Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1571

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کیوبا میں حکومت نے سوائن فلو وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق کردی

منگل 12 مئی 2009 11:01

کیوبا میں حکومت نے سوائن فلو وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق کردی

حکومت نے سوائن فلو وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق کردی ہے جبکہ کینیڈا میں وبائی زکام کے چالیس نئے کیسز رپوٹ ہو ئے ہیں ۔ ‌کیوبا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والا طالب علم ایچ ون این ... مزید

سوائن فلو سے متاثرہ افراد کی تعداد 4379 ہوگئی، عالمی ادارہ صحت

پیر 11 مئی 2009 12:41

سوائن فلو سے متاثرہ افراد کی تعداد 4379 ہوگئی، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ سوائن فلو سے متاثرہ افراد کی تعداد4ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔عالمی ادارے نے سوائن فلو وائرس کے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کردیے ہیں جوایک روز قبل کی گنتی سے 20 فی صد زیادہ ... مزید

29 ممالک میں سوائن فلو کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3400 سے زائد ہوگئی  ..

اتوار 10 مئی 2009 21:01

29 ممالک میں سوائن فلو کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3400 سے زائد ہوگئی  وائرس ایک اور شخص ہلاک

امریکہ میں سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور شخص ہلاک ہو گیا ہے جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ دوسری جانب کوسٹا ریکا میں بھی اس وائرس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی ... مزید

کینیڈا: سوائن فلو وائرس سے متاثرہ خاتون ہلاک

ہفتہ 9 مئی 2009 11:35

کینیڈا: سوائن فلو وائرس سے متاثرہ خاتون ہلاک

سوائن فلو وائرس کامریض ہلاک ہو گیا ہے جبکہ جاپان نے وبائی زکام سے متاثر تین مریضوں کی تصدیق کردی ہے ۔ کینیڈا میں سوائن فلو کے اب تک دو سو چوبیس کیسز رپورٹ ہو ئے ہیں ،امریکہ میں اس وائرس سے متاثرین ... مزید

ارجنٹائن نے سوائن فلو وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی

جمعہ 8 مئی 2009 20:08

ارجنٹائن نے سوائن فلو وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی

ارجنٹائن نے سوائن فلو وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی۔ عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق برڈ فلو کے بعد ملک بھر سے نمودار ہونے والے مہلک وائرس سوائن فلو سے اب تک 46 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں ... مزید

لاکھوں متاثرین کورہائش ،خوراک ،ادویات اوردیگربنیادی ضروریات کی فراہمی ..

جمعہ 8 مئی 2009 20:03

لاکھوں متاثرین کورہائش ،خوراک ،ادویات اوردیگربنیادی ضروریات کی فراہمی ایک چیلنج ہے،وزیراعلی سرحد

صوبائی وزیراعلیٰ امیرحیدرخان ہوتی نے کہاہے کہ شورش زدہ علاقوں سے نقل مکانی کرکے آنے والے ہزاروں خاندانوں پرمشتمل لاکھوں افراد کورہائش ،خوراک ،ادویات اوردیگربنیادی ضروریات کی فراہمی ایک چیلنج ... مزید

سوائن فلو وائرس ، تصدیق شدہ واقعات کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی، ..

جمعہ 8 مئی 2009 13:56

سوائن فلو وائرس ، تصدیق شدہ واقعات کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادار ہ صحت نے کہا ہے کہ سوائن فلو وائرس کے تصدیق شدہ واقعات کی تعداد دو ہزار سے تجا وز کر گئی ہے۔نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوا ہے کہ سوائن فلو دنیا کے23 ممالک تک پھیل چکا ہے تاہم اس کے زیادہ تر مریض ... مزید

پنجاب حکومت عوام کو صحت‘تعلیم اور دیگر سہولتوں کی فراہمی کیلئے میگا ..

جمعہ 8 مئی 2009 13:14

پنجاب حکومت عوام کو صحت‘تعلیم اور دیگر سہولتوں کی فراہمی کیلئے میگا پراجیکٹس شروع کرے گی‘ملک یاسر رضا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی اور چیئرمین پنجاب ایلیمنٹری ایجوکیشن ٹاسک فورس ضلع راولپنڈی ملک یاسر رضا نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو صحت‘تعلیم اور دیگر سہولتوں کی فراہمی کیلئے میگا ... مزید

ایشیائی ممالک کا سوائن فلو وائرس سے نمٹنے کیلئے مشترکہ اقدامات کا اعلان

جمعہ 8 مئی 2009 11:41

ایشیائی ممالک کا سوائن فلو وائرس سے نمٹنے کیلئے مشترکہ اقدامات کا اعلان

ایشیائی ممالک نے سوائن فلو وائرس سے نمٹنے کیلئے مشترکہ اقدامات کا اعلان کیا ہے ۔ بینکاک میں آسیان ممالک کے وزراء صحت کی کانفرنس کے دوران اعلامئے میں کہا گیاہے ایشیائی ممالک ہنگامی صورتحال میں ایچ ... مزید

صرف فوجی قوت سے دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں جیتی جا سکتی، مشترکہ معاہدے ..

بدھ 6 مئی 2009 21:46

صرف فوجی قوت سے دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں جیتی جا سکتی، مشترکہ معاہدے کی ضرورت ہے، امریکہ ، پاکستان اور افغانستان میں امن کی بحالی ہم سب کی ذمہ داری ہے، تجارت، اقتصادی خوشحالی میں مدد دیں گے ، جمہوری ..

امریکہ نے کہا ہے کہ صرف فوجی قوت سے دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں جیتی جا سکتی اس کیلئے مشترکہ معاہدے کی ضرورت ہے پاکستان اور افغانستان میں تجارت اور اقتصادی خوشحالی اور بیروزگاری کے خاتمے میں مدد ... مزید

ممبئی حملے ،اجمل قصاب سمیت 3 ملزمان پر فرد جرم عائد ،اجمل قصاب کا صحت ..

بدھ 6 مئی 2009 17:33

ممبئی حملے ،اجمل قصاب سمیت 3 ملزمان پر فرد جرم عائد ،اجمل قصاب کا صحت جرم سے انکار

بھارتی عدالت نے اجمل قصاب سمیت تین ملزمان پر ممبئی حملوں کی فرد جرم عائد کردی۔ جبکہ قصاب نے صحت جرم سے انکار کردیاہے ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق اجمل قصاب اور ممبئی حملوں کے دیگر دوملزمان کو ممبئی کی ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے بیس ممالک کے 1274افراد میں سوائن فلو وائرس ..

منگل 5 مئی 2009 19:54

عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے بیس ممالک کے 1274افراد میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق کر دی

عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے بیس ممالک کے بارہ سوچوہتر افراد میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق کی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ سوائن فلو کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے تاہم اس پر جلد قابو پالیا جائے ... مزید

وزیر اعلی پنجاب نے صوبہ کے عوام کو علاج معالجہ کی معیاری اورجدید طبی ..

پیر 4 مئی 2009 20:30

وزیر اعلی پنجاب نے صوبہ کے عوام کو علاج معالجہ کی معیاری اورجدید طبی سہولتوں کی فراہمی کا پختہ عزم کر رکھا ہے،رانا ثناء الله

وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبہ کے عوام کو علاج معالجہ کی معیاری اورجدید طبی سہولتوں کی فراہمی کا پختہ عزم کر رکھا ہے لہذا ان کے ویژن کے تحت فیصل آبا د انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دل کے مریضوں ... مزید

30 ریاستوں میں سوائن فلو کے 226 مزید مریض سامنے آئے ہیں،مزید لوگوں کے ..

پیر 4 مئی 2009 20:11

30 ریاستوں میں سوائن فلو کے 226 مزید مریض سامنے آئے ہیں،مزید لوگوں کے مرض میں مبتلا ہونے کا پتہ چل سکتا ہے، امریکی محکمہ صحت

امریکہ کے محکمہ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ 30 ریاستوں میں سوائن فلو کے 226 مزید مریض سامنے آئے ہیں اور خدشہ ہے کہ ابھی مزید اور لوگوں کے اس مرض میں مبتلا ہونے کا پتہ چل سکتا ہے۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ سوائن ... مزید

سوائن فلو وائرس،میکسیکو میں ماسک پہن کر شادی

پیر 4 مئی 2009 13:35

سوائن فلو وائرس،میکسیکو میں ماسک پہن کر شادی

سوائن فلو وائرس زندگی میں کوئی رکاوٹ نہیں، میکسیکو میں لوگ ماسک پہن کر شادیاں کرنے لگے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق میکسیکو میں سوائن فلوکے مریضوں کی تعداد 568 ہوگئی ہے جن میں 22 کی اموات ہوچکی ہے ۔میکسیکو ... مزید

Records 23551 To 23565 (Total 24905 Records)