Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1164

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کراچی میں پولیو کیسز نے گذشتہ دس سال کا ریکارڈ توڑ دیا

جمعرات 2 اکتوبر 2014 13:45

کراچی میں پولیو کیسز نے گذشتہ دس سال کا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی میں پولیو کیسز نے گذشتہ دس سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ سندھ بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق کراچی میں پولیو کیسز کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ... مزید

بکثرت گوشت کھانے سے اسہال ، معدے ،ہائی بلڈ پریشر اور نظام ِ انہضام کی ..

جمعرات 2 اکتوبر 2014 13:31

بکثرت گوشت کھانے سے اسہال ، معدے ،ہائی بلڈ پریشر اور نظام ِ انہضام کی بیماریاں پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے‘ طبی ماہرین

عید الاضحی ایک مقدس تہوار ہے ،عیدِ قرباں ایسا موقع ہوتا ہے جس میں تقریباً سب لوگ گوشت کھاتے ہیں بلکہ مشاہدہ کی بات ہے کہ اس موقع پر زیادہ گوشت کھا جاتے ہیں مگر بکثرت گوشت کھانے سے اسہال ، معدے ،ہائی ... مزید

جڑواں شہروں میں قربانی کیلئے لائے گئے جانوروں سے کانگو وائرس پھیلنے ..

جمعرات 2 اکتوبر 2014 12:58

جڑواں شہروں میں قربانی کیلئے لائے گئے جانوروں سے کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ

جڑواں شہروں میں قربانی کیلئے لائے گئے جانوروں سے کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ‘ راولپنڈی اسلام آباد میں کئی غیر رجسٹرڈ منڈیاں قائم‘ جانوروں کے ریٹ آسمان سے باتیں کرنے لگے‘ زیادہ تر شہری دینی ... مزید

ایبولا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پیش رفت کی توقع ہے،انتھونی بینبری

جمعرات 2 اکتوبر 2014 12:31

ایبولا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پیش رفت کی توقع ہے،انتھونی بینبری

اقوام متحدہ کے خصوصی کمیشن کے سربراہ انتھونی بینبری نے کہا ہے کہ ایبولا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پیش رفت کی توقع ہے۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ آئندہ 60 روز میں مرض کے مقابلے ... مزید

پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آ گئے، تعداد 187 ہو گئی

بدھ 1 اکتوبر 2014 23:12

پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آ گئے، تعداد 187 ہو گئی

پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آ گئے، تعداد 187 ہو گئی وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق متاثرہ تینوں بچوں کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے۔ نو ماہ کی عالیہ، گیارہ ماہ کی نادیہ اور تیرہ ماہ کا حاضر اس موذی مرض کا شکار ... مزید

صوبے میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری حکومتی اقدامات، سیکیورٹی اداروں ..

بدھ 1 اکتوبر 2014 19:59

صوبے میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری حکومتی اقدامات، سیکیورٹی اداروں کی کاوشوں ،عوام کے تعاون کا نتیجہ ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، صوبائی حکومت پولیس ،انتظامیہ میں سیاسی عدم مداخلت کی پالیسی ..

وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال میں نمایاں بہتری صوبائی حکومت کے اقدامات، پولیس، لیویز، انتظامیہ ،فورسز کی انتھک کاوشوں اور عوام کے تعاون ... مزید

کراچی، دماغی صحت کے ماہرین کے اجلاس میں اس پیشے سے منسلک افراد کی اجتماعی ..

بدھ 1 اکتوبر 2014 17:43

کراچی، دماغی صحت کے ماہرین کے اجلاس میں اس پیشے سے منسلک افراد کی اجتماعی تنظیم بنانے کا فیصلہ

امن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دماغی صحت اور ذہنی امراض کے ماہر ڈاکٹروں کا ایک اجلاس کراچی جیم خانہ میں منعقد کیا گیا جس کے میزبانوں میں "مشعل " پروگرام کی چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر سعدیہ قریشی کے علاوہ ... مزید

پولیو سے خاتمہ کیلئے محکمہ صحت کیساتھ کوارڈنیشن کی جارہی ہے،اے سی مچھ ..

بدھ 1 اکتوبر 2014 17:39

پولیو سے خاتمہ کیلئے محکمہ صحت کیساتھ کوارڈنیشن کی جارہی ہے،اے سی مچھ ممتاز کھیتران

اسسٹنٹ کمشنر مچھ ممتاز کھیتران نے کہا ہے کہ پولیو سے خاتمہ کیلئے محکمہ صحت کے ساتھ کوارڈنیشن کی جارہی ہے اور انشاء اللہ کسی بھی غیر متوقع تشویش کے بغیر حسب سابق اختتام پذیر ہوگی ان خیالات کا اظہار ... مزید

رحیم یار خان میں مقامی لوگوں کا پولیو ٹیم پر حملہ ‘ پولیس ٹیم کے متعدد ..

بدھ 1 اکتوبر 2014 17:06

رحیم یار خان میں مقامی لوگوں کا پولیو ٹیم پر حملہ ‘ پولیس ٹیم کے متعدد افراد تشدد سے بے ہوش

رحیم یار خان کے علاقے خانپور میں مقامی ٹیچر ماسٹر اشرف نے مقامی لوگون کو بھڑکا کر پولیو مہم پر حملہ کرایا جس سے پولیو مہم کے متعدد افراد بے ہوش ہوگئے تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز رحیم یار خان کے علاقے ... مزید

کراچی،تین روزہ انسداد پولیو مہم ضلع وسطی میں کامیابی سے مکمل

بدھ 1 اکتوبر 2014 17:00

کراچی،تین روزہ انسداد پولیو مہم ضلع وسطی میں کامیابی سے مکمل

قومی تین روزہ انسداد پولیو مہم ضلع وسطی میں کامیابی سے مکمل کر لی گئی ۔ مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر تقریباساڑھے 3لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے اور وٹامن اے کی خوراک دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی ... مزید

محتسب پنجاب کی مداخلت پر انسدادڈینگی مہم پرمامور ملازمین کو تین ماہ ..

بدھ 1 اکتوبر 2014 16:29

محتسب پنجاب کی مداخلت پر انسدادڈینگی مہم پرمامور ملازمین کو تین ماہ سے رکی تنخواہو ں کی ادائیگی شروع

محتسب پنجاب جاوید محمود کی مداخلت پر صوبے کے 6اضلاع میں انسداد ڈینگی مہم میں شریک 2589اہلکاروں کو تین ماہ سے رکی تنخواہوں کی ادائیگی شروع ہو گئی ہے اورمحکمہ صحت پنجاب نے اس ضمن میں جون 2015تک کی تنخواہوں ... مزید

ناقص ادویات کے استعمال سے54بچوں کی ہلاکت پر جماعت اسلامی نے توجہ دلاؤنوٹس ..

بدھ 1 اکتوبر 2014 14:39

ناقص ادویات کے استعمال سے54بچوں کی ہلاکت پر جماعت اسلامی نے توجہ دلاؤنوٹس جمع کروادیا

امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے پنجاب اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں بہاولنگر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرہسپتال میں ناقص ادویات استعمال کرنے سے15روز میں54بچوں کی ... مزید

ملکی معیشت کی بہتری،پائیداری اور اسے مزید مستحکم بنانے کیلئے مزدور ..

بدھ 1 اکتوبر 2014 14:12

ملکی معیشت کی بہتری،پائیداری اور اسے مزید مستحکم بنانے کیلئے مزدور طبقہ کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے‘ملک خادم حسین

قائمقام ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر ملک خادم حسین جیلانی نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری،پائیداری اور اسے مزید مستحکم بنانے کیلئے مزدور طبقہ کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے ۔گورنمنٹ کی واضح ہدایات ... مزید

تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

بدھ 1 اکتوبر 2014 14:06

تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔سندھ آمد59000کیوسک اور اخراج 85000کیوسک، کابلآمد 15000کیوسک اور اخراج 15000کیوسک،جہلم ... مزید

ڈرگ رجسٹریشن بورڈ کا 245واں اجلاس‘ غیر معیاری ادویات تیار کرنے میں ملوث ..

بدھ 1 اکتوبر 2014 14:06

ڈرگ رجسٹریشن بورڈ کا 245واں اجلاس‘ غیر معیاری ادویات تیار کرنے میں ملوث 6مینو فیکچررز کو حتمی نوٹس جاری

ڈرگ رجسٹریشن بورڈ کا 245واں اجلاس وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اور کوارڈی نیشن کے کمیٹی روم میں ڈائریکٹر فارما سیوٹیکل غلام رسول دوتانی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ جس میں طبی اور ادویات سازی کے ... مزید

Records 17446 To 17460 (Total 24906 Records)