Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1179

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پنجاب میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں 24گھنٹوں کے دوران 9 افرادکا ..

بدھ 17 ستمبر 2014 23:01

پنجاب میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں 24گھنٹوں کے دوران 9 افرادکا اضافہ

پنجاب میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے24گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے 9 افراد میں مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔میو ہسپتال لاہور میں گوالمنڈی کا رہائشی24 سالہ ... مزید

2013ء میں پوری دنیا سے پولیو کے 369 کیسز رپورٹ ہوئے،

بدھ 17 ستمبر 2014 23:01

2013ء میں پوری دنیا سے پولیو کے 369 کیسز رپورٹ ہوئے،

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے نئے سال کے آغاز پر جاری کی گئی عالمی جائزہ رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے، جہاں 2012 ء کے مقابلے میں گزشتہ برسں پولیو کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ ”امیونائزیشن ... مزید

حیدرآباد،الطاف حسین کی 61 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایم کیوایم درازی عمرو ..

بدھ 17 ستمبر 2014 22:26

حیدرآباد،الطاف حسین کی 61 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایم کیوایم درازی عمرو صحت و سلامتی کیلئے بکروں کا صدقہ

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے 61 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایم کیوایم حیدرآباد زون اور تمام سیکٹرز وشعبہ جات کی جانب سے الطاف حسین کی درازی عمرو صحت و سلامتی کیلئے بکروں کا صدقہ دیا گیا۔اس ... مزید

پولیو کے مرض کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،ضلع کی سطح پر بھی ہمیں ..

بدھ 17 ستمبر 2014 21:49

پولیو کے مرض کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،ضلع کی سطح پر بھی ہمیں انہی خطوط پر کام کرنا ہے ،ڈی سی او اوکاڑہ

ڈسٹر کٹ کو آ ر ڈ نیشن آ فیسر قیصر سلیم نے کہا ہے کہ پولیو کے مرض کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور ضلع کی سطح پر بھی ہمیں انہی خطوط پر کام کرنا ہے محکمہ صحت پولیو کے خاتمہ کے لئے سرکاری اداروں کے ساتھ ... مزید

چینی کا استعمال کم کر کے دانتوں کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے، برطانوی ماہرینِ ..

بدھ 17 ستمبر 2014 21:11

چینی کا استعمال کم کر کے دانتوں کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے، برطانوی ماہرینِ صحت،

برطانیہ میں ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ خوراک میں چینی کی مقدار کم کرنے کے ہدف کو مزید موثر ہونا چاہیے۔ میڈیا رپوررٹ کے مطابق ڈحال ہی میں عالمی ادار ہ صحت اور برطانوی حکام نے مل کر چینی کے استعمال کو ... مزید

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے وزیر داخلہ رپورٹ طب ..

بدھ 17 ستمبر 2014 20:26

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے وزیر داخلہ رپورٹ طب کریں ،سینیٹر زاہد خان ،خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ، وزیر اعلیٰ کی گمشدگی کے اشتہار شائع کئے جائیں ، چوہدری نثار ..

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں  وزیر اعلیٰ کی گمشیدگی کے اشتہار شائع کئے جائیں ۔ بدھ کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس 7 روز کے ... مزید

محکمہ صحت سندھ کی صوبے میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی طبی امداد ی سرگرمیوں ..

بدھ 17 ستمبر 2014 19:33

محکمہ صحت سندھ کی صوبے میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی طبی امداد ی سرگرمیوں کی رپورٹ جاری

محکمہ صحت سندھ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر حفیظ الحق میمن نے صوبے میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی طبی امداد ی سرگرمیوں کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سکھر ضلع میں 7 طبی امدای کیمپس قائم کئے گئے ہیں ... مزید

ایبولا وائرس عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، اوباما

بدھ 17 ستمبر 2014 18:55

ایبولا وائرس عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، اوباما

امریکی صدر باراک اوباما نے ایبولا وائرس کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس سے نمٹنے کے لیے متاثرہ خطے میں تین ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق عسکری تعیناتیوں کا ... مزید

سوات،مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،تعدا د175ہوگئی ،

بدھ 17 ستمبر 2014 18:54

سوات،مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،تعدا د175ہوگئی ،

سوات،مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،تعدا د175ہوگئی ،سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال داخل تفصیلات کے مطابق سوات میں مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد سوا ت میں ڈینگی سے متاثرہ ... مزید

شادی کے 16سال بعد خاتون کے ہاں 5بچوں کی پیدائش، ایک بچی انتقال کرگئی،بچوں ..

بدھ 17 ستمبر 2014 18:24

شادی کے 16سال بعد خاتون کے ہاں 5بچوں کی پیدائش، ایک بچی انتقال کرگئی،بچوں کا وزن نارمل پیدا ہونیوالے بچوں کے مقابلے میں کم ہے لیکن چاروں کی حالت نارمل ہے، ہسپتال ذرائع

نارتھ ناظم آباد کے ایک نجی اسپتال میں شادی کے 16 سال بعد ایک خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے ایک نجی اسپتال میں ایک خاتون کے ہاں شادی کے 16 سال بعد 5 بچوں کی پیدائش ... مزید

پاکستان میں ایک ہی دن پولیو کے 13 کیسز کی تصدیق

بدھ 17 ستمبر 2014 17:58

پاکستان میں ایک ہی دن پولیو کے 13 کیسز کی تصدیق

وزیراعظم مانیٹرنگ اینڈ کوآرڈینیشن سیل کی رپورٹ برائے پولیو نے تصدیق کی ہے کہ پولیو کے 7 نئے کیس قبائلی علاقے فاٹا، 3 صوبہ خیبر پختونخوا جبکہ ایک، ایک کیس صوبہ سندھ، پنجاب اور صوبہ بلوچستان سے رپورٹ ... مزید

کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس ، مضر صحت اور زائد قیمت پر دودھ فروخت ..

بدھ 17 ستمبر 2014 17:22

کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس ، مضر صحت اور زائد قیمت پر دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاوٴن کا فیصلہ

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے احکامات کی روشنی میں کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے ڈپٹی کمشنرز کا ہنگامی اجلاس طلب کیا اور انتظامیہ کی جانب سے مقرر کر دہ قیمت سے زائد قیمت اور مضر صحت دودھ فروخت کرنے ... مزید

سندھ حکومت تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے ..

بدھ 17 ستمبر 2014 16:31

سندھ حکومت تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے ،سید اعجاز شاہ بخاری

پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید اعجاز شاہ بخاری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے ،تعلیم اور صحت کے معاملے میں کوئی بھی کوتائی برداشت نہیں کی جائیگی ... مزید

80فیصد ڈینگی لاروا روم کولرز سے رپورٹ ہورہاہے، عوام روم کولرز کا پانی ..

بدھ 17 ستمبر 2014 16:25

80فیصد ڈینگی لاروا روم کولرز سے رپورٹ ہورہاہے، عوام روم کولرز کا پانی خشک کردیں‘ خواجہ سلمان رفیق

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ 80فیصد ڈینگی لاروا روم کولرز سے رپورٹ ہورہاہے، عوام ڈینگی مچھر سے محفوظ رہنے اور اس بیماری کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اپنے گھروں کے روم ... مزید

سٹی ٹریفک پولیس کے دفاتر اور سیکٹرز میں ڈینگی سپرے جاری

بدھ 17 ستمبر 2014 16:25

سٹی ٹریفک پولیس کے دفاتر اور سیکٹرز میں ڈینگی سپرے جاری

چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس کے تمام سیکٹرز اور دفاتر میں ڈینگی سپرے کیا جارہا ہے ،انہوں نے ایس پی ہیڈ کواٹرز کو ہدایت کی کہ تمام ڈویژنز میں واقع سٹی ٹریفک پولیس کے دفاتر ... مزید

Records 17671 To 17685 (Total 24906 Records)