Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1540

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ صحت پنجاب نے سیلاب زدہ اضلاع کے لئے 18اضافی ..

بدھ 4 اگست 2010 20:03

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ صحت پنجاب نے سیلاب زدہ اضلاع کے لئے 18اضافی میڈیکل ٹیمیں روانہ کردیں

محکمہ صحت نے میانوالی، مظفر گڑھ، ڈی جی خان اور رحیم یار خان کیلئے ادویات، ..

منگل 3 اگست 2010 15:19

محکمہ صحت نے میانوالی، مظفر گڑھ، ڈی جی خان اور رحیم یار خان کیلئے ادویات، ORS کی نئی کھیپ روانہ کر دی

وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر محکمہ صحت سیلاب زدگان کی طبی امداد کیلئے ہنگامی بنیادوں پ رکام کر رہا ہے اور محکمہ نے مظفر گڑھ ، رحیم یار خان ، ڈیرہ غازی خان اور میانوالی کیلئے ادویات ... مزید

خیبر پختونخواہ، کشمیر اور جنوبی پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ ..

پیر 2 اگست 2010 18:15

خیبر پختونخواہ، کشمیر اور جنوبی پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری، سیلاب زدہ علاقوں میں ہیضہ، اسہال اور گیسٹرو جیسی وبائی امراض پھیل گئیں، لاکھوں بے گھر افراد امداد کے منتظر

خیبر پختونخواہ ، کشمیر اور جنوبی پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ، کنوؤں میں گارا بھر گیا ، متاثرین پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ، سیلاب زدہ علاقوں میں ہیضہ ، اسہال اور گیسٹرو ... مزید

چشمہ بیراج میں پانی کا اخراج ساڑھے 9 لاکھ کیوسک سے تجاوز کرگیا ، بھکر ..

پیر 2 اگست 2010 18:13

چشمہ بیراج میں پانی کا اخراج ساڑھے 9 لاکھ کیوسک سے تجاوز کرگیا ، بھکر کے درجنوں دیہات زیر آب ، ہزاروں افراد بے گھر، اناج اور کھڑی فصلیں تباہ، مویشی سیلاب میں بہہ گئے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ..

چشمہ بیراج میں پانی کا اخراج ساڑھے 9 لاکھ کیوسک سے تجاوز کرگیا  بھکر کے درجنوں دیہات زیر آب  ہزاروں افراد بے گھر  اناج اور کھڑی فصلیں تباہ  مویشی سیلاب میں بہہ گئے  پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ... مزید

چشمہ اور کالاباغ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب

پیر 2 اگست 2010 17:41

چشمہ اور کالاباغ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں تونسہ، چشمہ اور کالا باغ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے اکثر مقامات پر بارش کا امکان۔ وفاقی وزارت پانی و بجلی کے مطابق دریائے کابل میں بھی ورسک کے ... مزید

بلوچستان میں بدامنی پر قابو پانے کیلئے بلوچ رہنماؤں کے جائز مطالبات ..

اتوار 1 اگست 2010 20:51

بلوچستان میں بدامنی پر قابو پانے کیلئے بلوچ رہنماؤں کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں گے، وزیراعظم یوسف گیلانی، ٹارگٹ کلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی،طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں ،حکومت مفاہمت کی ..

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدامنی پر قابو پانے کیلئے بلوچ رہنماؤں کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں گے ، ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کیے جاسکتے ،طاقت کا سرچشمہ ... مزید

مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر مخدوم جاوید ہاشمی کو لاہور سے اسلام آباد ..

اتوار 1 اگست 2010 18:09

مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر مخدوم جاوید ہاشمی کو لاہور سے اسلام آباد منتقل کردیا گیا ،بہت جلد عوام میں ہوں گا ، میری صحت یابی کیلئے دعا ئیں کرنے پر پوری قوم سمیت تمام احباب کا شکر گزار ہوں ،مخدوم ..

مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و رکن قومی اسمبلی مخدوم جاوید ہاشمی کو گیارہ دن بعد ان کی خواہش پر جنرل ہسپتال لاہور سے اسلام آباد منتقل کردیا گیا ، انہیں ایک ایمبولینس کے ذریعے اسلام آباد بھیجا گیا روانگی ... مزید

میانوالی کے لئے محکمہ صحت نے مزید ایک لاکھ بوتل منرل واٹر روانہ کر دیا،راولپنڈی ..

اتوار 1 اگست 2010 17:55

میانوالی کے لئے محکمہ صحت نے مزید ایک لاکھ بوتل منرل واٹر روانہ کر دیا،راولپنڈی اور فیصل آباد سے تین تین میڈیکل ٹیمیں 6ایمبولینس بھی میانوالی بھجوا دی گئیں

وزیرا علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر میانوالی میں سیلاب زدگان کو طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے راولپنڈی اور فیصل آباد سے تین تین میڈیکل ٹیمیں اور 6ایمبو لینس روانہ کر دی گئی ہیں جبکہ مزید ... مزید

ملک بھر میں سیلاب سے اب تک 1000 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بے گھر، ڈیرہ ..

اتوار 1 اگست 2010 12:02

ملک بھر میں سیلاب سے اب تک 1000 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بے گھر، ڈیرہ غازی خان، میاں والی، کالاباغ سمیت پنجاب میں ہزاروں افراد ابھی تک سیلاب میں پھنسے ہوئے، امداد کے منتظر، تونسہ اور چشمہ کے مقام پر ..

ملک بھر میں سیلاب سے اب تک ایک ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ ڈیرہ غازی خان، میاں والی، کالاباغ سمیت پنجاب میں ہزاروں افراد ابھی تک سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں اور ان ... مزید

دریائے سندھ :چشمہ بیر اج سے نکلنے والا ریلا بھکر پہنچ گیا

ہفتہ 31 جولائی 2010 11:52

دریائے سندھ :چشمہ بیر اج سے نکلنے والا ریلا بھکر پہنچ گیا

دریائے سندھ میں چشمہ بیراج سے نکلنے والا نو لاکھ بیس ہزار کیوسک کا تباہ کن ریلا بھکر پہنچ گیا۔سپر بند سے ملحقہ بستیوں کو خالی کرالیا گیا،ہزاروں افراد نے کھلے آسمان تلے رات بسر کی۔ جناح پاور پراجیکٹ ... مزید

Records 23086 To 23100 (Total 24905 Records)