Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1246

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سعودی عرب میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی

پیر 28 اپریل 2014 13:24

سعودی عرب میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی

سعودی عرب نے کہا ہے کہ 2012 سے اب تک کم از کم 100 سے زائد مریض مرس نامی کرونا وائرس کی زد میں آکر ہلاک ہو چکے ہیں۔سعودی عرب کے محکمہ صحت نے بتایا کہ وائرس سے مزید آٹھ لوگوں کی موت ہو گئی ہے اس طرح اب اس وائرس ... مزید

انڈے کھائیں، امراض قلب اور کینسر جیسی بیماریوں سے بچیں

پیر 28 اپریل 2014 12:22

انڈے کھائیں، امراض قلب اور کینسر جیسی بیماریوں سے بچیں

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ امراض قلب بڑھتے ہوئے وزن اور کینسر جیسی بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو انڈوں کو اپنی خوراک کا لازمی جزو بنا لیں۔ جدید طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انڈے میں شامل پروٹینز بلڈ ... مزید

کراچی میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا

اتوار 27 اپریل 2014 20:21

کراچی میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا

کراچی میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا۔ رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسزکی تعداد 54 ہو گئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن کے رہائشی اقبال کے سات ماہ کے بیٹے عمران میں پولیو وائرس کی ... مزید

چار پسماندہ اضلاع میں ہیلتھ انشورنس کارڈ کے اجراء کا منصوبہ شروع کر ..

اتوار 27 اپریل 2014 19:53

چار پسماندہ اضلاع میں ہیلتھ انشورنس کارڈ کے اجراء کا منصوبہ شروع کر دیا ، مشیر صحت ،وزیراعلی معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کیساتھ ڈینگی اور خسرے سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے پرعزم ہیں‘ سلمان رفیق

وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف صوبے کے عوام کوجدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ڈینگی اور خسرے جیسی وباؤں سے محفوظ رکھنے کیلئے پر عزم ہیں،حکومت پنجاب نے عوام کیلئے طبی سہولیات ... مزید

حکومت حفاظتی ٹیکوں کی مہم کی سخت نگرانی کرے گی،سائرہ افضل،حفاظتی دوائیاں ..

اتوار 27 اپریل 2014 19:49

حکومت حفاظتی ٹیکوں کی مہم کی سخت نگرانی کرے گی،سائرہ افضل،حفاظتی دوائیاں انسانی صحت کیلئے کم خرچ ایجاد ہیں ، لوگوں کی صحت پربہت زیادہ اثر ہوتا ہے،ک بھر میں آئندہ ماہ سے خسرہ سے بچاؤ کی ویکسین دی ..

وزیرمملکت نیشنل ہیلتھ سروسزریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن سائر ہ افضل تارڑ نے کہاہے کہ حکومت حفاظتی ٹیکوں کی مہم کی سخت نگرانی کرے گی، حفاظتی دوائیاں انسانی صحت کیلئے کم خرچ ایجاد ہیں جس کا لوگوں کی صحت ... مزید

پنجاب میں صحت کی سہولیات کی فراہمی پر 102ارب روپے خرچ کئے جا رہے ہیں‘وزیرخزانہ ..

اتوار 27 اپریل 2014 18:45

پنجاب میں صحت کی سہولیات کی فراہمی پر 102ارب روپے خرچ کئے جا رہے ہیں‘وزیرخزانہ ،ادویات کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے 3 ڈرگ ٹیسٹنگ اور غذائی معیار کو جانچنے کیلئے 2 فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹریوں قائم کی جارہی ..

وزیر خزانہ‘ ایکسائز و ٹیکسیشن پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں اور حکومت بچوں کو بیماریوں سے محفوظ بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور بچوں کو بیماریوں ... مزید

برطانیہ سے آیا ہوا خاندان ہائی وولٹیج تاروں سے چھو کر جھلسنے والے بچے ..

اتوار 27 اپریل 2014 18:18

برطانیہ سے آیا ہوا خاندان ہائی وولٹیج تاروں سے چھو کر جھلسنے والے بچے کو علاج کی ناکافی سہولیات کے باعث ائیر ایمبولینس کے ذریعے بیرون ملک لے گیا،جناح اور میو ہسپتال کے ڈاکٹروں کی غفلت اور نا تجربہ ..

برطانیہ سے آیا ہوا خاندان لیسکو کی ہائی وولٹیج تاروں سے چھو کر جھلسنے والے نو سالہ بچے کو سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجے کی ناکافی سہولیات اوربرن انجری کے سپیشلائز ڈاکٹر زکی عدم دستیابی کے باعث ... مزید

بھارت میں بنگلہ دیشی سرحد سے ملنے والے ریچھ کے بچے چڑیاگھر پہنچادیئے ..

اتوار 27 اپریل 2014 13:00

بھارت میں بنگلہ دیشی سرحد سے ملنے والے ریچھ کے بچے چڑیاگھر پہنچادیئے گئے،ریچھ کے بچے ماں سے دور رہنے کے باعث کمزور ہوچکے ہیں،ان کی صحت کا خیال رکھاجائیگا،محکمہ جنگلات

بھارت میں ریچھ کے دوبچوں کو نیا گھرمل گیا،بھارتی میڈیاکے مطابق بنگلہ دیش سے ملحقہ بھارتی سرحد سے مزدوروں کو ملنے والے ریچھ کے بچے چڑیا گھر پہنچا دیئے گئے،ریچھ کے یہ ننھے بچے بھٹک کر سڑک پر پہنچ گئے ... مزید

کراچی کی 35 یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم جاری ، موٹر سائیکل پر پابندی

اتوار 27 اپریل 2014 12:13

کراچی کی 35 یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم جاری ، موٹر سائیکل پر پابندی

کراچی کی پینتس یونین کونسلز میں آج انسداد پولیو مہم چلائی جا رہی ہے ، ان علاقوں میں موٹر سائیکل چلانے پر بھی پابندی ہے۔کراچی کے علاقے کیماڑی ، اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ کی 35 یونین کونسلز میں آج بچوں کو ... مزید

سعودی عرب میں کرونا وائرس سے مزید پانچ افراددم توڑگئے،مصری شہری میں ..

ہفتہ 26 اپریل 2014 20:57

سعودی عرب میں کرونا وائرس سے مزید پانچ افراددم توڑگئے،مصری شہری میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق،حال ہی میں سعودی عرب سے اپنے ملک کا سفرکیاتھا،کروناوائرس میں مبتلا افرادکی تعداد313ہوگئی،ایک مصری،ایک ..

سعودی عرب میں کرونا وائرس کا شکار مزید پانچ افراد دم توڑگئے،ریاض میں مزید چودہ افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد متاثرین کی تعداد تین سو تیرہ تک جا پہنچی ہے،ادھر ایک مصری شہری میں ... مزید

نصیر آباد ڈویژن کی ترقیاتی سکیموں کو بہتر معیار کے ساتھ بروقت مکمل ..

ہفتہ 26 اپریل 2014 20:51

نصیر آباد ڈویژن کی ترقیاتی سکیموں کو بہتر معیار کے ساتھ بروقت مکمل کیا جائے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ،وزیراعلیٰ نے محکمہ تعلیم اور صحت کی کارکردگی سے متعلق عوامی نمائندوں کی شکایات کا نوٹس لے لیا،صحت ..

وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نصیر آباد ڈویژن کی ترقیاتی اسکیمات کو بہتر معیار کے ساتھ بروقت مکمل کیا جائے، غیر حاضر اساتذہ، ڈاکٹروں اور گھوسٹ سکولوں کی رپورٹ وزیر اعلیٰ ... مزید

حکومت بلوچستان امن وامان کی بحالی کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے ، ڈاکٹر ..

ہفتہ 26 اپریل 2014 20:51

حکومت بلوچستان امن وامان کی بحالی کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ،محکمہ صحت اور تعلیم میں ایک مہینے تک بہتری نہیں لائی گئی تو متعلقہ آفیسران کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی، ..

وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ڈیرہ مرادجمالی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نصیرآباد میں محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم میں اگر ایک مہینے تک بہتری نہیں لائی گئی تو متعلقہ آفیسران ... مزید

پہلی سہ روزہ ساؤتھ ایشیا لیبر کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی ،شرکاء نے مزدوروں ..

ہفتہ 26 اپریل 2014 20:49

پہلی سہ روزہ ساؤتھ ایشیا لیبر کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی ،شرکاء نے مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے وزیراعلی کی شاندار کاوش قرار دیدیا ،حکومت پنجاب تعلیم ،صحت اور دیگر ترقیاتی اقدامات کے ساتھ ساتھ ..

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی مزدور دوست پالیسیوں کو فروغ دینے کیلئے محکمہ لیبر و انسانی وسائل حکومت پنجاب کے زیر اہتمام لاہور میں منعقد ہونے والی پہلی سہ روزہ ساؤتھ ایشیاء لیبر کانفرنس اختتام ... مزید

مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی کی روک تھام کے سلسلہ ..

ہفتہ 26 اپریل 2014 20:18

مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی کی روک تھام کے سلسلہ میں وفاقی محکموں کے افسران کا اجلاس،ڈینگی کی روک تھام کے لئے وفاقی محکمے اپنی حدود میں ویکٹر سرویلنس ، ہاٹ سپاٹس کی تلفی کو ..

مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خلاف موثر اقدامات کے لئے وفاقی محکموں کو صوبائی محکمہ صحت اور ضلعی حکومت کے ساتھ مل کر مشترکہ کوششیں کرنا ہو ں گی، ڈینگی کی روک ... مزید

ڈینگی مچھر انسان کیلئے خطرناک ہے، اس کے خاتمہ کیلئے عوام حکومت کا ساتھ ..

ہفتہ 26 اپریل 2014 20:18

ڈینگی مچھر انسان کیلئے خطرناک ہے، اس کے خاتمہ کیلئے عوام حکومت کا ساتھ دے‘رانا مشہود احمد،حکومت خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے،عوام بارش کا پانی کھڑا نہ ہونے دیں‘ وزیر تعلیم پنجاب

ڈینگی سے آگاہی کے لئے شہر میں واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمدنے کی، واک واسا ڈسپوزل سٹیشن سے شروع ہو کر مون مارکیٹ گلشن راوی پر ختم ہوئی،واک میں سرکاری، غیر سرکاری ... مزید

Records 18676 To 18690 (Total 24906 Records)