Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1274

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

حکومت انفیکشن کنٹرول کرنے اور میڈیکل ویسٹ مینجمنٹ کے لئے جامع اور مربوط ..

بدھ 19 فروری 2014 21:30

حکومت انفیکشن کنٹرول کرنے اور میڈیکل ویسٹ مینجمنٹ کے لئے جامع اور مربوط ایکشن پلان مرتب کر رہی ہے‘ خواجہ سلمان رفیق ، میڈیکل کے تمام شعبوں اور پیرامیڈکس کے نصاب میں انفیکشن کنٹرول کے مضمون کو لازمی ..

مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی طرف سے طے کردہ اہداف کے حصول کے لئے اصلاحات متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ انفیکشن کنٹرول کرنے اور میڈیکل ویسٹ ... مزید

شہریوں کو تکلیف میں دیکھ کر تو ڈی جی ایل ڈی اے کو نیند نہیں آنی چاہیے ..

بدھ 19 فروری 2014 20:36

شہریوں کو تکلیف میں دیکھ کر تو ڈی جی ایل ڈی اے کو نیند نہیں آنی چاہیے ،حیرت ہے غیر ملکی دوروں میں مصروف ہیں ‘ لاہور ہائیکورٹ،پلاٹ نہ دینے کیخلاف عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر دائر توہین عدالت ..

لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایل ڈی اے کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ شہریوں کو تکلیف میں دیکھ کر تو ڈی جی کو نیند نہیں آنی چاہیے لیکن حیرت ہے وہ غیر ملکی دوروں میں ... مزید

نجی تعلیم ادارے تعلیم کے فروغ میں اہم کرداراداکررہے ہیں،یاسین خلیل، ..

بدھ 19 فروری 2014 20:02

نجی تعلیم ادارے تعلیم کے فروغ میں اہم کرداراداکررہے ہیں،یاسین خلیل، معاشرے کے غریب طبقات سے وابستہ افراد کے بچوں کو تعلیمی دھارے میں لاکر نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کلیدی کردار اداکر سکتے ہیں،مشیر ..

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے امداد بحالی ،آبادکاری اور ٹرانسپورٹ یاسین خان خلیل نے کہا ہے کہ نجی تعلیمی ادارے ملک میں باالعموم اور صوبہ خیبر پختونخوامیں باالخصوص تعلیم کے فروغ میں نہایت ... مزید

لاہور کے ہسپتالوں میں ایکسرے مشینوں کی خرابی سے مریض پریشانی کا شکار ..

بدھ 19 فروری 2014 13:25

لاہور کے ہسپتالوں میں ایکسرے مشینوں کی خرابی سے مریض پریشانی کا شکار ہیں‘ میاں کامران سیف

پاکستان مسلم لیگ لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ لاہور کے ہسپتالوں میں ایکسرے مشینوں کی خرابی سے مریض پریشانی کا شکار ہیں لاہور کے بڑے ہسپتال جناح، سروسز ، جنرل، گنگا رام، میئو ... مزید

سابق صدر پرویزمشرف کا عدالت میں پیش ہونا مثبت اقدام ہے، بلاول بھٹو ..

منگل 18 فروری 2014 22:30

سابق صدر پرویزمشرف کا عدالت میں پیش ہونا مثبت اقدام ہے، بلاول بھٹو زرداری ، مشرف عدالت میں پیش ہوگئے ہیں اب مجھے ان کی صحت کی فکر ہے، آصفہ بھٹو زرداری ۔ اپ ڈیٹ

پاکستان پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویزمشرف کا عدالت میں پیش ہونا مثبت اقدام ہے جبکہ آصفہ بھٹوزرداری نے کہاہے کہ مشرف عدالت میں پیش ہوگئے ہیں اب مجھے ان کی ... مزید

مشرف کا عدالت میں پیش ہونا خوش آئند ہے، عدالت نے شفاف طریقے سے کارروائی ..

منگل 18 فروری 2014 22:16

مشرف کا عدالت میں پیش ہونا خوش آئند ہے، عدالت نے شفاف طریقے سے کارروائی کی ہے،اکرم شیخ،سابق صدر کو چھ ہفتے تک غیرضروری طورپراسپتال میں رکھاگیا، پوری دنیا میں دل کے مریض کو زیادہ سے زیادہ 72گھنٹے رکھاجاتاہے،پراسیکیوٹراکرم ..

سابق صدرپرویزمشرف کیس میں پراسیکیوٹراکرم شیخ نے کہاہے کہ مشرف کا عدالت پیش ہونا خوش آئند ہے،میجرجنرل کمانڈنٹ اے ایف آئی سی غیرضروری طورپر پرویز مشرف کو چھ ہفتے تک اسپتال میں رکھا، پوری دنیا میں ... مزید

ڈاکٹر طاہر القادری کی مشہد(ایران ) میں حضرت امام علی رضا کے مزار پر ..

منگل 18 فروری 2014 22:08

ڈاکٹر طاہر القادری کی مشہد(ایران ) میں حضرت امام علی رضا کے مزار پر حاضری ،رہبر آیت اللہ خامنہ ای کے نمائندے آیت اللہ واعظ طباسی نے استقبال کیا

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمدطاہر القادری نے وفد کے ہمراہ مشہد میں حضرت امام علی رضا کے مزار پر حاضری دی۔ رہبر آیت اللہ خامنہ ای کے خصوصی نمائیندے آیت اللہ واعظ طباسی نے مشہد میں ان کا ... مزید

پرویز مشرف کی ہسپتال واپسی پر ای سی جی اور بلڈ پریشر چیک کیا گیا ، صحت ..

منگل 18 فروری 2014 22:07

پرویز مشرف کی ہسپتال واپسی پر ای سی جی اور بلڈ پریشر چیک کیا گیا ، صحت تسلی بخش قرار دیدی ،آپ مجھے جانے کی اجازت نہیں دے رہے تھے میں عدالت سے بخیروعافیت واپس ہسپتال پہنچ گیا ہوں،سابق صدر کا ڈاکٹروں ..

سابق صدرجنرل ریٹائروڈ پرویز مشرف کی ہسپتال واپسی پر ای سی جی اور بلڈ پریشر چیک کیا گیا۔ اے ایف آئی سی کے ڈاکٹروں نے سابق صدر کی صحت تسلی بخش قرار دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پرویز مشرف نے ڈاکٹروں سے مکالمہ ... مزید

سنگاپورمیں چارسوافرادڈینگی بخار کا شکارہوگئے، ہسپتال داخل،رواں سال ..

منگل 18 فروری 2014 19:39

سنگاپورمیں چارسوافرادڈینگی بخار کا شکارہوگئے، ہسپتال داخل،رواں سال اب تک اڑھائی ہزار ڈینگی کے نئے مریض رجسٹر کئے جاچکے ہیں،وزارت صحت کا بیان

سنگاپورکی وزارت صحت نے بتایاہے کہ ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چارسوسے زائد افرادڈینگی بخارمیں مبتلا ہوگئے ہیں،جنہیں اسپتال داخل کرادیاگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سنگاپور کی وزارت ... مزید

حکومتی یقین دہانی کے بعد لیڈی ہیلتھ ورکرز نے پنجاب اسمبلی کے سامنے ..

منگل 18 فروری 2014 19:35

حکومتی یقین دہانی کے بعد لیڈی ہیلتھ ورکرز نے پنجاب اسمبلی کے سامنے دیا جانیوالا دھرنا 32گھنٹے بعد ختم کر دیا ،مستقل کرنے کا مسودہ پانچ مارچ کو اسمبلی سے پاس کر الیا جائیگا،30اپریل تک تمام مراحل مکمل ..

پنجاب حکومت کی طرف سے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی اور تنخواہوں کی مد میں 35کروڑ جاری ہونے کے بعد صوبہ بھر سے آئی ہوئی لیڈی ہیلتھ ورکرز اور سپرز وائرزنے اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے دیا ... مزید

لاہور ، جوہرٹاؤن میں نا معلوم افراد نے ایک ہی گھر کے آٹھ افراد کو بیدردی ..

منگل 18 فروری 2014 19:18

لاہور ، جوہرٹاؤن میں نا معلوم افراد نے ایک ہی گھر کے آٹھ افراد کو بیدردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا ،وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا، قتل کئے جانیوالے افراد میں تین سگے بھائی ، دو خواتین اور انکے تین بچے شامل ..

صوبائی دارالحکومت کے علاقہ جوہرٹاؤن کے ای بلاک میں نا معلوم افراد نے ایک ہی گھر کے آٹھ افراد کو بیدردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا ، قتل کئے جانیوالے افراد میں تین سگے بھائی ، دو خواتین اور انکے تین بچے ... مزید

رات میں جاگنے سے صحت کے کئی مسائل جنم لے سکتے ہیں، تحقیق

منگل 18 فروری 2014 16:23

رات میں جاگنے سے صحت کے کئی مسائل جنم لے سکتے ہیں، تحقیق

نئی تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ رات کی شفٹ میں کام کرنا صحت پر برا اثر ڈالتا ہے، سونے کے اوقات میں جاگنے سے جینیات کو نقصان پہنچتا ہے جس کی وجہ سے صحت کے کئی مسائل جنم لے سکتے ہیں۔لندن میں نیند سے متعلق ... مزید

بالائی علاقوں میں خشک سردی، موسمی بیماریوں میں اضافہ

منگل 18 فروری 2014 11:47

بالائی علاقوں میں خشک سردی، موسمی بیماریوں میں اضافہ

بالائی علاقوں میں خشک سردی سے موسمی بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے۔سندھ، پنجاب کے کئی علاقوں میں دن کے وقت تیز دھوپ شہریوں کو گرمی کا احساس دلانے لگی ہے۔ ملک کے کئی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ... مزید

خیبرپختونخواحکومت نے صوبے میں ڈینگی بخارکے تدارک کیلئے پلان تشکیل ..

پیر 17 فروری 2014 22:00

خیبرپختونخواحکومت نے صوبے میں ڈینگی بخارکے تدارک کیلئے پلان تشکیل دیدیا ، شہروں اور دیہات کی سطح پرڈینگی کے علاج کی تمام سہولیات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے سٹریٹیجک پلان تشکیل

صوبائی حکو مت نے رواں موسم گرما میں صوبے میں ڈینگی بخار کے متوقع پھیلاؤ کے تدارک اور اس پر قابو پانے کیلئے مو ثر احتیاطی اقدامات کے علاوہ شہروں اور دیہات کی سطح پرڈینگی کے علاج کی تمام سہولیات کی ... مزید

چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کی سیکیورٹی کم کرنے کے معاملہ پر اراکین ..

پیر 17 فروری 2014 21:14

چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کی سیکیورٹی کم کرنے کے معاملہ پر اراکین سینیٹ کا اظہار تشویش ،قائمقام چیئرمین نے معاملہ استحقاق کمیٹی سینیٹ کے حوالے کر دیا

چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کی سیکیورٹی کم کرنے کے معاملہ پر اراکین سینیٹ نے شدید تشویش کا اظہار کیا ۔ قائمقام چیئرمین نے معاملہ استحقاق کمیٹی سینیٹ کے حوالے کر دیا ۔ پیر کو سینیٹ کے اجلاس میں ... مزید

Records 19096 To 19110 (Total 24906 Records)