Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1564

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

بدھ 9 ستمبر 2009 13:25

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

شوگر مل مالکان ایسو سی ایشن نے چینی کی قیمتوں کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی ہے۔ اپیل میں لاہور ہائی کورٹ اور وفاقی حکومت کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار ... مزید

سینٹ قائمہ کمیٹی اجلاس،شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ہائیکورٹ کافیصلہ سیاسی ..

منگل 8 ستمبر 2009 19:22

سینٹ قائمہ کمیٹی اجلاس،شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ہائیکورٹ کافیصلہ سیاسی قرار دے دیا

سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمت سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کو سیاسی قرار دے دیا۔ وفاقی وزیرمنظور وٹو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے تمام فریقین سے مذاکرات کے بعد پینتالیس ... مزید

الطاف حسین کی مہدی حسن کی صحتیابی کیلئے دعا

منگل 8 ستمبر 2009 17:15

الطاف حسین کی مہدی حسن کی صحتیابی کیلئے دعا

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے شہنشاہ غزل مہدی حسن کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ مہدی حسن فن گائیگی میں پاکستان ... مزید

شوگر ملز مالکان مالامال، بینکوں کو دو ماہ میں55 فیصد قرضوں کی ادائیگی

منگل 8 ستمبر 2009 15:27

شوگر ملز مالکان مالامال، بینکوں کو دو ماہ میں55 فیصد قرضوں کی ادائیگی

شوگر مل مالکان کو ہونے والے زبردست منافع کے باعث بینکوں کو دو ماہ کے دوران55 فیصد قرضوں کی ادائیگی کردی گئی ہے۔بینکاری ذرائع کے مطابق ملک بھر میں چینی قیمت میں ہوشربا اضافے کے باعث شوگر مل مالکان ... مزید

وزارت صحت کی ملی بھگت سے ادویات کی قیمتوں میں خاموشی سے اضافہ کا سلسلہ ..

منگل 8 ستمبر 2009 13:17

وزارت صحت کی ملی بھگت سے ادویات کی قیمتوں میں خاموشی سے اضافہ کا سلسلہ جاری، وزیر صحت کی کھلی چھٹی

وزارت صحت کی ملی بھگت سے ادویات کی قیمتوں میں خاموشی سے اضافہ کا سلسلہ جاری، وزیر صحت کی کھلی چھٹی، گزشتہ16ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ،دوائیاں عوام کی پہنچ سے دور ،ملک کی تاریخ ... مزید

شوگرملز مالکان بلیک میلنگ کر رہے ہیں، وفاقی وزیر خوراک

پیر 7 ستمبر 2009 15:59

شوگرملز مالکان بلیک میلنگ کر رہے ہیں، وفاقی وزیر خوراک

وفاقی وزیر خوراک و زراعت نذرمحمد گوندل نے کہا ہے کہ ملک میں ضرورت کے مطابق چینی موجود ہے، شوگرملز مالکان بلیک میلنگ کر رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خوراک و زراعت کو بتائی۔ ... مزید

حکومت پنجاب اور شوگر ملز مالکان میں مذاکرات بلانتیجہ ختم ،اجلاس میں ..

اتوار 6 ستمبر 2009 19:59

حکومت پنجاب اور شوگر ملز مالکان میں مذاکرات بلانتیجہ ختم ،اجلاس میں ملز مالکان کو ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے چھتیس روپے فی کلو گرام چینی فراہم کرنے میں تعاون کا کہا گیا  ملک ندیم کامران

چینی کی قیمتیں کم کرنے کے بارے میں پنجاب حکومت اور شوگر ملز مالکان نے درمیان مذاکرات بلا نتیجہ ختم ہوگئے،ملز مالکان نے عدالتی فیصلے کے مطابق چینی فراہم کرنے سے پھر انکار کردیا۔ایوان وزیر اعلیٰ لاہور ... مزید

چینی کے نرخ اور دستیابی  حکومت اور مل مالکان کے مابین رسہ کشی ، مل ..

اتوار 6 ستمبر 2009 17:22

چینی کے نرخ اور دستیابی  حکومت اور مل مالکان کے مابین رسہ کشی ، مل مالکان کی طرف سے چینی ذخیرہ کرکے من مانگی قیمت پر فروخت کی خواہش کی وجہ سے بحران پیدا ہوا ہے  حکومت کا موقف ، چھاپے بلا جواز ہیں ..

ملک میں جاری چینی کے بحران نے جہاں ایک طرف عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے، وہیں حکومت اور مل مالکان کے درمیان دْشنام طرازی کا سلسلہ بھی زور پکڑتا جا رہا ہے۔ امریکی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق ... مزید

شوگر ملزمالکان نے بہت منافع کمالیا، گورنر پنجاب سلمان تاثیر

اتوار 6 ستمبر 2009 16:40

شوگر ملزمالکان نے بہت منافع کمالیا، گورنر پنجاب سلمان تاثیر

گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے کہا ہے کہ شوگر ملز مالکان نے بہت منافع کما لیا، اب وہ چینی کی قیمت کم دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بریگیڈئیر امتیاز جیسے لوگ حکومت کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔وہ گورنر ہاوٴس ... مزید

پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے چالیس روپے فی کلو گرام چینی ..

ہفتہ 5 ستمبر 2009 19:37

پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے چالیس روپے فی کلو گرام چینی کی فروخت کو یقینی بنانے کیلئے وفاقی حکومت سے مدد طلب کر لی ،عدالت کے احکامات کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ ‘ وزیر اعلیٰ کا رہنمائی کیلئے ..

پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے چالیس روپے فی کلو گرام چینی کی فروخت کو یقینی بنانے کیلئے وفاقی حکومت سے مدد طلب کر لی جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی صدارت میں ہونیوالے صوبائی کابینہ ... مزید

پنجاب شوگر ملز پر چھاپے،لاکھوں بوریاں برآمد، عدالت نے موقف سنے بغیر ..

ہفتہ 5 ستمبر 2009 10:04

پنجاب شوگر ملز پر چھاپے،لاکھوں بوریاں برآمد، عدالت نے موقف سنے بغیر فیصلہ دیا،شوگر ملز ایسوسی ایشن

پنجاب حکومت نے چینی کی قیمتوں کے بارے میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے لئے شوگر ملوں کے گودام ایک بار پھر سیل کرنا شروع کردیئے ، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے صورتحال پر غور کے لئے آج لاہور میں ... مزید

عدالتی فیصلہ ، مارکیٹ سے چینی غائب ہو گئی، صارفین کو مشکلات کا سامنا ..

جمعہ 4 ستمبر 2009 17:41

عدالتی فیصلہ ، مارکیٹ سے چینی غائب ہو گئی، صارفین کو مشکلات کا سامنا ، اتنی قیمت پر چینی فروخت کرنے کے فیصلے پر زبردستی کے برے نتائج نکلیں گے، یہ شوگر انڈسٹری کا آخری سال ثابت ہوگا ، چیئر مین شوگر ..

پنجاب میں چینی کی قیمت چالیس روپے مقرر کرنے کے عدالتی فیصلے کے بعد چینی کے حوالے سے ایک نئے بحران نے جنم لیا ہے اور مارکیٹ سے چینی غائب ہوگئی ہے اور صارفین کو بدترین قلت کاسامنا ہے۔پنجاب حکومت نے ... مزید

ٹریفک حادثات کے شکار مریضوں کی فوری طبی امداد کیلئے ملک بھر میں ایمر ..

بدھ 2 ستمبر 2009 19:28

ٹریفک حادثات کے شکار مریضوں کی فوری طبی امداد کیلئے ملک بھر میں ایمر جنسی سنٹر قائم کرینگے ‘ ابرار الحق

سہارا فار لائف ٹرسٹ کے چیئرمین اور معروف گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں ٹریفک حادثات کا شکار ہونے والے ہزاروں لوگ محض اس لئے ہلاک ہو جاتے ہیں کہ انہیں بروقت ... مزید

ملک میں پولیو کے تین نئے مریض سامنے آ گئے

پیر 31 اگست 2009 13:11

ملک میں پولیو کے تین نئے مریض سامنے آ گئے

ملک میں پولیو کے تین نئے مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد رواں سال منظر عام پر آنے والے پولیو کے مریضوں کی تعداد پینتالیس ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق شانگلہ کے رہائشی بارہ ماہ کے نجیب اللہ،ٹنڈو ... مزید

صوبہ سرحدکی تمام شوگر ملز کھولنے کے احکامات

جمعہ 28 اگست 2009 21:59

صوبہ سرحدکی تمام شوگر ملز کھولنے کے احکامات

محکمہ خوراک صوبہ سرحدنے صوبے کی تمام شوگر ملز کو کھولنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ ڈائریکٹر فوڈ صوبہ سرحد عبدالغفوربیگ نے نجی ٹی وی کوبتایاکہ متعلقہ حکام کو سات شوگرملز فوری طورپرکھولنے کے احکامات ... مزید

Records 23446 To 23460 (Total 24906 Records)