Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1278

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

شمالی وزیرستان میں 16ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

پیر 10 فروری 2014 16:46

شمالی وزیرستان میں 16ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

شمالی وزیرستان میں 16ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، ای پی آئی فاٹا حکام کے مطابق رواں سال فاٹا میں پولیو کے 8 کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں ، یہ بچے پولیو کے پی ون وائرس کے شکار ہوئے، اس کی وجہ یہ ... مزید

حکومت کی جانب سے شروع پولیو مہم کے دوران پشاور میں پانچ لاکھ سے زائد ..

پیر 10 فروری 2014 16:17

حکومت کی جانب سے شروع پولیو مہم کے دوران پشاور میں پانچ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جاچکے ہیں، خیبرپختونخوا حکام

خیبرپختونخوا حکومت کے حکام نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی پولیو مہم کے دوران پشاور میں پانچ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جاچکے ہیں ۔ خیبرپختونخوا کی 60 یونین کونسلوں ... مزید

کراچی،بلدیہ ٹاؤن، سیکورٹی خدشا ت کے باعث پولیو مہم موخر کر دی گئی

پیر 10 فروری 2014 16:09

کراچی،بلدیہ ٹاؤن، سیکورٹی خدشا ت کے باعث پولیو مہم موخر کر دی گئی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں آستانے پر فائرنگ کے بعد سیکورٹی خدشات کے باعث انسداد پولیو مہم موخر کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پیر سے شروع ہونے والی مہم سیکورٹی خدشات پر ملتوی کی گئی ہے۔واضح رہے کہ ... مزید

لنڈی کوتل میں انسداد پولیو مہم کے دوران دھماکا، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

پیر 10 فروری 2014 13:39

لنڈی کوتل میں انسداد پولیو مہم کے دوران دھماکا، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

تحصیل لنڈی کوتل میں انسداد پولیو مہم کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع  کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں شلمان روڈ پر نصب بم پھٹنے کے نتیجےمیں انسداد ... مزید

بجلی کی تاروں کی قربت سے کینسر کا امکان نہیں، نئی تحقیق

پیر 10 فروری 2014 13:08

بجلی کی تاروں کی قربت سے کینسر کا امکان نہیں، نئی تحقیق

بجلی کے کھمبوں اور تاروں کے قریب رہنے والے بچوں کو خون کا سرطان ہونے کا خطرہ دوسرے بچوں کے مقابلے میں زیادہ نہیں ہوتا۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی ہے جس میں 1962اور 2008 کے درمیان برطانیہ میں لیوکیمیا ... مزید

کھجور کمزور دل والوں، پیٹ کے سرطان سے بچاؤ کیلئے انتہائی مفید

پیر 10 فروری 2014 13:06

کھجور کمزور دل والوں، پیٹ کے سرطان سے بچاؤ کیلئے انتہائی مفید

طبی ماہرین نے کہاہے کہ کھجور کا استعمال کمزور دل کے افراد کے لئے بھی انتہائی مفید ہے جبکہ پیٹ کے سرطان سمیت قبض کی شکایت سے بھی بھرپور حفاظت کرتا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ... مزید

ادویات کے بجٹ پر کٹ نہیں لگایا گیا،15فیصد کٹوتی کی خبریں درست نہیں‘ ..

اتوار 9 فروری 2014 20:09

ادویات کے بجٹ پر کٹ نہیں لگایا گیا،15فیصد کٹوتی کی خبریں درست نہیں‘ ترجمان محکمہ صحت پنجاب،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے لیے1119.343ملین روپے مختص کئے گئے ہیں

محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کے لیے مختص بجٹ پر کٹ نہیں لگایا اور اس حوالے سے 15فیصد کٹوتی کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ترجمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ ... مزید

صحت کا انصاف مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز،وزیر صحت نے لڑمہ پشاور میں بچوں ..

اتوار 9 فروری 2014 20:02

صحت کا انصاف مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز،وزیر صحت نے لڑمہ پشاور میں بچوں کو انسداد امراض قطرے پلا کر با ضابطہ افتتاح کیا،صرف چھ گھنٹوں میں پانچ لاکھ بچوں تک رسائی بین الاقوامی ریکارڈ ہے،یونین کونسل86کیلئے ..

خیبر پختونخوانخوا کے وزیر صحت شوکت علی یوسفزئی نے بچوں کو 9خطرناک بیماریوں سے محفوظ کرنے کیلئے صحت کا انصاف مہم کو ہر صورت کامیاب بنانے کیلئے حکومتی عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں پولیو ... مزید

کل رات کراچی سے گرفتار متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن فہد کی طبیعت بگڑ گئی

اتوار 9 فروری 2014 12:24

کل رات کراچی سے گرفتار متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن فہد کی طبیعت بگڑ گئی

گزشتہ رات ایم کیوایم کے زیر حراست کارکن فہد کو تشویشناک حالات میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کے زیر حراست کارکن فہد عزیز کو صبح ساڑھے سات سے آٹھ کے درمیان گلستان ... مزید

پشاور:بچوں میں پولیو سمیت 9 بیماریوں کی ویکسی نیشن کیلئے’’صحت کاانصاف‘‘مہم ..

اتوار 9 فروری 2014 12:21

پشاور:بچوں میں پولیو سمیت 9 بیماریوں کی ویکسی نیشن کیلئے’’صحت کاانصاف‘‘مہم کا دوسرا مرحلہ

انسداد پولیو سمیت بچوں کو مختلف بیماریوں کی ویکسی نیشن کے لئے خیبر پختونخوا مہم کے تحت ’’صحت کا انصاف‘‘ مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جس کے تحت 63 یونین کونسلز میں 5سال سے کم عمر کے 5لاکھ سے ... مزید

صوبے میں تعلیم اور صحت کے شعبوں کو چیلنج سمجھ کر بہتر بنا رہے ہیں،پرویزخٹک، ..

ہفتہ 8 فروری 2014 20:48

صوبے میں تعلیم اور صحت کے شعبوں کو چیلنج سمجھ کر بہتر بنا رہے ہیں،پرویزخٹک، آزادی کے ساٹھ سال بعد بھی ہمارے لوگ ان دونوں سہولیات سے نابلد اور ان کو ترس رہے ہیں حکمرانوں کے طرز عمل سے واضح ہو گیا کہ ..

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی زیرقیادت موجودہ اتحادی حکومت صوبے میں تعلیم اور صحت کے شعبوں کو چیلنج سمجھ کر بہتر بنا رہی ہے افسوس کہ آزادی کے ساٹھ سال بعد بھی ہمارے ... مزید

صحت کا انصاف پروگرام کا دوسرا مرحلہ ، پشاور میں کل دفعہ144نافذ ، موٹرسائیکل ..

ہفتہ 8 فروری 2014 18:45

صحت کا انصاف پروگرام کا دوسرا مرحلہ ، پشاور میں کل دفعہ144نافذ ، موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی

پشاورمیں کل موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنرظہیر الاسلام کے مطابق صحت کا انصاف پروگرام کے دوسرے مرحلے پر کل موٹر سائیکل چلانے پر پابندی لگائی گئی ہے جبکہ پشاور شہر میں کل دفعہ 144بھی نافذ ... مزید

ادویات کے بجٹ پر کٹ نہیں لگایا گیا،سرکاری ہسپتالوں کی ادویات کے بجٹ ..

جمعہ 7 فروری 2014 17:40

ادویات کے بجٹ پر کٹ نہیں لگایا گیا،سرکاری ہسپتالوں کی ادویات کے بجٹ میں15فیصد کٹوتی کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان محکمہ صحت پنجاب

محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کے لیے مختص بجٹ پر کٹ نہیں لگایا اور اس حوالے سے 15فیصد کٹوتی کی خبریں بے بنیاد افواہیں ہیں جس کا حقیقت سے کوئی ... مزید

پشاور:پولیو ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی

جمعہ 7 فروری 2014 17:20

پشاور:پولیو ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی

پشاور پولیو ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی لگادی گئی۔محکمہ داخلہ خیبرپختونخواکے مطابق پشاور میں9 فروری کو موبائل فون سروس بند رکھنے کے لیے بھی وفاقی وزارت داخلہ کو سفارش ... مزید

ضلعی افسران صحت کی ٹرانسفر ، پوسٹنگ سیاسی بنیادوں پر نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ ..

جمعہ 7 فروری 2014 16:06

ضلعی افسران صحت کی ٹرانسفر ، پوسٹنگ سیاسی بنیادوں پر نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دیدی

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے نئی پالیسی کی منظوری دی دی ہے اور اب محکمہ صحت کے ضلعی افسران اور ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کی ... مزید

Records 19156 To 19170 (Total 24906 Records)