Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1248

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سعودی وزیر صحت کو ’’کرونا وائرس‘‘ سے بڑھتی ہلاکتوں پر برطرف کردیا ..

منگل 22 اپریل 2014 20:53

سعودی وزیر صحت کو ’’کرونا وائرس‘‘ سے بڑھتی ہلاکتوں پر برطرف کردیا گیا

سعودی حکومت نے نظامِ تنفس کو متاثر کرنے والے وائرس کے پھیلنے سے ہلاکتوں کی بڑھتی تعداد کے باعث وزیر صحت عبداللہ الربیہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرونا وائرس کے باعث ... مزید

ڈی سی او لاہور نے ٹا ؤن ہال کے سامنے ڈینگی آگا ہی مہم کے سلسلے میں شہریوں ..

منگل 22 اپریل 2014 20:32

ڈی سی او لاہور نے ٹا ؤن ہال کے سامنے ڈینگی آگا ہی مہم کے سلسلے میں شہریوں میں پمفلٹس تقسیم کیے

ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے ٹا ؤن ہال کے سامنے ڈینگی آگا ہی مہم کے سلسلے میں شہریوں میں پمفلٹس تقسیم کیے۔انہوں نے شہریوں کو آگاہی دیتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے ارد گرد صفائی ستھرائی کے انتظامات ... مزید

لوبیا وزن کم کرنے میں مفید ہے، ماہرین

منگل 22 اپریل 2014 17:36

لوبیا وزن کم کرنے میں مفید ہے، ماہرین

موٹاپے کے شکار افراد لوبیا کو اپنی غذا کا لازمی حصہ بنالیں کیونکہ یہ وزن کم کرنے میں مفید ہے۔ما ہرین کے مطابق لوبیا میں چکنائی اور glycemic کی مقدار انتہائی کم ہوتی ہے، جبکہ صحت کے لئے مفید ، فائبر اور ... مزید

خیبرپختونخوا اسمبلی ،شوکت یوسفزئی نے محکمہ صحت سے متعلق سوالات کے ..

پیر 21 اپریل 2014 21:16

خیبرپختونخوا اسمبلی ،شوکت یوسفزئی نے محکمہ صحت سے متعلق سوالات کے جوابات دیئے، تترخیل میں بھرتیوں کی تحقیقات کی جائینگی، تمام ڈسٹرکٹ ہسپتالوں کو خودمختاری دی گئی ہے، دوسوسے زائد ڈاکٹرز رخصتی پر ..

صوبائی وزیرصنعت شوکت یوسفزئی نے اسمبلی اجلاس کے دوران محکمہ صحت سے متعلق سوالات کے جوابات دیئے، صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات پر جے یوآئی نورسلیم اور منور خان نے کہاکہ صحت کے حوالے ... مزید

تنخواہ یافتہ طبقہ کو شریعت کے مطابق ہنڈا موٹربائیک کی خریداری کیلئے ..

پیر 21 اپریل 2014 16:58

تنخواہ یافتہ طبقہ کو شریعت کے مطابق ہنڈا موٹربائیک کی خریداری کیلئے سرمائے کی فراہمی کے معاہد ہ پردستخط

عسکری بینک لمیٹڈاوراٹلس ہنڈا لمیٹڈکے درمیان تنخواہ یافتہ طبقہ کو شریعت کے مطابق اجارہ کے تحت ہنڈا موٹربائیک کی خریداری کیلئے سرمائے کی فراہمی کے معاہد ہ پردستخط ہوگئے ہیں۔ اس معاہدہ سے ملک میں ... مزید

سعودی عرب میں مزید 20 افراد میں سارس نما وائرس کی تصدیق

پیر 21 اپریل 2014 14:37

سعودی عرب میں مزید 20 افراد میں سارس نما وائرس کی تصدیق

سعودی عرب میں سارس وائرس پر قابو نہ پایا جاسکاسعودی حکومت نے مزید 20 افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق کر دی عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں سارس وائرس میں تیزی آرہی ہے گزشتہ چھ روز میں سارس وائرس سے متاثر ... مزید

نمک کا کم استعمال دلائے ہارٹ اٹیک اور فالج سے نجات،ماہرین

پیر 21 اپریل 2014 12:34

نمک کا کم استعمال دلائے ہارٹ اٹیک اور فالج سے نجات،ماہرین

یوں توکھانے میں نمک کا استعمال مزہ دوبالا کر دیتا ہے لیکن اس کا زیادہ استعمال صحت کے لئے مضر ہے۔لندن اسکول آف میڈیسن کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق روزمرہ کی خوراک میں نمک کی مقدار ... مزید

ڈاکٹرز کا پینل آج سابق صدر کا طبی معائنہ کرے گا

پیر 21 اپریل 2014 12:08

ڈاکٹرز کا پینل آج سابق صدر کا طبی معائنہ کرے گا

کراچی میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی رہائش گاہ کے اطراف دوسرے دن بھی سخت سیکورٹی انتظامات برقرار ہیں۔ ڈاکٹرز کا پینل آج سابق صدر کا طبی معائنہ کرے گا جبکہ بیرسٹر فروغ نسیم کی بھی ملاقات ... مزید

محکمہ صحت نے لاہور سمیت 6 اضلاع کو ڈینگی کے حوالے سے ہائی رسک قرار دیدیا

اتوار 20 اپریل 2014 22:50

محکمہ صحت نے لاہور سمیت 6 اضلاع کو ڈینگی کے حوالے سے ہائی رسک قرار دیدیا

محکمہ صحت پنجاب نے ڈینگی کو مستقبل میں خطرے کی علامت قرار دیتے ہوئے لاہور سمیت 6 اضلاع کو ہائی رسک قرار دے دیا اور سرویلینس تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ڈینگی وائرس کے پھیلا کے حوالے سے خطرناک قرار دیئے ... مزید

لاہور میں 64.415 ملین روپے کی لاگت سے” بیگر ہوم“ کا قیام عمل میں لایا ..

اتوار 20 اپریل 2014 17:09

لاہور میں 64.415 ملین روپے کی لاگت سے” بیگر ہوم“ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے‘سید ہارون سلطان بخاری،بیگرہوم میں فقیروں کو ہنر مند بنایا جائے گا تاکہ وہ معاشرے کے مفید شہری بن سکیں،صوبائی وزیر سماجی ..

محکمہ سماجی بہبود فقیروں کو معاشرے کا اہم فرد بنانے اور انہیں ہنر مند بنانے کے لئے لاہور میں 64.415 ملین روپے کی لاگت سے ” بیگر ہوم “ فقیر گھر بنا رہا ہے اس سلسلے میں کام کا آغاز ہوچکا ہے-اس امر کا ... مزید

پشاور ، بچوں کو پولیو سمیت 9 مہلک بیماریوں سے بچانے کیلئے صحت کا انصاف ..

اتوار 20 اپریل 2014 16:22

پشاور ، بچوں کو پولیو سمیت 9 مہلک بیماریوں سے بچانے کیلئے صحت کا انصاف مہم کا آخری مرحلہ ،سیکورٹی کے سخت انتظامات ، رضاکاروں کی 4 ہزار سے زائد ٹیمیں گھر گھر جاکر بچوں میں ویکسی نیشن کا عمل مکمل کر نے ..

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں بچوں کو پولیو سمیت 9 مہلک بیماریوں سے بچانے کیلئے صحت کا انصاف مہم کا آخری مرحلہ اتوار کو جاری رہا ذرائع کے مطابق صحت کا انصاف مہم کے آخری ... مزید

کراچی : مشرف کے رہائش گاہ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات،آج طبی معائنہ ..

اتوار 20 اپریل 2014 12:17

کراچی : مشرف کے رہائش گاہ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات،آج طبی معائنہ کرائیں گے

پرویز مشرف آج پی این ایس شفا کراچی میں طبی معائنہ کرائیں گے ، ڈاکٹرز کا پینل تشکیل دے دیا گیا ہے ، سابق صدر کی رہائش گاہ زمزمہ جنرلز کالونی کے اطراف سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔سابق صدر پرویز ... مزید

عوام سخت مایوسی کا شکار ہیں ،حکومت کی اس روش سے جمہوریت کو بھی خطرات ..

ہفتہ 19 اپریل 2014 22:52

عوام سخت مایوسی کا شکار ہیں ،حکومت کی اس روش سے جمہوریت کو بھی خطرات لاحق ہو گئے ہیں‘سراج الحق ، وہ ملک کو غربت ، مہنگائی ، بے روزگاری اور توانائی کے بحران سے نکالنے کے لیے فوری او ر سنجیدہ اقدامات ..

)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے لیگ کی حکومت کو مشورہ دیاہے کہ وہ اپنے انتخابی منشور پر عمل کرتے ہوئے عوام کے مسائل حل کرے ، حکومت کی اب تک کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہے ۔ عوام سخت مایوسی کا شکار ... مزید

صوبے کے چاروں اضلاع میں شروع کردہ صحت کا انصاف پروگرام کو پایہ تکمیل ..

ہفتہ 19 اپریل 2014 22:17

صوبے کے چاروں اضلاع میں شروع کردہ صحت کا انصاف پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا،شہرام خان ترکئی،ویکسین بر وقت نہ پہنچنے پر پولیو مہم20اپریل بروز اتوار کو ہوگی،خیبر پختونخوا کی حکومت اپنی ..

خیبر پختونخوا کے وزیر صحت شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ صوبے کے چاروں اضلاع میں شروع کردہ صحت کا انصاف پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا۔ ویکسین بر وقت نہ پہنچنے پر پولیو مہم20اپریل بروز اتوار ... مزید

طبقاتی نظام تعلیم کے خاتمے کیلئے رواں سال کلاس ون سے انگلش میڈیم کلاسز ..

ہفتہ 19 اپریل 2014 22:17

طبقاتی نظام تعلیم کے خاتمے کیلئے رواں سال کلاس ون سے انگلش میڈیم کلاسز شروع کی جائیگی،مشتاق غنی

صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن مشتاق غنی نے کہا ہے کہ طبقاتی نظام تعلیم کے خاتمے کیلئے امسال سے کلاس ون سے انگلش میڈیم کلاسز شروع کی جائیگی، پشاور یونیورسٹی میں منعقدہ جناح کالج برائے خواتین کی طالبات ... مزید

Records 18706 To 18720 (Total 24904 Records)