Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1447

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وفاقی وزیرڈاکٹر فردوس عاشق اعوا ن سے فارماسیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ..

جمعرات 18 اکتوبر 2012 22:10

وفاقی وزیرڈاکٹر فردوس عاشق اعوا ن سے فارماسیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،ادویات سے متعلقہ تمام زیر التواء معاملات بشمول رجسٹریشن اور لائسنس کے مسائل جلدنمٹا نے کیلئے کمیٹی کے ..

ڈرگ ریگولیٹری ایجنسی آف پاکستان نے ایک کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے تا کہ نجی ادویہ ساز شعبے کے بڑھتے ہوئے مسائل جن میں رجسٹریشن کیلئے زیر التواء درخواستیں کی کثیر تعداد اورفیس کے معاملات کو نمٹایا ... مزید

کوئٹہ ، ممتاز ماہر چشم ڈاکٹر سعیدکے اغواء کیخلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال او ..

جمعرات 18 اکتوبر 2012 20:25

کوئٹہ ، ممتاز ماہر چشم ڈاکٹر سعیدکے اغواء کیخلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال او پی ڈیز ، جنرل آپریشن تھیٹرز سمیت مختلف شعبوں کا بائیکاٹ ، ایمر جنسی سروسز بحال رہی بائیکاٹ کے باعث مریضوں کو مشکلات اور پریشانی ..

ممتاز ماہر چشم ڈاکٹر سعید کے نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے کے خلاف پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے جمعرات کو او پی ڈیز ، جنرل آپریشن تھیٹرز سمیت مختلف شعبوں کے بائیکاٹ اورایمر ... مزید

حجرہ شاہ مقیم میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم جاری ہے ، شہر و ..

جمعرات 18 اکتوبر 2012 20:22

حجرہ شاہ مقیم میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم جاری ہے ، شہر و گردونواح میں بچوں کو قطرے پلانے کے مرد و خواتین پر مشتمل 23ٹیمیں تشکیل دی گئیں ،میڈیکل آفسیر ہسپتال حجرہ شا مقیم ڈاکٹر خالد محمود ..

میڈیکل آفسیر ہسپتال حجرہ شا مقیم ڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے کہ حجرہ شاہ مقیم میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم جاری ہے جسکے تحت شہر و گردونواح میں بچوں کو قطرے پلانے کے مرد و خواتین پر مشتمل 23ٹیمیں ... مزید

شوگر انڈسٹری سے وابستہ ہوں ، مافیا کا حصہ نہیں ، گنے کا ریٹ ۲۰۰ روپے ..

جمعرات 18 اکتوبر 2012 20:20

شوگر انڈسٹری سے وابستہ ہوں ، مافیا کا حصہ نہیں ، گنے کا ریٹ ۲۰۰ روپے فی من کیا جائے، جہانگیر ترین

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ شوگر انڈسٹری سے وابستہ ہوں ، مافیا کا حصہ نہیں ، گنے کا ریٹ ۲۰۰ روپے فی من کیا جائے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہی ... مزید

پولیو مہم کے دوران غفلت کا مظاہرہ کرنے پر محکمہ صحت کے عملہ کے خلاف ..

جمعرات 18 اکتوبر 2012 20:19

پولیو مہم کے دوران غفلت کا مظاہرہ کرنے پر محکمہ صحت کے عملہ کے خلاف کارروائی ہو گی، بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری والدین کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی ،ڈی سی او افتخار علی سہوکا اجلاس ..

ڈی سی او افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ پولیو مہم کے دوران غفلت کا مظاہرہ کرنے پر جہاں محکمہ صحت کے عملہ کے خلاف سخت تادیبی کارروائی ہو گی وہاں اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری والدین کے خلاف ... مزید

ملالہ کی حالت تسلی بخش ہے ،تیسری رات مکمل آرام اور سکون سے گزاری، ڈاکٹروں ..

جمعرات 18 اکتوبر 2012 20:15

ملالہ کی حالت تسلی بخش ہے ،تیسری رات مکمل آرام اور سکون سے گزاری، ڈاکٹروں کا خصوصی پینل انتہائی باریک بینی سے ملالہ کی صحت کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان کوئن ایلزبتھ ہسپتال

برطانوی ڈاکٹرز نے ملالہ یوسف زئی کی صحت میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ برمنگھم کے کوئن ایلزبتھ اسپتال میں زیر علاج ملالہ یوسف زئی کی صحت بہتری کی طرف گامزن ہے۔ کوئن ایلزبتھ اسپتال کے ترجمان ... مزید

ملالہ کے واقعہ کو شمالی وزیرستان سے جوڑنا درست نہیں ،تمام پہلوؤں پر ..

بدھ 17 اکتوبر 2012 19:43

ملالہ کے واقعہ کو شمالی وزیرستان سے جوڑنا درست نہیں ،تمام پہلوؤں پر تفتیش کا عمل جاری ہے، حیدر آباد کے جلسہ کے بعد پیپلز پارٹی کی آئندہ جیت کا تعین ہو چکا ہے ،سیاسی مخالفین کے منہ بھی بند ہو گئے ،وزیر ..

وزیر مملکت اطلاعت ونشریات سید صمصام بخاری نے کہا ہے کہ ملالہ ایک نظریے کا نام ہے اور اس کو کبھی ختم نہیں کیا جا سکتا ،قوم کی دعاؤں سے ملالہ جلد تندرست ہو کر اپنے ملک واپس آئے گی ،ملالہ کے واقعہ کو شمالی ... مزید

ملک میں حالیہ پولیو مہم کے دوران تقریبا 10لاکھ بچوں کو ویکسین نہیں مل ..

بدھ 17 اکتوبر 2012 19:42

ملک میں حالیہ پولیو مہم کے دوران تقریبا 10لاکھ بچوں کو ویکسین نہیں مل سکی

ملک میں حالیہ پولیو مہم کے دوران تقریبا 10لاکھ بچوں کو ویکسین نہیں مل سکی، پولیو مہم میں 3کروڑ 40لاکھ بچوں کو ویکسین پلائے جانے کا ہدف تاحال حا صل نہیں کیا جا سکا ہے اور مہم کے دوران 9لاکھ 78ہزار 570بچوں ... مزید

ملالہ مضبوط اعصاب کی مالک ہے، حالت میں کچھ بہتری دیکھی گئی ہے، صحت یابی ..

بدھ 17 اکتوبر 2012 13:00

ملالہ مضبوط اعصاب کی مالک ہے، حالت میں کچھ بہتری دیکھی گئی ہے، صحت یابی میں ابھی وقت لگے گا،ڈاکٹر ڈیو روسر، ملالہ کے لیے دعائیہ پیغامات اور ان کی مالی مدد کی پیشکشوں کا تانتا بندھا ہوا ہے، این ایچ ..

برمنگھم کے کوئین الزبتھ ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر ڈیو روسر نے کہا ہے کہ ہسپتال کے ڈاکٹر ملالہ یوسفزئی کی صدمے سے بحالی اور طاقت سے بہت متاثر ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملالہ کی حالت میں کچھ بہتری ... مزید

ضلع تورغر اور باجوڑایجنسی میں پولیو کے مزید 2نئے کیس سامنے آ گئے، فاٹا ..

بدھ 17 اکتوبر 2012 13:00

ضلع تورغر اور باجوڑایجنسی میں پولیو کے مزید 2نئے کیس سامنے آ گئے، فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد 16 اور خیبرپختونخوا میں 18ہو گئی

ضلع تورغر اور باجوڑایجنسی میں پولیو کے مزید2نئے کیس سامنے آ گئے۔ فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد 16 اور خیبرپختونخوا میں 18ہو گئی۔محکمہ صحت کے مطابق باجوڑایجنسی کی تحصیل ناواگئی کے علاقے چنار چارمنگ ... مزید

یو ایس ایڈکا جیکب آباد میں ہسپتال ،سندھ کے مختلف شہروں میں لائبریریاں ..

منگل 16 اکتوبر 2012 23:25

یو ایس ایڈکا جیکب آباد میں ہسپتال ،سندھ کے مختلف شہروں میں لائبریریاں تعمیرکرنے کااعلان،وزیر اعلیٰ سندھ سے امریکی قونصل جنرل، یو ایس ایڈ کے ریجنل ڈائریکٹر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ ..

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے امریکی قونصل جنرل مسٹر مائیکل ڈوڈمین اور یو ایس ایڈ کے ریجنل ڈائریکٹر ایڈورڈ برگلس نے منگل کو وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں وزیر اعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ... مزید

ڈینگی کے خلاف کامیاب جہاد کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں، انعامات سے نوازا ..

منگل 16 اکتوبر 2012 23:00

ڈینگی کے خلاف کامیاب جہاد کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں، انعامات سے نوازا جائے گا، ہمیں ڈینگی کے طعنے دینے والے قوم کو مشکل حالات میں چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے، اللہ تعالیٰ نے ہمیں سرخرو کیا، ڈینگی کے ..

وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خلاف کامیاب جہاد کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں۔ انہیں انعامات سے نوازا جائے گا۔ میرا سر اللہ تعالیٰ کے سامنے جھکا ہوا ہے جس نے ڈینگی کے خلاف جہاد میں ... مزید

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کا اجلاس

منگل 16 اکتوبر 2012 19:46

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کا اجلاس

خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کا ایک اجلاس منگل کے روز صوبائی اسمبلی کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت رکن اسمبلی و چیئرمین سید جعفر شاہ نے کی جبکہ اجلاس ... مزید

اخوت اور فاؤنٹین ہاؤس کے زیر اہتمام خواجہ سراء بہبودپروگرام کے دوسرے ..

منگل 16 اکتوبر 2012 19:44

اخوت اور فاؤنٹین ہاؤس کے زیر اہتمام خواجہ سراء بہبودپروگرام کے دوسرے سنٹر کا افتتاح، خواجہ سراء معاشرے کا ایک ایسا طبقہ ہے جو دوسروں کی خوشیوں کو دوبالا کرتے ہیں ،بدقسمتی سے انہیں معاشرے سے دھتکار ..

اخوت اور فاؤنٹین ہاؤس نے ”خواجہ سراء بہبود،، پروگرام کے دوسرے سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ٹاؤن شپ میں قائم کئے جانے والے سنٹر کا افتتاح اخوت کے چیف ایگزیکٹیوڈاکٹر امجد ثاقب نے گزشتہ روز کیا۔علامہ ذوالفقار،فاؤنٹین ... مزید

موجودہ حکومت کی کوششوں اورقبائلی عوام،علماء اور سیاسی قیادت کے بھرپور ..

منگل 16 اکتوبر 2012 19:44

موجودہ حکومت کی کوششوں اورقبائلی عوام،علماء اور سیاسی قیادت کے بھرپور تعاون سے فاٹا میں پولیو کی شرح پہلے سے کافی حد تک کم ہوگئی، ہم اسے فاٹا سمیت پورے صوبے سے مکمل طورپرختم کرناچاہتے ہیں، فاٹا ..

گورنرخیبرپختونخوا بیرسٹرمسعودکوثر نے کہاہے کہ موجودہ حکومت کی کوششوں اورقبائلی عوام،علماء اور سیاسی قیادت کے بھرپور تعاون سے فاٹا میں پولیو کی شرح پہلے سے کافی حد تک کم ہوگئی، لیکن ہم اسے فاٹا ... مزید

Records 21691 To 21705 (Total 24906 Records)