Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1249

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

قلیل عرصہ میں شعبہ صحت میں انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں،شوکت یوسفزئی،خیبر ..

ہفتہ 19 اپریل 2014 21:49

قلیل عرصہ میں شعبہ صحت میں انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں،شوکت یوسفزئی،خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور جیسے اہم ادارے کے ثمرات سے صوبے کے غریب عوام مستفید ہو رہے ہیں،صوبے میں میڈیکل ریسرچ کی بہت ضرورت ..

خیبر پختونخوا کے وزیر صنعت و حرفت شوکت علی یوسفزئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے قلیل عرصہ میں شعبہ صحت میں جو انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں ان کی نظیر صوبے کی تاریخ میں نہیں ملتی۔انہوں نے مزید کہا کہ ... مزید

کراچی میں 2014 کا تیسرا پولیو کیس منظرعام پر آگیا ، متاثرہ بچی کے والدین ..

ہفتہ 19 اپریل 2014 20:20

کراچی میں 2014 کا تیسرا پولیو کیس منظرعام پر آگیا ، متاثرہ بچی کے والدین کا پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار

کراچی میں 2014 کا تیسرا پولیو کیس منظرعام پر آگیا، متاثرہ بچی کے والدین نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کردیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خاندان حال ہی میں وزیرستان سے کراچی منتقل ہوا۔ کراچی ... مزید

وزیرستان میں پولیو مہم میں فوج کا سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 19 اپریل 2014 17:54

وزیرستان میں پولیو مہم میں فوج کا سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

شمالی وزیرستان میں پولیو کے مسلسل رپورٹ ہونے والے کیسز اور علاقے کی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ حکام نے کہاہے کہ شمالی و جنوبی وزیرستان اور خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں پولیو جیسے مہلک وائرس کے خاتمے ... مزید

نئی دلی میں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے سونے کی 12 ڈلیاں نکال لیں

ہفتہ 19 اپریل 2014 15:06

نئی دلی میں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے سونے کی 12 ڈلیاں نکال لیں

بھارتی دارالحکومت کے ایک اسپتال میں ڈاکٹروں نے ایک بوڑھے شخص کا آپریشن کرکے اس کے پیٹ سے سونے کی 12 ڈلیاں نکال لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 63 سالہ شخص کو پیٹ میں شدید تکلیف کی وجہ سے نئی دلی کے سر گنگا ... مزید

انسداد خسرہ مہم کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے تمام تر اقدامات کئے جائیں ..

جمعہ 18 اپریل 2014 20:49

انسداد خسرہ مہم کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے تمام تر اقدامات کئے جائیں گے،شہرام خان ترکئی، معاشرے کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد خصوصاً والدین پر زور دیا کہ وہ خسرہ کے خلاف مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ ..

خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر و وزیر صحت شہرام خان تراکئی نے کہا ہے کہ 18مئی2014سے شروع کی جانے والی انسداد خسرہ مہم کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے تمام تر اقدامات کئے جائیں گے۔انہوں نے معاشرے کے ہر طبقے سے ... مزید

وزیر اعلیٰ پنجاب تعلیمی شعبے کے استحکام کے لیے انقلابی اصلاحات پر عمل ..

جمعہ 18 اپریل 2014 19:17

وزیر اعلیٰ پنجاب تعلیمی شعبے کے استحکام کے لیے انقلابی اصلاحات پر عمل پیرا ہیں ،علم کے حصول کی ترغیب کی راہیں کھلی ہیں‘ چوہدری محمد سرور ،پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے 50 ارب روپے کے فنڈز مختص ..

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے50 ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں تاکہ تعلیم کے ساتھ بچوں کی صحت کو بھی برقرار رکھا جا سکے۔ انہوں نے یہ بات دین ... مزید

گجوخان میڈیکل کالج صوابی کے قیام کے ضمن میں تمام متعلقہ محکمے قریبی ..

جمعہ 18 اپریل 2014 18:39

گجوخان میڈیکل کالج صوابی کے قیام کے ضمن میں تمام متعلقہ محکمے قریبی رابطے استوار کرتے ہوئے کام کی رفتار تیز کریں،اسدقیصر، متعلقہ محکموں کی ذمہ داری ہے وہ عوام الناس کے بہترین مفاد میں مذکورہ پراجیکٹ ..

سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ گجوخان میڈیکل کالج صوابی کے قیام کے ضمن میں تمام متعلقہ محکمے قریبی رابطے استوار کرتے ہوئے کام کی رفتار کو تیز کریں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار گجوخان ... مزید

پشاور”صحت کا انصاف مہم“ اتوار کی بجائے کل شروع ہوگی،وزیر صحت نگرانی ..

جمعہ 18 اپریل 2014 14:46

پشاور”صحت کا انصاف مہم“ اتوار کی بجائے کل شروع ہوگی،وزیر صحت نگرانی خود کریں گے

خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر اور وزیرصحت شہرام خان تراکئی نے کہا ہے کہ آنے والی ”صحت کا انصاف مہم“ اتوار کی بجائے ہفتے کو ہوگی اور چاروں اضلاع پشاور،چارسدہ،مردان اور صوابی میں وہ خود اس مہم ... مزید

ڈیٹا کی حفاظت : موبائل کمپنیز کا اسمارٹ فونز میں کل سوئچ لگانے کا فیصلہ

جمعہ 18 اپریل 2014 14:25

ڈیٹا کی حفاظت : موبائل کمپنیز کا اسمارٹ فونز میں کل سوئچ لگانے کا فیصلہ

ڈیٹا کی چوری روکنے کے لئے ماہرین موبائل فونز میں ایک اسمارٹ تالا لگانے کی تیاریاں کررہے ہیں، 5 کمپنیوں نے اپنے اسمارٹ فونز میں کل سوئچ نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ماہرین موبائل فونز میں موجود تصویریں، ... مزید

سونم کپور کا 13گھنٹے نیند پوری کرنے پر خوشی کا اظہار

جمعہ 18 اپریل 2014 12:57

سونم کپور کا 13گھنٹے نیند پوری کرنے پر خوشی کا اظہار

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے فلموں کی عکس بندی سے فراغت حاصل کرکے 13 گھنٹہ نیند پوری کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ اداکارہ سونم کپور نے ٹوٹر پر مداحوں کے لئے پیغام میں کہا کہ انہوں نے فلم ”ڈولی کی ڈولی“ ... مزید

بال صاف اور چمک دار رکھنے کے لیے سرکہ اور انڈا استعمال کریں

جمعہ 18 اپریل 2014 12:40

بال صاف اور چمک دار رکھنے کے لیے سرکہ اور انڈا استعمال کریں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ شدید گرمی میں بھی آپ کے بال صاف ستھرے اور چمکدار نظرآئیں تو سِرکے اور انڈے کا استعمال کریں۔ہیئر ایکسپرٹس کہتے ہیں کہ گرمیوں میں بالوں کو پسینے اور چکناہٹ سے محفوظ رکھنا ایک چیلنج ... مزید

پنجاب میں انسداد خسرہ کی مہم آئندہ ماہ کے آخر میں متوقع، حتمی تاریخ ..

جمعرات 17 اپریل 2014 20:51

پنجاب میں انسداد خسرہ کی مہم آئندہ ماہ کے آخر میں متوقع، حتمی تاریخ کا اعلان آئندہ چند روز میں کیاجائیگا ‘ مشیر برائے صحت پنجاب ،حکومت نے 660ملین روپے کے فنڈز جاری کردیئے،پنجاب میں خسرہ کی وباء نہیں ..

مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ صوبے میں خسرہ کے خلاف بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم آئندہ ماہ کے آخری ہفتے میں کرائی جائے گی تاہم مہم کی حتمی تاریخ کا اعلان آئندہ چند ... مزید

صوبائی حکومت سے عوام کو بہت سی توقعات وابستہ ہیں ،شہرام خا ن ترکئی،عوام ..

جمعرات 17 اپریل 2014 20:10

صوبائی حکومت سے عوام کو بہت سی توقعات وابستہ ہیں ،شہرام خا ن ترکئی،عوام کی فلاح و بہبود اور مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھارہے ہیں، دکھی انسانیت کی خدمت اور صحت سے متعلق درپیش مسائل حل کرنا ..

خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے صحت و انفارمیشن ٹیکنالوجی شہرام خان تراکئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سے عوام کو بہت سی توقعات وابستہ ہیں اور موجودہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود اور مسائل کے حل کے ... مزید

وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر خیبر پختونخوا میں پولیو کے خاتمے کی ..

جمعرات 17 اپریل 2014 19:43

وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر خیبر پختونخوا میں پولیو کے خاتمے کی مہم پاک فوج کے سپرد کردی گئی،رواں سال 2014ء کے دوران ملک بھر میں پولیو کے کل 33 کیسز سامنے آچکے ہیں ،حکام ،پولیو کا خاتمہ نہ کیا گیا ..

وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر خیبر پختونخوا میں پولیو کے خاتمے کی مہم پاک فوج کے سپرد کردی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں پولیو کے خاتمے کی مہم کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا ... مزید

چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے صدارتی آرڈنینس سینیٹ میں پیش کئے ..

جمعرات 17 اپریل 2014 19:01

چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے صدارتی آرڈنینس سینیٹ میں پیش کئے جانے کیخلاف سینیٹر میاں رضاربانی کا نکتہ اعتراض خلاف ضابطہ قرار دینے کی رولنگ جاری کر دی

چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے صدارتی آرڈنینس سینیٹ میں پیش کئے جانے کے خلا ف سینیٹر میاں رضاربانی کا نکتہ اعتراض خلاف ضابطہ قرار دینے کی رولنگ جاری کر دی ہے۔ 15 اپریل کو سینیٹ کے اجلاس میں ... مزید

Records 18721 To 18735 (Total 24904 Records)