Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1225

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

لاہور میں 64.415 ملین روپے کی لاگت سے بیگر ہوم( فقیر گھر)تعمیر کیا جا رہا ..

منگل 1 جولائی 2014 16:24

لاہور میں 64.415 ملین روپے کی لاگت سے بیگر ہوم( فقیر گھر)تعمیر کیا جا رہا ہے‘ سید ہارون سلطان بخاری

محکمہ سماجی بہبود بھیک مانگنے والے فقیروں کو معاشرے کا اہم فرد بنانے اور انہیں ہنر مند بنانے کے لئے لاہور میں 64.415 ملین روپے کی لاگت سے ” بیگر ہوم “ فقیر گھر بنا رہا ہے اس سلسلے میں کام کا آغاز ... مزید

روزانہ تیس بادام کھائیں ،یاداشت بڑھائیں ، وزن گھٹائیں

منگل 1 جولائی 2014 16:16

روزانہ تیس بادام کھائیں ،یاداشت بڑھائیں ، وزن گھٹائیں

ویسے تو بادام کھانا یاداشت بڑھانے کے لئے مفید تصور کیا جاتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ وزن گھٹانے میں بھی معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔ امریکا میں ہوئی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ تقریباً تیس بادام ... مزید

شوگر ، دل اور گردے کی بیماریوں میں مبتلا افراد روزہ نہ رکھیں‘ماہرین ..

منگل 1 جولائی 2014 14:50

شوگر ، دل اور گردے کی بیماریوں میں مبتلا افراد روزہ نہ رکھیں‘ماہرین طب یونانی

شوگر کے مریض جو کہ انسولین استعمال کرتے ہیں، گردوں کی خرابی اور دل کی بیماری سمیت ہارٹ اٹیک کے مریضو ں کو رمضان کے روزے رکھنے سے منع کر دیا جبکہ جگر کی ابتدای سطح پر مریض روزے رکھ سکتے ہیں ، افطاری ... مزید

شمالی وزیرستان آپریشن , ایک لاکھ 92 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے حفاظت ..

منگل 1 جولائی 2014 14:28

شمالی وزیرستان آپریشن , ایک لاکھ 92 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے حفاظت ویکسین پلائی گئی

محکمہ صحت کو شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے باعث بڑی تعداد میں بے گھر ہونے والے خاندانوں کے ایک لاکھ 92 ہزار سے زائد ایسے بچوں کو پولیو سے حفاظت ویکسین پلانے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے جن تک ماضی ... مزید

لہسن‘ دماغ کے کینسر کے لیے مفید قرار

منگل 1 جولائی 2014 14:01

لہسن‘ دماغ کے کینسر کے لیے مفید قرار

امر یکہ میں کی گئی تازہ ترین تحقیق کے مطابق لہسن کسی بھی طرح کے مضر اثرات کے بغیر دماغی کینسر کے خاتمہ کیلئے نہایت مفید ہے۔کینسر جرنل میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں محققین کا کہنا ہے کہ لہسن نہ ... مزید

چیچہ وطنی‘ تحصیل ہسپتال میں مریضوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی ..

منگل 1 جولائی 2014 13:47

چیچہ وطنی‘ تحصیل ہسپتال میں مریضوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی ہمارا مشن ہے‘چوہدری محمد ارشد جٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی چودھری محمد ارشد جٹ نے کہا ہے کہ تحصیل ہسپتال میں مریضوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی انکا مشن ہے اورہسپتال کا ایئر کنڈیشنڈ پلانٹ بھی جلد ہی بحال کردیا جائیگا،وہ ... مزید

کوٹلی ‘ ”بھٹو دی چگی “ میں وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کی صحت یابی و ..

منگل 1 جولائی 2014 13:04

کوٹلی ‘ ”بھٹو دی چگی “ میں وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کی صحت یابی و کامیابی کے لیے محفل میلاد کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر چوہدری مختار حسین کی ہدایت پر ضلعی ہیڈ کوارٹر سمیت ضلع کی دیگر تحصیلوں نکیال، سہنسہ، چڑھوئی ، کھوئیرٹہ، دولیاہ جٹاں میں مجسٹریٹس کی نگرانی میں اشیاء خورد و نوش جن میں پھل، سبزیاں ، سموسے ... مزید

چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 110افراد میں گیسٹروکے مرض کی تشخیص

پیر 30 جون 2014 18:23

چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 110افراد میں گیسٹروکے مرض کی تشخیص

پنجاب میں گیسٹرو کے مرض میں کمی نہ ہو سکی ،چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 110افراد میں مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔بتایاگیا ہے کہ حافظ آباد،مظفرگڑھ،ننکانہ صاحب،چکوال اور اوکاڑہ سمیت دیگر اضلاع میں بھی مرض ... مزید

ترکی کی حکومت نے پاکستانی عازمین کے لئے گردن توڑ بخار کی ویکسین فراہم ..

پیر 30 جون 2014 16:33

ترکی کی حکومت نے پاکستانی عازمین کے لئے گردن توڑ بخار کی ویکسین فراہم کر دی

ترکی کی حکومت نے پاکستانی عازمین کے لئے گردن توڑ بخار کی ویکسین فراہم کر دی۔66 لاکھ ڈالر مالیت کی ویکسین پاکستان کو عطیے کے طور پر دی گئی ہے۔ویکسین عازمین کو روانگی سے 10 روز قبل دی جائے گی ۔ترجمان ... مزید

بلڈ پریشر اور دل کے مریض بھی روزہ رکھ سکتے ہیں لیکن دوائیں بھی پابندی ..

پیر 30 جون 2014 16:07

بلڈ پریشر اور دل کے مریض بھی روزہ رکھ سکتے ہیں لیکن دوائیں بھی پابندی سے لیتے رہیں‘ اسرارالحق طور

جنرل ہسپتال کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر اسرارالحق طور نے کہا کہ بلڈ پریشر اور دل کے امراض میں مبتلا افراد روزے رکھیں لیکن دوائیں بھی پابندی سے لیتے رہیں۔ انہوں نے کہا کہ رمضان میں ہائی ... مزید

چیچہ وطنی‘نشہ کے عادی شخص نے پیسے دینے سے انکار پرنوجوان بہن کو گولی ..

پیر 30 جون 2014 15:57

چیچہ وطنی‘نشہ کے عادی شخص نے پیسے دینے سے انکار پرنوجوان بہن کو گولی مار کر ابدی نیند سلادیا

نشہ کے عادی شخص نے پیسے دینے سے انکار پرنوجوان بہن کو گولی مار کر ابدی نیند سلادیا،ملزم فرار ہوگیا،پولیس کے مطابق گاوٴں115،بارہ ایل میں محمد رمضان ارائیں کاشادی شدہ بیٹا محمد وسیم نشہ کا عادی تھا ... مزید

ڈپریشن کے علاج میں ہلدی روایتی ادویات سے کہیں زیادہ فائدہ مند ہے‘نئی ..

پیر 30 جون 2014 14:15

ڈپریشن کے علاج میں ہلدی روایتی ادویات سے کہیں زیادہ فائدہ مند ہے‘نئی تحقیق

نفسیاتی وذہنی بیماریوں کے علاج کے لئے حال ہی میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق ڈپریشن کے علاج میں ہلدی روایتی ادویات سے کہیں زیادہ فائدہ مند ہے۔درد اور زخموں کے علاج وغیرہ کے لئے ہلدی کا استعمال ... مزید

فلپائن کے اسپتال میں کینسر کے مریض کی مرنے سے چند گھنٹے قبل اپنی محبوبہ ..

پیر 30 جون 2014 13:02

فلپائن کے اسپتال میں کینسر کے مریض کی مرنے سے چند گھنٹے قبل اپنی محبوبہ سے شادی

.برطانوی اخبار’’دی میل‘‘ کے مطابق فلپائنی اسپتال میں 29 سال کے کینسر کے مریض نے مرنے سے صرف چند گھنٹے قبل ایک جذباتی تقریب میں اپنی محبوبہ سے شادی رچائی۔ اسپتال میں شادی کے دس گھنٹے بعد ... مزید

روزہ رکھیں اور بیماریوں کے خلاف ناکارہ مدافعتی نظام کو نیا بنائیں، ..

پیر 30 جون 2014 12:29

روزہ رکھیں اور بیماریوں کے خلاف ناکارہ مدافعتی نظام کو نیا بنائیں، سائنسدانوں کی تحقیق

امریکی سائنسدانوں نے ایک تحقیق کے دوران انکشاف کیا ہے کہ صرف 3 مسلسل روزے رکھنے سے انسانی جسم بیماریوں کے خلاف پرانے مدافعتی نظام کی جگہ نیا نظام تخلیق دیتا ہے۔ صحت سے متعلق بین الاقوامی جریدے میں ... مزید

شوگر کے مریض سحری اور افطاری میں سادہ غذائیں کھائیں ،ڈاکٹر ثوبیہ صابر،شوگر ..

اتوار 29 جون 2014 17:22

شوگر کے مریض سحری اور افطاری میں سادہ غذائیں کھائیں ،ڈاکٹر ثوبیہ صابر،شوگر کنٹرول میں رکھنے کیلئے اعتدال کیساتھ کھجوریں اور پھل استعمال کئے جائیں،انٹرویو

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 70 لاکھ سے زائد ہے‘ یہ مرض گردے‘ دل‘ فالج اور آنکھوں سمیت کئی خطرناک امراض میں مبتلاء کردیتا ہے۔ اتوار کو ڈاکٹر ثوبیہ صابر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ شوگر ... مزید

Records 18361 To 18375 (Total 24906 Records)