Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1245

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

یوسف رضا گیلانی کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل

جمعرات 1 مئی 2014 15:27

یوسف رضا گیلانی کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر انھیں استپال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی لاہور ایئرپورٹ پہنچے تو شدید گرمی کے باعث ان کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی جس کے باعث ... مزید

کراچی: مبینہ غفلت کےباعث مریض کی ہلاکت پرعباسی شہید اسپتال کےایم ایس ..

جمعرات 1 مئی 2014 12:22

کراچی: مبینہ غفلت کےباعث مریض کی ہلاکت پرعباسی شہید اسپتال کےایم ایس سمیت 6 ڈاکٹرزمعطل

عباسی شہید اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث مریض کی ہلاکت پر ایم ایس سمیت 6 ڈاکٹرز کو معطل کر دی گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز عباسی شہید اسپتال میں 35 سالہ شکیل احمد کو اپینڈکس کے ... مزید

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کی قائدانہ ..

بدھ 30 اپریل 2014 22:57

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کی قائدانہ صلاحیتوں کی تعریف،صوبے کی ترقی‘ تعلیم‘ صحت‘ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام اور ڈیفڈ سے تعاون کے اقدامات قابل ستائش ہیں،برطانیہ آئندہ ..

وزیراعظم محمد نوازشریف سے لندن میں ملاقات کے دوران برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی قائدانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی ترقی اور ادارہ برائے بین الاقوامی ... مزید

عمران خان ”دھاندلی بخار“ کے دائمی مریض ہیں‘وزیر قانون پنجاب،عام ..

بدھ 30 اپریل 2014 22:28

عمران خان ”دھاندلی بخار“ کے دائمی مریض ہیں‘وزیر قانون پنجاب،عام انتخابات میں شکست کے بعد عمران خان کا سہانا سپنا ٹوٹ گیا‘ اب الیکشن سے گھبراتے ہیں،عمران خان کو طاہرالقادری کی شاگردی مبارک ہو‘ ..

صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان ”دھاندلی بخار“ کے دائمی مریض ہیں۔ ضمنی انتخابات میں پے درپے شکستوں کے بعد اب الیکشن کے نام سے بھی گھبراتے ہیں۔ اپوزیشن رہنما خاطر ... مزید

جرمنی کے پارلیمانی وفد کی چیئر مین سینیٹ سے ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ ..

بدھ 30 اپریل 2014 20:44

جرمنی کے پارلیمانی وفد کی چیئر مین سینیٹ سے ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال،پاکستان جرمنی کیساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے، نئیر بخاری

چیئر مین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ پاکستان جرمنی کیساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور ہماری خواہش ہے کہ ان دوطرفہ دوستانہ تعلقات کو اقتصادی، تجارتی اور بین ... مزید

بنوں میں مسلح افراد نے خواتین پولیو رضا کاروں کو یرغمال بنا لیا

بدھ 30 اپریل 2014 08:02

بنوں میں مسلح افراد نے خواتین پولیو رضا کاروں کو یرغمال بنا لیا

مما خیل میں مسلح افراد نے 2 خواتین پولیو رضاکاروں کو یرغمال بنا کر ان کے ویکسین باکس توڑ دیئے۔ بنوں کے علاقے مما خیل میں مسلح افراد نے انسداد پولیو مہم کی 2 خواتین رضاکاروں کو یرغمال بنا لیا اور ان ... مزید

مچھلی،زیتون کا تیل اور خشک میوہ جات کا استعمال بینائی تیز بنائے

بدھ 30 اپریل 2014 07:45

مچھلی،زیتون کا تیل اور خشک میوہ جات کا استعمال بینائی تیز بنائے

پاکستان کی آبادی کا ایک بڑا حصہ کمزور بینائی کے باعث عینک کا استعمال کرنے پر مجبور ہے لیکن ایک تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ غذا میں معمولی تبدیلی کے ذریعے اس پریشانی کا آسان حل ممکن ہے۔امریکہ ... مزید

تھر میں صحت کی بنیا دی سہو لیا ت کی فرا ہمی کو یقینی بنایا جا ئے ،ڈا کٹر ..

منگل 29 اپریل 2014 19:50

تھر میں صحت کی بنیا دی سہو لیا ت کی فرا ہمی کو یقینی بنایا جا ئے ،ڈا کٹر صغیر احمد،خسرہ سے بچا ؤ کے لئے مو ثر ویکسینیشن مہم کو جلد شرو ع کیا جا ئے، وزیر صحت سندھ

تھر میں صحت کی بنیا دی سہو لیا ت کی فرا ہمی کو یقینی بنا یا جا ئے اور سندھ کے اضلا ع میں خسرہ سے بچا ؤ کے لئے مو ثر ویکسینیشن کو فو راََ شرو ع کیا جا ئے ۔یہ با ت صو با ئی وزیر صحت ڈا کٹر صغیر احمد نے محکمہ ... مزید

حکومت نے ان لینڈ فریٹ سبسڈی میں 4روپے فی کلو اضافہ نہ کیا تو ڈھائی لاکھ ..

منگل 29 اپریل 2014 15:58

حکومت نے ان لینڈ فریٹ سبسڈی میں 4روپے فی کلو اضافہ نہ کیا تو ڈھائی لاکھ ٹن چینی برآمد نہیں ہو سکے گی ‘ شوگر ملز ایسوسی ایشن

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ان لینڈ فریٹ سبسڈی میں 4روپے فی کلو فوری اضافہ نہ کیا تو ڈھائی لاکھ ٹن چینی برآمد نہیں ہو سکے گی جسکے باعث کسانوں کو انکی فصل کی مد میں 15سے 20ارب ... مزید

حکومت نے صحت کے دو اہم پروگراموں کو باہم مربوط کردیا

منگل 29 اپریل 2014 14:09

حکومت نے صحت کے دو اہم پروگراموں کو باہم مربوط کردیا

وفاقی حکومت نے ملک میں پولیو ٹیمیوں کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات کی وجہ سے صحت کے دو اہم پروگراموں امیونائزیشن کے توسیعی پروگرام اور پولیو کے خاتمے کے پروگرام کو باہم مربوط کردیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ... مزید

پنجاب میں تعلیم ، صحت اور دیگر سماجی شعبوں میں برطانیہ کا تعاون لائق ..

منگل 29 اپریل 2014 13:58

پنجاب میں تعلیم ، صحت اور دیگر سماجی شعبوں میں برطانیہ کا تعاون لائق تحسین ہے‘ میاں عرفان دولتانہ

مسلم لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں تعلیم ، صحت اور دیگر سماجی شعبوں میں برطانیہ کا تعاون لائق تحسین ہے،برطانوی ترقیاتی ادارے ڈیفڈ کے تعاون سے پنجاب میں تعلیمی ... مزید

موسمِ گرماکے بد اثرات سے بچنے کیلئے لیموں کی سکنجبین اور دودھ کی لسی ..

منگل 29 اپریل 2014 13:58

موسمِ گرماکے بد اثرات سے بچنے کیلئے لیموں کی سکنجبین اور دودھ کی لسی بہترین مشروب ہیں ‘ حکماء کا مشورہ

)بدلتے موسم کے لحاظ سے آنے والے سخت گرم موسم کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں ابتدا میں ہی مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے، موسم گرماکے بُرے اثرات سے بچنے اور پیاس بجھانے کے لیے روائتی مشروبات مثلا ... مزید

بے تحاشہ قہقے لگانا جان لیوا مراض کو دعوت دے سکتا ہے، برطانوی ماہرین

منگل 29 اپریل 2014 12:39

بے تحاشہ قہقے لگانا جان لیوا مراض کو دعوت دے سکتا ہے، برطانوی ماہرین

کرونا وائرس،سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے عمرہ وحج زائرین کے ..

پیر 28 اپریل 2014 23:46

کرونا وائرس،سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے عمرہ وحج زائرین کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیا، دل،گردوں کے مریض،عمررسیدہ افراد،تین سے پانچ سال کے بچے اورحاملہ خواتین حج وعمرہ ملتویٰ کردیں،سعودی ..

سعودی عرب نے کرونا وائر س کے پیش نظر پاکستان سمیت دنیا بھر کے حج وعمرہ زائرین کے لیے نئی پالیسی کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ دل،گردوں کے مریض،عمررسیدہ افراد،تین سے پانچ سال کے بچے اورحاملہ خواتین ... مزید

وفاق اور صوبے مل کر جلد ہی ہیلتھ انشورنس پالیسی شروع کریں گے ، سائرہ ..

پیر 28 اپریل 2014 22:40

وفاق اور صوبے مل کر جلد ہی ہیلتھ انشورنس پالیسی شروع کریں گے ، سائرہ افضل تارڑ ،ہیلتھ انشورنس پالیسی کے تحت معمولی بیماریوں کے اخراجات صوبائی حکومتیں برداشت کریں گی ،اجلاس سے خطاب

وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبے مل کر جلد ہی ہیلتھ انشورنس پالیسی شروع کریں گے جس کا مقصد معاشرے کے چھوٹے طبقات،غربت کی لکیر ... مزید

Records 18661 To 18675 (Total 24906 Records)