Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1445

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بلوچستان‘مغوی ڈاکٹرکی عدم بازیابی کے خلاف پی ایم اے کی کال پرسرکاری ..

پیر 22 اکتوبر 2012 12:40

بلوچستان‘مغوی ڈاکٹرکی عدم بازیابی کے خلاف پی ایم اے کی کال پرسرکاری اسپتالوں میں ہڑتال چھٹے روز بھی جاری، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ میں سریاب روڈ سے اغواء ہونے والے ماہر امراض چشم ڈاکٹرسعید خان کو چھ روز بعد بھی بازیاب نہیں کرایاجاسکا،مغوی ڈاکٹر کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں کی بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال پیر ... مزید

پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی اور شیشہ کیفوں پر پابندی کا حکم

پیر 22 اکتوبر 2012 11:20

پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی اور شیشہ کیفوں پر پابندی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی اور شیشہ کیفوں پر پابندی کا حکم دے دیاہے۔ خلاف ورزی پر شیشہ کیفوں کے خلاف کارروائی کا بھی حکم دیا ہے۔آج لاہور ہائیکورٹ میں سگریٹ نوشی پر پابندی کے قانون ... مزید

پنجاب حکومت عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے اور وفاقی حکومت لوٹ ..

اتوار 21 اکتوبر 2012 23:57

پنجاب حکومت عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے اور وفاقی حکومت لوٹ مار کے،وفاقی حکمرانوں کی کرپشن کے ریکارڈ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کوبھی مات کر دیں گے، علی بابا چالیس چور وں نے صرف اپنا پیٹ بھرا ..

وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نا اہل وفاقی حکمرانوں نے کرپشن اور لوٹ مار کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں حکمرانوں کی کرپشن کے ریکارڈ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کوبھی مات کر دیں گے-انہوں نے کہاکہ ... مزید

ڈینگی نے بالی ووڈکے نامور ہدایتکار اور فلمساز یش چوپڑا کی جان لے لی

اتوار 21 اکتوبر 2012 23:05

ڈینگی نے بالی ووڈکے نامور ہدایتکار اور فلمساز یش چوپڑا کی جان لے لی

بھارتی فلم انڈسٹری کو کئی سپر ہٹ فلمیں دینے والے نامور ہدایتکار اور فلم ساز یش چوپڑا انتقال کرگئے ۔ یش چوپڑا ڈینگی بخار میں مبتلا ہوکر اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ اتوارکو بھارتی میڈیاکے مطابق ہدایتکار ... مزید

خیرپور، ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو موت کی نیند ..

اتوار 21 اکتوبر 2012 19:34

خیرپور، ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو موت کی نیند سلا دیا، علاقے میں خوف وہراس، ملزمان فرار

خیرپور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک ہی گھر کے تین افراد کو موت کی نیند سلا دیا ،واقع کے بعد علاقے میں خوف وہراس ملزمان فرار، تفصیلات کے مطابق خیرپور کے تھانہ گلوسیال کی حد گاؤں خادم کرل میں نامعلوم ... مزید

ایم سی ڈی پی کے تمام منصوبہ جات کی 2014 تک تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا ..

اتوار 21 اکتوبر 2012 19:00

ایم سی ڈی پی کے تمام منصوبہ جات کی 2014 تک تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا ، منصوبہ جات کے حوالہ سے ممبران ایم سی ڈی پی بورڈ مثبت تجاویز دیں، کام جلد از جلد مکمل ہوسکیں ، تعمیروترقی کے عمل میں کوئی رکاوٹ ..

وزیرصحت عامہ و قدرتی وسائل سردار قمر الزمان خان نے کہا ہے کہ ایم سی ڈی پی کے تمام منصوبہ جات کی 2014 تک تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا ، منصوبہ جات کے حوالہ سے ممبران ایم سی ڈی پی بورڈ مثبت تجاویز دیں تاکہ ... مزید

محکمہ صحت پنجاب نے بچوں کے حفاظتی ٹیکے خریدنے سے معذوری ظاہر کر دی

اتوار 21 اکتوبر 2012 18:58

محکمہ صحت پنجاب نے بچوں کے حفاظتی ٹیکے خریدنے سے معذوری ظاہر کر دی

محکمہ صحت پنجاب نے بچوں کے حفاظتی ٹیکے خریدنے سے معذوری ظاہر کر دی، جلد خریداری نہ ہونے کی صورت میں صوبے میں ویکسین کی قلت کا خدشہ ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے 5اگست کو حفاظتی ٹیکے خریدنے کے ... مزید

کشمیریوں کی آزادی کا بیس کیمپ جو ملک پاکستان کی مداخلت کی وجہ سے اسکی ..

اتوار 21 اکتوبر 2012 14:28

کشمیریوں کی آزادی کا بیس کیمپ جو ملک پاکستان کی مداخلت کی وجہ سے اسکی نو آبادیاتی کالونی منظر پیش کر رہاہے، حکمران طبقہ کی لوٹ ما ر سے خطہ کے کشمیری عوام بد ترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں،سرکاری ہسپتالوں ..

جے کے این ایس ایف کے رضا انور، اسد ہمایوں، راؤف احمد، کامران بیگ، گلنواز چودھری، بابر چودھری نے این ایس ایف کے منعقدہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہکشمیریوں کی آزادی کا بیس کیمپ جو ملک پاکستان کی مداخلت ... مزید

کراچی، سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرسعید کی طبیعت ناساز ، اسپتال میں داخل

اتوار 21 اکتوبر 2012 12:37

کراچی، سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرسعید کی طبیعت ناساز ، اسپتال میں داخل

سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرسعید کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں کراچی کی نجی اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے ۔سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر سعید کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں کراچی میں اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال ... مزید

ملالہ روبہ صحت، سہارے سے کھڑی ہو سکتی ہے ، ڈاکٹرز

اتوار 21 اکتوبر 2012 12:35

ملالہ روبہ صحت، سہارے سے کھڑی ہو سکتی ہے ، ڈاکٹرز

قوم کی دعائیں رنگ لا رہی ہیں اور ملالہ یوسف زئی کی حالت ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ہو رہی ہے ۔ ڈاکٹرزکاکہناہے کہ گل مکئی سہارے کے ساتھ کھڑی ہوسکتی ہیں۔دعائیں رنگ لا رہی ہیں،کوئن ایلزبتھ اسپتال برمنگھم ... مزید

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور صوبائی محکمہ صحت کی مشترکہ سروے ٹیموں ..

ہفتہ 20 اکتوبر 2012 23:39

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور صوبائی محکمہ صحت کی مشترکہ سروے ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں سے پانی کے 105 نمونے حاصل کرکے ان کا تجزیہ کیا

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور صوبائی محکمہ صحت کی مشترکہ سروے ٹیموں نے طے شدہ پالیسی کے تحت تیسرے روز بھی شہر کے مختلف علاقوں سے پانی کے 105 نمونے حاصل کرکے ان کا تجزیہ کیا جن کی رپورٹس کو تسلی بخش ... مزید

پاکستان کو دہشت گردی، لوڈشیڈنگ اور کرپشن جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ..

ہفتہ 20 اکتوبر 2012 22:10

پاکستان کو دہشت گردی، لوڈشیڈنگ اور کرپشن جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، فروغ تعلیم و قومی سوچ کے ذریعے ان چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے،حکمران بلٹ پروف گاڑیوں،اپنی عیاشیوں اور محلات کی تعمیر بند ..

وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی، لوڈشیڈنگ اور کرپشن جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے اور فروغ تعلیم و قومی سوچ کے ذریعے ان چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے،حکمران بلٹ ... مزید

ہمیں جنرل پاشاکا طعنہ دینے والے شریف برادران کے چہرے قوم کے سا منے بے ..

ہفتہ 20 اکتوبر 2012 22:06

ہمیں جنرل پاشاکا طعنہ دینے والے شریف برادران کے چہرے قوم کے سا منے بے نقاب ہو چکے ، سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق تمام کارروائی آئندہ انتخابات سے پہلے مکمل ہو جانی چاہیے ،نواز شریف نے 35اور شہباز شریف ..

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ہمیں جنرل پاشا کی سرپرستی کا طعنہ دینے والے شریف برادران کے اصغر خان کیس میں اپنے چہرے قوم کے سا منے بے نقاب ہو چکے ہیں ،سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے ... مزید

جماعة الدعوة کی طرف سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں 241میڈیکل کیمپوں پرایک ..

ہفتہ 20 اکتوبر 2012 20:24

جماعة الدعوة کی طرف سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں 241میڈیکل کیمپوں پرایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد مریضوں کا طبی معائنہ، لاکھوں روپے کی ادویات تقسیم

جماعة الدعوة کی طرف سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں 241میڈیکل کیمپوں پرایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور ان میں لاکھوں روپے کی ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔جماعة الدعوة کے رفاہی ادارے ... مزید

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کا ڈاکٹر سعید کی اغواء کے خلاف ..

ہفتہ 20 اکتوبر 2012 20:21

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کا ڈاکٹر سعید کی اغواء کے خلاف سرکاری ہسپتالوں کے او پی ڈیز ، جنرل آپریشن تھیٹرز سمیت مختلف شعبوں کی بائیکاٹ کا سلسلہ جاری ، وارڈوں مریضوں کو مشکلات کا سامنا

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے ڈاکٹر سعید کی اغواء کے خلاف ہفتہ کو بھی صوبہ بھر میں سرکاری ہسپتالوں کے او پی ڈیز ، جنرل آپریشن تھیٹرز سمیت مختلف شعبوں سے بائیکاٹ کا سلسلہ جاری رہا ... مزید

Records 21661 To 21675 (Total 24906 Records)