Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1570

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

مخصوص مقامات پر بھی تمباکو نوشی پر پابندی عائد

اتوار 31 مئی 2009 15:51

مخصوص مقامات پر بھی تمباکو نوشی پر پابندی عائد

وفاقی وزارت صحت کی جانب سے سگریٹ نوشی سے متعلق ایس آر او دوہزار آٹھ فوری طورپر منسوخ کردیا گیا ہے ،جس کے مطابق مخصوص مقامات پر بھی تمباکو نوشی پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ اس سے قبل پبلک مقامات کے ... مزید

سوات آپریشن میں پاک فوج شدت پسندوں کے خلاف کامیابی حاصل کررہی ہے‘ صمصام ..

اتوار 31 مئی 2009 14:07

سوات آپریشن میں پاک فوج شدت پسندوں کے خلاف کامیابی حاصل کررہی ہے‘ صمصام علی بخاری

وفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات سید صمصام علی بخاری نے کہا ہے کہ سوات آپریشن میں پاک فوج شدت پسندوں کے خلاف کامیابی حاصل کررہی ہے کراچی سے لے کر خیبر تک قوم متحد ہو چکی ہے وفاقی و صوبائی حکومتیں ... مزید

آج دنیا بھر میں ‌انسداد تمباکو نوشی کا دن منایا جارہا ہے

اتوار 31 مئی 2009 12:20

آج دنیا بھر میں ‌انسداد تمباکو نوشی کا دن منایا جارہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا دن منایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خصوصاً نوجوان نسل میں تمباکو نوشی کے رحجان میں اضافہ ہورہا ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ... مزید

برطانوی حکومت نے پاکستانی طالبعلم کو نیند سے جگا کر زبردستی وطن واپس ..

ہفتہ 30 مئی 2009 15:13

برطانوی حکومت نے پاکستانی طالبعلم کو نیند سے جگا کر زبردستی وطن واپس بھیج دیا

برطانوی حکومت نے تہذیب ،قانون اورانصاف کی اپنی دیرینہ روایات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ایک فائنل ایئرکے پاکستانی طالب علم کونیند سے جگا کر زبردستی وطن واپس بھیج دیا ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی ہائی ... مزید

تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز

جمعرات 28 مئی 2009 15:01

تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز

وفاقی وزیر صحت میر اعجاز حسین جکھرانی نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو قطرے پلا کر تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا ہے جو 30مئی تک جاری رہے گی۔اس موقع پر نیوز کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ... مزید

لاہور،دھماکہ ہوتے ہی گنگا رام ہسپتال ایمر جنسی کے ڈاکٹرز اور‌‌پیرا ..

بدھ 27 مئی 2009 21:55

لاہور،دھماکہ ہوتے ہی گنگا رام ہسپتال ایمر جنسی کے ڈاکٹرز اور‌‌پیرا میڈیکل سٹاف مریضوں کو چھوڑ کر باہر دوڑ گیا

ریسکیو 15کی عمارت کے باہر خود کش دھماکہ کی شدت سے قریب واقع گنگا رام ایمر جنسی میں بھگدڑ مچ گئی اور ڈاکٹرز او رپیرا میڈیکل سٹاف نے مریضوں کو چھوڑ کر دوڑیں لگا دیں‘دھماکہ کی شد ت اس قدر زیادہ تھی کہ ... مزید

تربوز کا استعمال درجہ حرارت کے اثرات کم کرتا ہے، طبی ماہرین

منگل 26 مئی 2009 19:19

تربوز کا استعمال درجہ حرارت کے اثرات کم کرتا ہے، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے پاکستانی عوام سے کہا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے منفی اثرات کو کم کرنے کیلئے تربوز کا استعمال نہایت مجرب ہے مگر کھانے سے پہلے وٹامن اے اور سی سے بھر پور اس پھل کو اچھی ... مزید

شمالی وزیرستان میں پولیو مہم کی تیاریاں مکمل،456 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں

منگل 26 مئی 2009 15:58

شمالی وزیرستان میں پولیو مہم کی تیاریاں مکمل،456 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں

شمالی وزیرستان میں پولیو مہم کی تیاریاں مکمل-456 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں-28 مئی سے شروع ہونے والے مہم کے نگران کیلئے 7 سی ایس پی‘6 ڈی ایچ ٹی اور 12 سوشل موبلائیزر کریں گے دشوار گزار علاقوں میں پولیو ٹیمیں ... مزید

کویت میں اٹھارہ امریکی فوجیوں میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق

اتوار 24 مئی 2009 15:16

کویت میں اٹھارہ امریکی فوجیوں میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق

امریکا سے کویت پہنچنے والے اٹھارہ امریکی فوجیوں میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق کویت کی وزارت صحت کے انڈرسیکریٹری ابراہیم ال عبداللہ نے بتایا ہے کہ امریکہ سے ... مزید

متاثرین مالاکنڈ؛مہلک امراض ، طبی سہولیات موجود نہیں

جمعہ 22 مئی 2009 13:29

متاثرین مالاکنڈ؛مہلک امراض ، طبی سہولیات موجود نہیں

مردان کے مختلف کیمپوں میں نقل مکانی کرنے والوں میں سے کئی افراد مہلک امراض میں مبتلا ہیں، لیکن کیمپوں میں ان کے لئے مناسب طبی امداد موجود نہیں ہے

اداکار عارف علی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

منگل 19 مئی 2009 13:47

اداکار عارف علی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سٹیج کے سینئر اداکار عارف علی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔ تفصیل کے مطابق سینئر اداکار عارف علی محفل تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ”وعدہ نہ توڑ “میں اداکاری کر رہے تھے گزشتہ روزشو کرنے کے بعد ... مزید

اندرون سندھ ، شدید گرمی سے 21 افراد جاں بحق ، گیسٹرو پھیل گیا

پیر 18 مئی 2009 20:24

اندرون سندھ ، شدید گرمی سے 21 افراد جاں بحق ، گیسٹرو پھیل گیا

اندرون سندھ میں سورج آگ برسانے لگا ، شدید گرمی کی وجہ سے اکیس افراد جاں بحق ، گیسٹرو جیسی موذی بیماری پھیل گئی ، درجنوں بے ہوش ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق اندرون سندھ کے اضلاع جن میں گھوٹکی سکھر خیبر ... مزید

مہمند ایجنسی : بارودی سرنگ پھٹنے سےکمانڈر سمیت تین شدت پسند ہلاک مہمند ..

جمعہ 15 مئی 2009 12:15

مہمند ایجنسی : بارودی سرنگ پھٹنے سےکمانڈر سمیت تین شدت پسند ہلاک مہمند ایجنسی :دیہی مرکز صحت اور گورنمنٹ مڈل اسکول دھماکے سے تباہ

خوازئی کے علاقہ کونگ میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ پھٹنے سے مقامی کمانڈر سمیت تین شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں، ادھر مہمند ایجنسی کی تحصیل انبار میں شر پسندوں نےدیہی مرکز صحت اور گورنمنٹ مڈل اسکول کی ... مزید

مہمند ایجنسی :دیہی مرکز صحت اور گورنمنٹ مڈل اسکول دھماکے سے تباہ

جمعہ 15 مئی 2009 11:52

مہمند ایجنسی :دیہی مرکز صحت اور گورنمنٹ مڈل اسکول دھماکے سے تباہ

تحصیل انبار میں شر پسندوں نےدیہی مرکز صحت اور گورنمنٹ مڈل اسکول کی عمارتوں کو دھماکے سے اڑادیا ہے،گزشتہ کچھ روز سے مہمند ایجنسی میں شر پسندوں کی کارروائیوں میں تیزی آگئی ہے اورا ن کی جانب سے اسکولوں، ... مزید

صحت کی مد میں 20 کھرب ڈالر بچائے جائیں گے، امریکہ

منگل 12 مئی 2009 13:42

صحت کی مد میں 20 کھرب ڈالر بچائے جائیں گے، امریکہ

امریکی صدر اوباما نے اگلے دس برسوں میں صحت کے اخراجات شعبے کی مد میں 20 کھرب ڈالر بچانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہسپتالوں اور ادویات ساز کمپنیوں سمیت چھ تجارتی تنظیموں کے نمائندوں ... مزید

Records 23536 To 23550 (Total 24906 Records)