Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1429

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

آبادی کا نصف سے زائد خواتین پر مشتمل ہے جو تعلیم،صحت،انجینئرنگ، بینکنگ ..

جمعہ 7 دسمبر 2012 18:47

آبادی کا نصف سے زائد خواتین پر مشتمل ہے جو تعلیم،صحت،انجینئرنگ، بینکنگ اور دیگر شعبوں میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہیں،خواتین کو بااختیار بنا کر ہی ملک کو ترقی و خوشحالی کی منزل سے ہمکنار کیاجاسکتاہے،خوددار ..

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری آبادی کا نصف سے زائد خواتین پر مشتمل ہے جو تعلیم،صحت،انجینئرنگ، بینکنگ اور دیگر شعبوں میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہیں۔ خواتین کو بااختیار ... مزید

سپریم کورٹ کا شعیب سڈل کمیشن ختم کرنے کا حکم، رپورٹ کو پبلک کرنے کی ..

جمعہ 7 دسمبر 2012 17:05

سپریم کورٹ کا شعیب سڈل کمیشن ختم کرنے کا حکم، رپورٹ کو پبلک کرنے کی اجازت بھی دے دی، کیس میں مزید کارروائی آگے بڑھانے کی ضرورت نہیں ، جس شخص پر الزامات ہیں اگر وہ ثابت ہوگئے تو اسے سزا دی جائے گی بصورت ..

سپریم کورٹ نے شعیب سڈل کمیشن ختم کرنے کا حکم د یتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اس کیس میں مزید کارروائی آگے بڑھانے کی ضرورت نہیں ،سپریم کورٹ نے شعیب سڈل کمیشن رپورٹ کو پبلک کرنے کی اجازت بھی دے دی۔جمعہ کو ... مزید

چیئرمین سینیٹ نیئرحسین بخاری کی بھارتی وزیراعظم ،لو ک سبھا کی سپیکر ..

جمعہ 7 دسمبر 2012 17:01

چیئرمین سینیٹ نیئرحسین بخاری کی بھارتی وزیراعظم ،لو ک سبھا کی سپیکر اور وزیر خارجہ سے الگ الگ ملاقا ت،دوطرفہ تعلقات اورپاک بھارت مذاکرات سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال، بھارت مضبوط، مستحکم اور خوشحال ..

چیئرمین سینیٹ نیئرحسین بخاری نے بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ،لوک سبھا کی سپیکر میرا کمار اور وزیر خارجہ سلمان خورشید سے الگ الگ ملاقا ت کی۔ جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اورپاک بھارت ... مزید

نیب کے پاس صرف کرپشن کے کیسوں کی تحقیقات کا اختیار ہے ، ارسلان افتخار ..

جمعرات 6 دسمبر 2012 23:21

نیب کے پاس صرف کرپشن کے کیسوں کی تحقیقات کا اختیار ہے ، ارسلان افتخار کیس نیب کیس بنتا ہے نہ مجھے اس میں کوئی دلچسپی رہی ، میری تقرری میں ملک ریاض کا کوئی کردار نہیں ، حکومت سے پلاٹ مانگا ضرور تھا مگر ..

قومی احتساب بیوروکے چیئرمین ایڈمرلفصیح بخاری نے کہاہے کہ نیب کے پاس صرف کرپشن کے کیسوں کی تحقیقات کا اختیار ہے ، ارسلان افتخار کیس نیب کا کیس بنتاہی نہیں نہ میری اس کیس میں کوئی دلچسپی رہی ، میری ... مزید

بہاولپور،وزیراعلیٰ پنجاب ،سیکرٹری صحت کی یقین دہانیوں اور عدالتی ..

جمعرات 6 دسمبر 2012 20:32

بہاولپور،وزیراعلیٰ پنجاب ،سیکرٹری صحت کی یقین دہانیوں اور عدالتی احکامات کے باوجود ہارڈ ایریا الاؤنس نہ ملنے کے خلاف نرسز،پیرا میڈیکل سٹاف،کلریکل سٹاف اور درجہ چہارم کے ملازمین کا احتجاجی ریلیوں ..

وزیراعلیٰ پنجاب ،سیکرٹری صحت کی یقین دہانیوں اور عدالتی احکامات کے باوجود ہارڈ ایریا الاؤنس نہ ملنے کے خلاف نرسز،پیرا میڈیکل سٹاف،کلریکل سٹاف اور درجہ چہارم کے ملازمین نے پھر سے احتجاجی ریلیوں ... مزید

ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے ، رجسٹرڈ ..

جمعرات 6 دسمبر 2012 20:01

ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے ، رجسٹرڈ کیسوں کی تعداد6ہزار8سو ہے ، ایڈز کے مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد نشہ آور اور انجیکشن لگانے والوں کی ہے ، 5فیصد خواجہ سرا1.6فیصد ہم ..

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو ایڈز کنٹرول پروگرام کے حکام نے بتایا ہے کہ ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے ۔رجسٹرڈ کیسوں کی تعداد6ہزار8سو ہے ۔ایڈز کے مریضوں ... مزید

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی مطالبات کے ..

جمعرات 6 دسمبر 2012 19:43

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں ہڑتال 51روز بھی جاری ، او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرزبھی بند، مریضوں کو مشکلات کاسامنا

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں ہڑتال جمعرات کو 51روز بھی جاری رہی جس کے باعث او پی ڈیز اور آپریشن تھیئٹرز بھی بند رہے ،ڈاکٹروں کی ہڑتا ل کے باعث مریضوں کو ... مزید

خطے میں تاریخ کی بدترین خونریزی کی ذمہ دار عوامی نیشنل پارٹی ہے،صدر ..

جمعرات 6 دسمبر 2012 19:37

خطے میں تاریخ کی بدترین خونریزی کی ذمہ دار عوامی نیشنل پارٹی ہے،صدر زرداری اور موجود ہ سینٹ نئی حکومت کیلئے قانون سازی میں حائل نہیں ہو سکیں گے ،قومی اتفاق و اتحاد اور صحیح قیادت کے ذریعے امریکہ ..

قومی وطن پارٹی کے چےئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ خطے میں تاریخ کی بدترین خونریزی کے ذمہ دار عوامی نیشنل پارٹی ہے،صدر زرداری اور موجود ہ سینٹ نئی حکومت کیلئے قانون سازی میں حائل نہیں ہو ... مزید

پیپلزپارٹی کی حکومت قائم ہونے سے سرمایہ داروں کی حوصلہ شکنی اور مزدور ..

جمعرات 6 دسمبر 2012 16:13

پیپلزپارٹی کی حکومت قائم ہونے سے سرمایہ داروں کی حوصلہ شکنی اور مزدور طبقہ کے حقوق کی بازیابی کا عمل شروع ہوا ہے ، پیپلزپارٹی متوسط طبقات کی نمائندہ جماعت ہے ، عوامی حکومت کے ڈیڑھ سالہ کارنامے دیکھ ..

وزیر تعمیرات عامہ شاہرات آزاد کشمیر چوہدری محمد رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت قائم ہونے سے سرمایہ داروں کی حوصلہ شکنی اور مزدور طبقہ کے حقوق کی بازیابی کا عمل شروع ہوا ہے ، پاکستان پیپلزپارٹی ... مزید

شعیب سڈل کمیشن کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ، کمیشن کو سزا دینے یا مقدمہ ..

جمعرات 6 دسمبر 2012 16:08

شعیب سڈل کمیشن کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ، کمیشن کو سزا دینے یا مقدمہ درج کرنے کا کوئی اختیارنہیں ، کمیشن کا کام صرف جانچ کرکے رپورٹ جمع کرانی ہے،ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری کی میڈیا سے گفتگو

بحریہ ٹاؤن کے سابق سربراہ ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ شعیب سڈل کمیشن نے اپنی عبوری رپورٹ جمع کرادی ، شعیب سڈل کمیشن کی کوئی دستوری حیثیت نہیں ، کمیشن کو سزا دینے یا مقدمہ درج کرنے کا کوئی ... مزید

سڈل کمیشن کو نہیں مانتے، رپورٹ یکطرفہ ہے،  زاہد بخاری

جمعرات 6 دسمبر 2012 13:35

سڈل کمیشن کو نہیں مانتے، رپورٹ یکطرفہ ہے، زاہد بخاری

ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ شعیب سڈل کمیشن کونہیں مانتے۔ کمیشن کی رپورٹ یک طرفہ ہوگی۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے زاہد بخاری کا کہنا تھا کہ ارسلان افتخاربیرون ملک جس فلیٹ ... مزید

کوئٹہ: ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ، مریض پریشان

جمعرات 6 دسمبر 2012 11:33

کوئٹہ: ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ، مریض پریشان

کوئٹہ سمیت صوبے کے تمام اضلاع میں سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں پچاسویں روز بھی ہڑتال جاری ہے۔ مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ مغوی ڈاکٹر محمد سعید خان تو بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ... مزید

زاہد بخاری نے شعیب سڈل کمیشن کی سپریم کورٹ کو بھجوائی گئی رپورٹ مستردکردی،کمیشن ..

بدھ 5 دسمبر 2012 23:07

زاہد بخاری نے شعیب سڈل کمیشن کی سپریم کورٹ کو بھجوائی گئی رپورٹ مستردکردی،کمیشن کی رپورٹ میں کئی نقائص ہیں ، ملک ریاض کا ایک ہی ثبوت سچ ثابت ہوا ، چوری چوری ہی ہوتی ہے پانچ روپے کی ہویا پانچ لاکھ کی، ..

بحریہ ٹاؤن کے سابق سربراہ ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے شعیب سڈل کمیشن کی سپریم کورٹ کو بھجوائی گئی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شعیب سڈل کمیشن کی رپورٹ کو نہیں مانتے ، اس میں کئی نقائص ہیں ... مزید

حکومتیں بنانا و گرانا عدالت کا نہیں عوام کا کام ہے، اگر یہ کام عدالتوں ..

بدھ 5 دسمبر 2012 22:54

حکومتیں بنانا و گرانا عدالت کا نہیں عوام کا کام ہے، اگر یہ کام عدالتوں نے کر نا ہے تو پھر عوام آرام سے گھر بیٹھ جائیں، چوہدری نثار انتہائی غیر سنجیدہ شخص ہیں،نگران وزیراعظم کیلئے نام اپوزیشن نے نہیں ..

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومتیں بنانا اور گرانا عدالت کا نہیں عوام کا کام ہے، اگر عدالتوں نے حکومتیں گرانی اور بنانی ہیں تو پھر عوام آرام سے گھر بیٹھ جائیں، ہم ... مزید

پاکستانی معاشرے کے کمزور طبقات سے تعلق رکھنے والی خواتین اور بچوں کی ..

بدھ 5 دسمبر 2012 20:26

پاکستانی معاشرے کے کمزور طبقات سے تعلق رکھنے والی خواتین اور بچوں کی فلاح و بہبود ، تعلیم اور صحت کی سہولتیں بہم پہنچانے کے ساتھ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی وابستگی اور کردار قابل ستائش ہے ، یونیسکو ..

اقوام متحدہ کے دو بڑے اداروں یونیسکو اور یونیسف کے اعلیٰ حکام نے وفاقی وزیر و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ سے بدھ کو یہاں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی اور پاکستان میں معاشرے کے کمزور ... مزید

Records 21421 To 21435 (Total 24906 Records)