوگئی

زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد کی حالت غیرہوگئی ۔بتایاگیا ہے کہ گرجاکھ کے علاقہ سلطان پورہ کے پچاس سالہ لیاقت علی ‘اس کی بیوی شمیم‘اٹھارہ سالہ بیٹے فرحان‘ تیس سالہ خالدہ زوجہ ... مزید

امریکا میں زیر علاج ایبولاکا مریض چل بسا

جمعرات 9 اکتوبر 2014 18:55

امریکا میں زیر علاج ایبولاکا مریض چل بسا

امریکا میں زیر علاج ایبولا کا مریض تھامس ڈنکن انتقال کر گیا ، وائٹ ہاس کے ترجمان جاش ایرنیسٹ نے ایک بیان میں کہاکہ مغربی افریقا سے امریکا آنے والے مسافروں کے لیے پانچ فضائی اڈوں پر خصوصی اسکریننگ ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے ..

جمعرات 9 اکتوبر 2014 16:39

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت سے آگاہی کا عالمی دن10اکتوبر جمعہ کو منایا جائے گا جس کا مقصدعوام میں ذہنی صحت کی ضرورت و اہمیت بارے شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے اس موقع پر محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں ... مزید

موسم کی تبدیلی کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی کے باعث ڈینگی کے پھیلنے ..

جمعرات 9 اکتوبر 2014 16:13

موسم کی تبدیلی کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی کے باعث ڈینگی کے پھیلنے کے خطرات کم ہیں‘ ڈی سی او لاہور

ڈی سی او لاہور کیپٹنمحمد عثمان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ شہر بھر میں پوری جانفشانی کے ساتھ ڈینگی مہم کو جا ری رکھے ہوئے ہے اور انسدادِ ڈینگی سکواڈز گھر گھر جا کر اِن ڈور ،آؤٹ ڈور سرویلنس کر رہے ہیں۔ ... مزید

پنجاب میں مزید 11افراد افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے ، مجموعی تعداد ..

جمعرات 9 اکتوبر 2014 14:34

پنجاب میں مزید 11افراد افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے ، مجموعی تعداد 207تک پہنچ گئی

پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری ، مزید 11افراد افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 207تک پہنچ گئی ۔ ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں ... مزید

بیٹسمینوں نے ہیڈ کوچ وقار اور چیف سلیکٹرمعین کی نیندحرام کردی، گرانٹ ..

جمعرات 9 اکتوبر 2014 14:22

بیٹسمینوں نے ہیڈ کوچ وقار اور چیف سلیکٹرمعین کی نیندحرام کردی، گرانٹ فلاور بھی پریشان

آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بد ترین بیٹنگ کارکردگی نے شائقین کرکٹ کو ناراض کردیا ہے۔دبئی کے ٹی ٹوئینٹی میں25ہزار تماشائیوں کو اس وقت مایوسی ہوئی جب پاکستانی ٹیم96رنز بناسکی۔شارجہ میں پہلے ... مزید

امریکہ میں ایبولا کا پہلا مریض چل بسا

جمعرات 9 اکتوبر 2014 14:14

امریکہ میں ایبولا کا پہلا مریض چل بسا

امریکہ میں ایبولا وائرس کا شکار ہونے والا پہلا شخص امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں ایک ہسپتال میں چل بسا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تھامس ایرک ڈنکن جن کی عمر 42 سال ہے اور انہیں لائبیریا ... مزید

چین میں ڈینگی سے مزید دوہلاکتیں،تعدادآٹھ ہوگئی

جمعرات 9 اکتوبر 2014 14:04

چین میں ڈینگی سے مزید دوہلاکتیں،تعدادآٹھ ہوگئی

چین میں ڈینگی وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ، غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چینی حکام نے بتایاکہ اب تک 21,000افراد ڈینگی مچھر کے کاٹے جانے سے متاثرہوچکے ہیں ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے ... مزید

پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

جمعرات 9 اکتوبر 2014 13:07

پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے میں ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک دھرنے میں ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں شریک ... مزید

مغربی افریقہ سے امریکا پہنچنے والے مسافروں کی طبی اسکریننگ میں سختی

جمعرات 9 اکتوبر 2014 13:04

مغربی افریقہ سے امریکا پہنچنے والے مسافروں کی طبی اسکریننگ میں سختی

امریکا کے کم از کم پانچ ہوائی اڈوں پر پہنچنے والی پروازوں میں اْن مسافروں کی طبی چیکنگ میں سختی کر دی جائے گی اور اترتے ہی اْن کے جسم کا درجہ حرارت ریکارڈ کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... مزید

لائبیریا میں ایبولا کے کیسز میں کمی کا امکان ہے، صدر سرلیف

جمعرات 9 اکتوبر 2014 13:01

لائبیریا میں ایبولا کے کیسز میں کمی کا امکان ہے، صدر سرلیف

شمالی لائبیریا کے انتہائی دْوردراز دیہات اور قصبوں کے دورے پر گئی ہوئی خاتون صدر ایلن جونسن سرلیف نے کہا ہے کہ اْن کے لیے مختص کی گئی بین الاقوامی امداد کا عمل بہت سست ہے اور اگر یہ مناسب انداز میں ... مزید

Records 17356 To 17370 (Total 24906 Records)