Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1178

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

نندی پور پاور پراجیکٹ پر کام کے دوران کرین چینی انجینئر پر آن گری سر ..

جمعرات 18 ستمبر 2014 18:46

نندی پور پاور پراجیکٹ پر کام کے دوران کرین چینی انجینئر پر آن گری سر پر شدید چوٹیں آئیں، چھاتی کے علاوہ جسم کے دیگر حصے کافی حد تک متاثر ہوئے

نندی پور پاور پراجیکٹ پر کام کے دوران کرین چینی انجینئر پر آن گری جس سے اس کے سر پر شدید چوٹیں آئیں، چھاتی کے علاوہ جسم کے دیگر حصے کافی حد تک متاثر ہوئے۔ واضح رہے کہ نندی پور پراجیکٹ پر کرین کو چینی ... مزید

حکومتِ جاپان کی طرف سے تعلیم اور صحت کے منصوبوں کے لیے ایک لاکھ71 ہزار ..

جمعرات 18 ستمبر 2014 18:44

حکومتِ جاپان کی طرف سے تعلیم اور صحت کے منصوبوں کے لیے ایک لاکھ71 ہزار 920 ڈالر مالی امداد کی فراہمی ،

حکومتِ جاپان کی طرف سے پاکستا ن کے مختلف علاقوں میں صحت اور تعلیم کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے پاکستان کی دو غیر سرکاری تنظیموں کو مجموعی طور پر 17 ملین روپے کی مالی امداد فراہم کی گئی ہے۔ ۔ اِن ... مزید

ادویات کی قیمتوں سے متعلق مقدمے میں اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

جمعرات 18 ستمبر 2014 16:57

ادویات کی قیمتوں سے متعلق مقدمے میں اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے ادویات کی قیمتوں سے متعلق مقدمے میں اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا۔جمعرات کوچیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیاکہ ... مزید

ڈسٹرکٹ جامشورو اسکواش ایسو سی ایشن کا اجلاس،مشکور الحق کے لیے دعائے ..

جمعرات 18 ستمبر 2014 16:46

ڈسٹرکٹ جامشورو اسکواش ایسو سی ایشن کا اجلاس،مشکور الحق کے لیے دعائے صحت کی گئی

ڈسٹرکٹ جامشورو اسکواش ایسو سی ایشن کا اجلاس صدر عبد الوحید شیخ کی صدارت میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں سندھ اسکواش ایسو سی ایشن کے سیکریٹری محمد عامر خان، حیدر آباد ریجن اولمپک کمیٹی کے سیکریٹری خرم رفیع ... مزید

نیلم میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے تیزی سے اقدامات اٹھائے گئے ..

جمعرات 18 ستمبر 2014 16:27

نیلم میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے تیزی سے اقدامات اٹھائے گئے ہیں، سردار محمودخان

اے ڈی ایچ او نیلم ڈاکٹر عبدالمتین خان نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ سردار محمود خان کی ہدایت پر وادی نیلم میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے تیزی سے اقدامات کئے گئے ہیں خواتین کی شرح اموات ... مزید

پنجاب میں ڈینگی بخار سے اب تک کوئی ہلاکت نہیں ہوئی‘ ترجمان محکمہ صحت

جمعرات 18 ستمبر 2014 15:48

پنجاب میں ڈینگی بخار سے اب تک کوئی ہلاکت نہیں ہوئی‘ ترجمان محکمہ صحت

محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے بعض اخبارات میں ڈینگی بخار سے ایک مریض کی ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ خبرحقائق پر مبنی نہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ پنڈدادن خان سے ڈینگی کے مشتبہ ، ممکنہ ... مزید

ڈی سی او کی خصوصی ہدایات ‘ڈسٹرکٹ زکوٰة و عشر کمیٹی قصور کے زیر اہتمام ..

جمعرات 18 ستمبر 2014 15:30

ڈی سی او کی خصوصی ہدایات ‘ڈسٹرکٹ زکوٰة و عشر کمیٹی قصور کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی سیمینار اور واک کا اہتمام

ڈی سی او قصور محمد شاہد کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ زکوٰة و عشر کمیٹی قصور کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ زکوٰة کے آفس گلبرک ... مزید

ڈینگی مچھروں کی افزائش ختم کرنے کے لئے روم کولر خشک کردیں‘ بشیر مہدی

جمعرات 18 ستمبر 2014 15:05

ڈینگی مچھروں کی افزائش ختم کرنے کے لئے روم کولر خشک کردیں‘ بشیر مہدی

محمد علی جناح میڈیکل کمپلیکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ روم کولر ڈینگی مچھروں کی افزائش کا بڑا ذریعہ ہے ،ڈینگی مچھر کا خاتمہ کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ تمام سرکاری ... مزید

پنجاب،ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 64ہوگئی

جمعرات 18 ستمبر 2014 15:02

پنجاب،ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 64ہوگئی

پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 64ہوگئی ،شیخوپورہ،فیروزوالہ اور راوی ٹاؤن کے علاقوں کو ہائی رسک قرار دے دیا گیا ہے۔ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں ٹیکسلہ کا رہائشی 33سالہ مبشر اور ہزارہ ... مزید

شرجیل میمن تجویزکوتعصب کی عینک اتارکرسمجھیں،خواجہ اظہارالحسن

جمعرات 18 ستمبر 2014 13:16

شرجیل میمن تجویزکوتعصب کی عینک اتارکرسمجھیں،خواجہ اظہارالحسن

ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ شرجیل میمن الطاف حسین کی تجویز تعصب کی عینک اتار کر سمجھنے کی کوشش کریں۔شرجیل میمن کے بیان پر اپنے ردِ عمل میں خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ قائد ... مزید

پنجاب میں وبائی امراض کی شرح میں چالیس فیصد ‘ سانس کے امراض نے متاثرہ ..

جمعرات 18 ستمبر 2014 13:07

پنجاب میں وبائی امراض کی شرح میں چالیس فیصد ‘ سانس کے امراض نے متاثرہ افراد کو بڑے پیمانے پر اپنا شکار بنالیا

سیلاب سے متاثرہ صوبے پنجاب میں وبائی امراض کی شرح میں چالیس فیصد ہے ‘ سانس کے امراض نے متاثرہ افراد کو بڑے پیمانے پر اپنا شکار بنالیا ہے۔حکومتی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں سیلاب کے بعد کی صورتحال ... مزید

کراچی ، ڈپٹی کمشنرز کا ہنگامی اجلاس ، انتظامیہ کو مقرر کر دہ قیمت سے ..

جمعرات 18 ستمبر 2014 12:58

کراچی ، ڈپٹی کمشنرز کا ہنگامی اجلاس ، انتظامیہ کو مقرر کر دہ قیمت سے زائد قیمت اور مضر صحت دودھ فروخت کرنے والے دودھ فروشوں کیخلاف کارروائی میں شدت لانے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے احکامات کی روشنی میں کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے ڈپٹی کمشنرز کا ہنگامی اجلاس طلب کیا اور انتظامیہ کی جانب سے مقرر کر دہ قیمت سے زائد قیمت اور مضر صحت دودھ فروخت کرنے ... مزید

کراچی ، ڈپٹی کمشنرز کا ہنگامی اجلاس ، انتظامیہ کو مقرر کر دہ قیمت سے ..

جمعرات 18 ستمبر 2014 12:55

کراچی ، ڈپٹی کمشنرز کا ہنگامی اجلاس ، انتظامیہ کو مقرر کر دہ قیمت سے زائد قیمت اور مضر صحت دودھ فروخت کرنے والے دودھ فروشوں کیخلاف کارروائی میں شدت لانے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے احکامات کی روشنی میں کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے ڈپٹی کمشنرز کا ہنگامی اجلاس طلب کیا اور انتظامیہ کی جانب سے مقرر کر دہ قیمت سے زائد قیمت اور مضر صحت دودھ فروخت کرنے ... مزید

سیلابی علاقوں میں متاثرین میں ملیریا اور وبائی امراض پھیلنے لگیں‘ ..

جمعرات 18 ستمبر 2014 11:52

سیلابی علاقوں میں متاثرین میں ملیریا اور وبائی امراض پھیلنے لگیں‘ محکمہ صحت کی طرف سے طبی امداد نہ ہونے کے برابر‘ عوام کا احتجاج

سیلابی علاقوں میں متاثرین میں ملیریا اور وبائی امراض پھیلنے لگیں‘ محکمہ صحت کی طرف سے طبی امداد نہ ہونے کے برابر‘ عوام کا احتجاج۔ بتایا گیا ہے کہ سرگودھا کے علاقوں میں سیلاب کے بعد وبائی امراض ... مزید

کراچی :پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ،مریضوں کی تعداد 14 ہوگئی

جمعرات 18 ستمبر 2014 11:30

کراچی :پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ،مریضوں کی تعداد 14 ہوگئی

کراچی میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ہیں ۔ جس کے بعد سندھ میں رواں سال کے دوران پولیو کیسز کی تعداد 14ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق کراچی میں گڈاپ ٹائون کے علاقے سلطان آباد میں 10 مہینےکا ... مزید

Records 17656 To 17670 (Total 24906 Records)