Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1436

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈینگی کے خلاف مہم کامیاب بنانے پر اظہار تشکر ، قوم ..

منگل 20 نومبر 2012 20:58

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈینگی کے خلاف مہم کامیاب بنانے پر اظہار تشکر ، قوم کو مبارکباد،اللہ تعالیٰ کے شکرگزار ہیں کہ اس نے ڈینگی کی خوفناک وباء کے خلاف مساعی پر ہمیں کامیاب کیا،شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے ڈینگی کی خوفناک وباء کے خلاف مساعی پر ہمیں کامیاب کیا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل اور تمام اداروں کی مشترکہ کاوشوں کی بدولت ڈینگی ... مزید

دنیادہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرے ،اقتصادی ..

منگل 20 نومبر 2012 20:58

دنیادہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرے ،اقتصادی و معاشی تعاون سے ہی خطے میں قیام امن ممکن ہے ، پاکستان پولینڈ سے اپنے دوطرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ،باہمی مراسم ..

سینیٹ کے چیئر مین سید نئیر حسین بخاری نے کہاہے کہ دنیادہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرے ،اقتصادی و معاشی تعاون سے ہی خطے میں قیام امن ممکن ہے ، پاکستان پولینڈ کے ساتھ اپنے ... مزید

ممنوعہ ادویات کا استعمال، کھلاڑیوں پر 4 سال پابندی کا فیصلہ

منگل 20 نومبر 2012 16:50

ممنوعہ ادویات کا استعمال، کھلاڑیوں پر 4 سال پابندی کا فیصلہ

ورلڈ انٹی ڈوپنگ ایجنسی نے ڈویپنگ سکینڈل میں ملوث کھلاڑیوں پر پابندی دو سال سے بڑھ کر 4 سال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔رپورٹس کے مطابق غیر قانونی ادویات سے استعمال کرنے والے کھلاڑی کو اس وقت صرف دو سال کی ... مزید

کسان 29 نومبر کو پورے پاکستان میں ہر ضلعی ہیڈ کوارٹر پر احتجاج کریں گے۔ ..

منگل 20 نومبر 2012 16:48

کسان 29 نومبر کو پورے پاکستان میں ہر ضلعی ہیڈ کوارٹر پر احتجاج کریں گے۔ ”کسان بچاؤ…پاکستان بچاؤ“ تحریک کے دوسرے مرحلے کے لیے ٹاسک فورس بنا دی گئی۔ حکمران کین ایکٹ کے مطابق شوگر ملیں چلوائیں وگرنہ ..

کسان بورڈ پاکستان کے صدر سردار ظفر حسین خاں نے گزشتہ روز ،،کسان بچاؤ۔۔پاکستان بچاؤ ،،تحریک کے دوسرے مرحلے کے لیے ٹاسک فورس بنا دی ۔29 نومبر کوہر ضلعی ہیڈ کوارٹر پر احتجاج کرنے کے لیے چاروں صوبوں کے ... مزید

کوئٹہ ‘ مشرقی بائی پاس پر فائرنگ سے زخمی نوجوان کو ڈاکٹروں کی ہڑتال ..

منگل 20 نومبر 2012 15:35

کوئٹہ ‘ مشرقی بائی پاس پر فائرنگ سے زخمی نوجوان کو ڈاکٹروں کی ہڑتال سے طبی امداد نہ ملنے پر ورثاء کا زخمی کو سڑک کے درمیان رکھ کر شدید احتجاج

کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ‘ مسیحاؤں کی ہڑتال کے باعث زخمی کو طبی امداد نہ ملنے پر ورثاء کا زخمی کو سڑک کے درمیان رکھ کر شدید احتجاج‘ جناح روڈ کو ٹریفک ... مزید

بلوچستان‘ہسپتالوں میں ہڑتال، پاک فوج کے40 ڈاکٹروں کی خدمات حاصل ، ہڑتالی ..

منگل 20 نومبر 2012 15:35

بلوچستان‘ہسپتالوں میں ہڑتال، پاک فوج کے40 ڈاکٹروں کی خدمات حاصل ، ہڑتالی ڈاکٹروں کے کلینک سیل، سرکاری ہسپتالوں کے اوپی ڈیز اور آپریشن تھیٹر بند ہونے سے ہزاروں مریضوں کو مشکلات کا سامنا

بلوچستان میں مغوی ڈاکٹر کی بازیابی کیلئے پی ایم اے کی کال پر ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث حکومت نے پاک فوج کے40 ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کر لیں۔ ہڑتالی ڈاکٹروں کی نجی کلینک سیل کر دئیے گئے۔منگل کو کوئٹہ سمیت ... مزید

فیصل آباد، محرم الحرام میں نقص امن کے خدشے کے پیش نظر 68علماء کرام و ..

پیر 19 نومبر 2012 19:25

فیصل آباد، محرم الحرام میں نقص امن کے خدشے کے پیش نظر 68علماء کرام و ذاکرین کے ضلع کے داخلے پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد ، 1999ء میں وفات پاجانے والے ابن امیر شریعت سید عطاء المحسن بخاری کانام پابندی ..

ڈی سی او فیصل آباد وحید اختر انصاری نے محرم الحرام میں نقص امن کے خدشے کے پیش نظر 1999ء میں وفات پانے والے ابن امیر شریعت سید عطاء المحسن بخاری سمیت مختلف مسالک کے 68علماء کرام و ذاکرین کے فیصل آباد داخلے ... مزید

وزیر صحت سردار قمر الزمان نے عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بارے میڈیا ..

پیر 19 نومبر 2012 16:58

وزیر صحت سردار قمر الزمان نے عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بارے میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا، ذمہ داران کے تعین کے لئے3رکنی انکوائری کمیٹی کی قائم

عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے حوالے سے شائع میڈیا رپورٹس پروزیرصحت عامہ سردار قمرزالزمان خان نے نوٹس لے لیا،ذمہ داران کے تعین کے لئے3رکنی انکوائری کمیٹی کی تشکیل،اسپتالوں میں غفلت کسی صورت ... مزید

مہنگائی کے باعث سگریٹ نوشی کے رجحان میں کمی، فروخت کم ہوگئی

پیر 19 نومبر 2012 16:51

مہنگائی کے باعث سگریٹ نوشی کے رجحان میں کمی، فروخت کم ہوگئی

مہنگائی سے جہاں عام آدمی کی زندگی اجیرن ہو رہی ہے وہیں ایک فائدہ بھی ہوا ہے، لوگوں میں سگریٹ نوشی کا رجحان کم ہورہا ہے۔پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق اگست دوہزار بارہ میں مقامی صنعتوں میں ساڑھے چار ... مزید

قصور ‘مصطفی آباد میں دو منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور 2بچے ..

پیر 19 نومبر 2012 13:49

قصور ‘مصطفی آباد میں دو منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور 2بچے جاں بحق

قصور کے علاقے مصطفی آباد کے چھتہ بازار میں دو منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور 2بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 4 جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو 1122 نے ملبے تلے دبے خاندان کو نکالا ، علاقے میں سوگ کا سماں ہے۔ ... مزید

سینیٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس 2روزکے وقفے کے بعد(کل) دوبارہ شروع ہوں ..

اتوار 18 نومبر 2012 19:02

سینیٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس 2روزکے وقفے کے بعد(کل) دوبارہ شروع ہوں گے، قومی اسمبلی میں احتساب بل 2012ء پیش کئے جانے کاامکان،حکومت بل کی منظوری،اپوزیشن مستردکرانے کیلئے ایڑی چوٹی کازورلگائے گی، ..

سینیٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس 2روزکے وقفے کے بعدپیرکی شام دوبارہ شروع ہوں گے ، قومی اسمبلی میں احتساب بل 2012ء پیش کئے جانے کاامکان،مسلم لیگ کی جانب سے شدید ہنگامی آرائی متوقع، اپوزیشن لیڈر چوہدری ... مزید

خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ایران کے مابین لوکل کرنسی ..

اتوار 18 نومبر 2012 19:00

خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ایران کے مابین لوکل کرنسی میں تجارت ، دونوں ممالک کے مابین بینکنگ سسٹم کے قیام ، دونوں ممالک کو موسٹ فیورٹ نیشن کا درجہ دینے ، تجارتی وفود کے تبادلے ..

خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ایران کے صوبہ فارس کے گورنر جنرل حسین صادق عابدین کے مابین پاکستان اور ایران کے مابین لوکل کرنسی میں تجارت ، دونوں ممالک کے مابین بینکنگ سسٹم کے قیام ... مزید

یوتھ فورس کا بتی چوک لاہور میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، اسرائیل ..

اتوار 18 نومبر 2012 16:42

یوتھ فورس کا بتی چوک لاہور میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، اسرائیل بربریت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ،مظاہرے میں اسرائیلی پرچم نذر آتش ، سینکڑوں کارکنان کی شرکت ،اسرائیل اور اس کے حواریوں کیخلاف ..

اہل حدیث یوتھ فورس کا بتی چوک لاہور میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ۔مظاہرے میں اسرائیلی پرچم نذر آتش کیا گیا۔ سینکڑوں کارکنان کی شرکت ۔ اسرائیل اور اس کے حواریوں ... مزید

20ارب روپے کے بیل آوٹ ترقیاتی پیکج سے تمام رکے ہوئے ترقیاتی منصوبہ جا ..

اتوار 18 نومبر 2012 16:40

20ارب روپے کے بیل آوٹ ترقیاتی پیکج سے تمام رکے ہوئے ترقیاتی منصوبہ جا ت کو مکمل کرنے میں مدد ملے گی،وفاق کی طرف سے فراخدلانہ ترقیاتی پیکج دینے پر صدر زرداری اور وزیر اعظم کے شکر گزار ہیں ، ہر مشکل وقت ..

آذاد کشمیر کے وزیر صحت سردار قمرالزامان خان نے کہا کہ20ارب روپے کے بیل آوٹ ترقیاتی پیکج سے تمام رکے ہوئے ترقیاتی منصوبہ جا ت کو مکمل کرنے میں بہت مدد ملے گئی وفاق کی طرف سے فراخدلانہ ترقیاتی پیکج دینے ... مزید

جنوبی وزیرستان سمیت قبائلی علاقوں میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز،کوہاٹ ..

اتوار 18 نومبر 2012 14:28

جنوبی وزیرستان سمیت قبائلی علاقوں میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز،کوہاٹ میں غریب خیل کے مکینوں کاتعلیم کی فراہمی تک پولیو کے قطرے پلانے سے انکار ،جب تک بچوں کو تعلیم کی سہولتیں فراہم نہیں کی جاتیں، ..

جنوبی وزیرستان سمیت فاٹا کے تمام قبائلی علاقوں میں اتوار سے تین روزہ پولیو مہم کا آغازکردیاگیا جبکہ کوہاٹ میں تعلیم کی سہولتیں نہ ملنے پر اہل محلہ نے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلا نے سے انکا ... مزید

Records 21526 To 21540 (Total 24906 Records)