Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1269

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سعودی عرب نے سرکاری محکموں ،صحت اور تعلیمی داروں میں قوت بخش مشروبات ..

منگل 4 مارچ 2014 23:00

سعودی عرب نے سرکاری محکموں ،صحت اور تعلیمی داروں میں قوت بخش مشروبات کی فروخت پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے سرکاری محکموں ،صحت اور تعلیمی داروں میں قوت بخش مشروبات کی فروخت پر پابندی عائد کردی ۔اطلاعات کے مطابق انرجی ڈرنکس پر پابندی لگانے کا فیصلہ وزارت داخلہ کے انرجی مشروبات کے منفی اثرات ... مزید

پشاور،تبدیلی کے لئے قابل عمل روڈ میپ اور واضح وژن درکار تھا جو موجودہ ..

منگل 4 مارچ 2014 22:26

پشاور،تبدیلی کے لئے قابل عمل روڈ میپ اور واضح وژن درکار تھا جو موجودہ صوبائی حکومت نے فراہم کر دیا،شوکت یوسفز ئی، محکمہ صحت کی کارکردگی کو بڑھانے اور بدعنوانی کے مکمل خاتمے کے لئے الیکٹرانک مینجمنٹ ..

خیبر پختونخواکے وزیر صحت شوکت علی یوسفزئی نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے محکمہ صحت کی کارکردگی کو بڑھانے اور بدعنوانی کے مکمل خاتمے کے لئے الیکٹرانک مینجمنٹ انفارمیشن ... مزید

ہسپتالوں کا فضلہ بیماریوں کو جنم دے رہا ہے،تمام متعلقہ محکموں کو مربوط ..

منگل 4 مارچ 2014 22:23

ہسپتالوں کا فضلہ بیماریوں کو جنم دے رہا ہے،تمام متعلقہ محکموں کو مربوط حکمت عملی اپنانا ہو گی‘ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت ،تمام متعلقہ محکموں کا اجلاس آئندہ چند دنوں میں بلایا جائے گا،ہیلتھ ..

مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کا خطرناک فضلہ بیماریوں کو جنم دے رہا ہے، اس مسئلہ کو حل کرنے کے تمام متعلقہ محکموں کو مربوط حکمت عملی اپناتے ہوئے اقدامات کرنا ... مزید

اسرائیلی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،دوفلسطینی شہید،تین زخمی، میزائل ..

منگل 4 مارچ 2014 22:07

اسرائیلی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،دوفلسطینی شہید،تین زخمی، میزائل حملہ شمالی غزہ کی پٹی میں بیت حانون میں کیا گیا،فلسطینی وزارت صحت

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ڈرون طیارے کے میزائل حملے میں دوفلسطینی شہیداورتین زخمی ہوگئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف قدرہ نے مرکزاطلاعات ... مزید

مصنوعی دل کے ذریعے زندہ رہنے والا دنیا کا پہلا شخص پیرس میں چل بسا

منگل 4 مارچ 2014 22:05

مصنوعی دل کے ذریعے زندہ رہنے والا دنیا کا پہلا شخص پیرس میں چل بسا

مصنوعی دل کے ذریعے زندہ رہنے والا دنیا کا پہلا شخص پیرس میں چل بسا۔76سالہ شخص کی تقریباً اڑھائی ماہ قبل مصنوعی دل کی پیوند کاری کی گئی تھی۔ فرانسیسی شخص پیرس کے ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔ مصنوعی دل ... مزید

ماؤں اور نوازئیدہ کی شرح اموات کو کم کرنے کیلئے عالمی ادارہ صحت کی تجاویزپرعملدرآمد ..

منگل 4 مارچ 2014 19:16

ماؤں اور نوازئیدہ کی شرح اموات کو کم کرنے کیلئے عالمی ادارہ صحت کی تجاویزپرعملدرآمد ناگزیر ہوچکا ہے ،ڈاکٹر نصیر بلوچ ، عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ..

صوبے میں ماؤں اور نوازئیدہ کی شرح اموات کو کم کرنے کیلئے عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کی تجویز کردہ ادویات کے استعمال کے فروغ دینا ناگزیر ہوچکا ہے بلوچستان ملک بھر میں زچگی کے دوران مرنے والی ماؤں ... مزید

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس،اپوزیشن جماعتوں کاحکومت پرشدیدتنقید، صوبے ..

پیر 3 مارچ 2014 22:14

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس،اپوزیشن جماعتوں کاحکومت پرشدیدتنقید، صوبے میں اب بھی طبقاتی نظام نافذ ہے جس کیلئے کوئی سنجیدہ کوششیں نہیں کی جارہی،سکولوں میں اساتذہ کی کمی ہے ، ہسپتالوں میں مطلوبہ ..

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے صوبائی حکومت کی طرف سے تعلیم وصحت کے شعبوں میں ایمرجنسی کے نفاذ کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ صوبے میں اب بھی طبقاتی نظام نافذ ہے جس کیلئے کوئی ... مزید

چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری تمام سیکورٹی حفاظتی اقدامات کو پس ..

پیر 3 مارچ 2014 22:11

چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری تمام سیکورٹی حفاظتی اقدامات کو پس پشت ڈال کر پمز ہسپتال پہنچ گئے ،اسلام آباد کچہری میں دہشت گردی سے زخمی وکلاء کی عیادت کی، ڈاکٹروں کو علاج معالجے کے لئے ممکنہ ..

چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری تمام سیکورٹی حفاظتی اقدامات کو پس پشت ڈال کر پمز ہسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے اسلام آباد کچہری میں دہشت گردی سے زخمی وکلاء کی عیادت کی زخمی وکلاء سے بات چیت کے ... مزید

عالمی ادارہ صحت کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ایئرکیئرڈے کے حوالے سے یونیورسٹی ..

پیر 3 مارچ 2014 14:07

عالمی ادارہ صحت کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ایئرکیئرڈے کے حوالے سے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں سیمینار کا انعقاد

صوبائی وزیر سماجی بہبودہارون سلطان بخاری نے کہا ہے کہ محکمہ سوشل ویلفیئر‘ محکمہ صحت اور سپیشل ایجوکیشن کے ساتھ باہمی مشاورت اور منصوبہ بندی کے ذریعے بہرہ پن کے علاج اور سماعتی آلات کی ارزاں نرخوں ... مزید

مصر،بھنگ سے بھرے سگریٹ رکھنے کے الزام میں معزول صدرمرسی کا بیٹا گرفتار، ..

اتوار 2 مارچ 2014 17:25

مصر،بھنگ سے بھرے سگریٹ رکھنے کے الزام میں معزول صدرمرسی کا بیٹا گرفتار، عبداللہ اوراس کے دوست کی جیب سے سگریٹ برآمدہوئے،ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا،پولیس

مصری پولیس نے معزول صدر ڈاکٹر محمد مرسی کے صاحبزادے عبداللہ کوبھنگ سے بھرے سگریٹ رکھنے کے الزام میں حراست میں لیا ،دوسری جانب سابق صدر کے اہل خانہ نے الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کرتے ہوئے ... مزید

دوران خطبہ موبائل فون استعمال کرنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے،امام مسجد ..

اتوار 2 مارچ 2014 17:14

دوران خطبہ موبائل فون استعمال کرنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے،امام مسجد نبویٰﷺ،دوران خطبہ اور نماز کسی قسم کی تصویر یا ویڈیوبنانے سے گریزکریں،مسجد انتظامیہ کی نمازیوں کو ہدایت

مسجد نبوی کے امام اور خطیب الشیخ علی الخذیفی نے کہا ہے کہ خطبہ جمعہ کے دوران نمازیوں کی موبائل کیمروں سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے عمل سے نماز باطل ہو جاتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں ... مزید

کراچی کے مختلف علاقوں میں انسدادِ پولیو مہم شروع نہ ہوسکی

اتوار 2 مارچ 2014 12:15

کراچی کے مختلف علاقوں میں انسدادِ پولیو مہم شروع نہ ہوسکی

کراچی میں انسداد پولیو مہم کے دوران 24 یونین کونسلوں میں دفعہ 144کے تحت موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں تاحال پولیس مہم شروع نہ ہوسکی۔ گزشتہ روز جاری ہونے والے نوٹی فیکیشن ... مزید

جمشید دستی نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر سنگین الزامات لگائے ،سستی شہرت ..

ہفتہ 1 مارچ 2014 22:09

جمشید دستی نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر سنگین الزامات لگائے ،سستی شہرت کیلئے سکینڈلز بنانے میں بھی مشہور ہیں ، اسپیکر قومی اسمبلی، شواہد پیش کرنے کیلئے خط لکھ دیا ہے،ثبوت فراہم کئے گئے تو سخت ایکشن ..

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ جمشید دستی نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر سنگین الزامات لگائے گئے ہیں لیکن وہ سستی شہرت کے لئے سکینڈلز بناتے رہتے ہیں اور میڈیا میرے سے بہتر جانتا ہے ، ... مزید

پی پی 81میں تحریک انصاف کے جلسہ عام نے لیگی قیادت کی نیندیں حرام کر دیں‘ ..

ہفتہ 1 مارچ 2014 22:09

پی پی 81میں تحریک انصاف کے جلسہ عام نے لیگی قیادت کی نیندیں حرام کر دیں‘ عمران خان، پنجاب حکومت دھاندلی کی منصوبہ بندی میں مصروف،پولیس اور انتظامی مشینری کی مداخلت پرالیکشن کمشنر اور آئی جی کو خط ..

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی پی 81شاہ جیونہ میں تحریک انصاف کے جلسہ عام نے لیگی قیادت کی نیندیں حرام کر دیں۔ پنجاب حکومت انتخابی دھاندلی کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے،پولیس ... مزید

پولیس کے ذریعے امیدوار کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے،تحریک ..

ہفتہ 1 مارچ 2014 20:48

پولیس کے ذریعے امیدوار کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے،تحریک انصاف، قبل از انتخابات دھاندلی کی کوشش کی جارہی ہے، چیف الیکشن کمیشن اور پنجاب کے آئی جی کوخط لکھنے کا فیصلہ،جھنگ میں کامیاب ..

پاکستان تحریک انصاف نے جھنگ میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ PP-81میں ضمنی انتخابات کے دوران مقامی پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے امیدوار اور ان کے اہلِ خانہ کو ہراساں ں کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قبل ... مزید

Records 19021 To 19035 (Total 24906 Records)