Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1650

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

نقشوں کے مطابق گھروں کی تعمیر نہ کرنے والے نقصان میں رہیں گے ۔کرنل نسیم،98فیصد ..

منگل 7 نومبر 2006 12:37

نقشوں کے مطابق گھروں کی تعمیر نہ کرنے والے نقصان میں رہیں گے ۔کرنل نسیم،98فیصد متاثرین کو خیموں سے شیلٹر میں منتقل کردیا گیا ہے، سو فیصد تعلیم اور صحت کے ادارے بحال کردیئے گئے ہیں

آزاد کشمیر کے وزیر تعمیرات عامہ‘ بحالی و تعمیر نو کرنل راجہ محمد نسیم خان نے کہا ہے کہ 98فیصد متاثرین زلزلہ کو خیموں سے شیلٹر میں منتقل کردیا گیا ہے‘ تعمیر نو کا عمل بڑے پیمانے پر شروع کردیا گیا ... مزید

اذان اور عربی خطبہ کے علاوہ لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر تھانہ انچارج ..

پیر 6 نومبر 2006 21:13

اذان اور عربی خطبہ کے علاوہ لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر تھانہ انچارج اورڈی پی او کیخلاف کاروائی کی جائیگی ،پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے تمام تھانوں کے انچارج صاحبان کوایک مراسلے کے ذریعے ہدایات جاری کی ہیں کہ اگر ان کے علاقہ میں کسی بھی مسجد میں لاؤڈ سپیکر اذان اور جمعہ کے عربی خطبہ کے علاوہ استعمال ہواتو تھانہ انچارج ... مزید

ملک بھر میں ڈینگی فیور سے متاثرہ 3230 مریض رجسٹر ہوئے، وزارت صحت

پیر 6 نومبر 2006 18:33

ملک بھر میں ڈینگی فیور سے متاثرہ 3230 مریض رجسٹر ہوئے، وزارت صحت

ملک میں ڈینگی فیوز کے رپورٹ کردہ مریضوں کی تعداد 3230 ہو گئی جبکہ اب تک 1113 مریضوں کو اس بخار کی تشخیص ہو چکی ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد 175 ہو گئی ہے۔ پیر کے روز وزارت صحت ... مزید

لاہور،قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ کا ڈینگی و ائر س سے بچا ؤ کیلئے صنعتی ..

پیر 6 نومبر 2006 15:43

لاہور،قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ کا ڈینگی و ائر س سے بچا ؤ کیلئے صنعتی زون میں قائم تما م فیکٹریوں ا و ر کا ر خانوں میں سپرے

قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ کوٹ لکھپت کی انتظامیہ نے ڈینگی و ائر س سے بچا ؤ کیلئے صنعتی زون میں قائم تما م فیکٹریوں ا و ر کا ر خانوں میں سپرے کرو ا یا ۔سپرے پر آنیوالے تما م اخرا جات قائد اعظم ا نڈسٹریل ... مزید

بھارت میں کرپشن کی وباء کینسرکی طرح پھیل چکی ہے،بھارتی سپریم کورٹ کے ..

پیر 6 نومبر 2006 14:12

بھارت میں کرپشن کی وباء کینسرکی طرح پھیل چکی ہے،بھارتی سپریم کورٹ کے ریمارکس

بھارتی سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ملک میں کرپشن میں تشویشناک اضافہ ہوگیا ہے جس نے قوم کی تعمیراتی سرگرمیوں کو بری طرح تباہ کردیا ہے بھارتی سپریم کورٹ کے ڈویژن پہنچ گئے جسٹس ایس بی سنہا اور جسٹس لوہربھنڈاری ... مزید

پنجاب میں ڈینگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 66 ہوگئی،فیصل آباد میں ..

پیر 6 نومبر 2006 13:35

پنجاب میں ڈینگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 66 ہوگئی،فیصل آباد میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق،راولپنڈی میں47چکوال میں 3بہاولپور 2 جبکہ خوشاب میں ایک مریض ڈینگو بخار میں مبتلا

پنجاب کے پانچ ضلعوں کو متاثر کرنے کے بعد ڈینگو وائرس فیصل آباد پہنچ گیا جہاں ایک وائرس زدہ مریض کی تصدیق ہوگئی ہے اس طرح پنجاب میں ڈینگو وائرس سے متاثرہ رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 66 ہوگئی ہے۔ ڈی ... مزید

کراچی ، ہیمرجک فیور کے مزید 87 مریض مختلف اسپتالوں میں داخل

اتوار 5 نومبر 2006 20:53

کراچی ، ہیمرجک فیور کے مزید 87 مریض مختلف اسپتالوں میں داخل

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرل ہیمرجک فیور کے 87 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا ہے ۔ محکمہ صحت سندھ کے ایڈیشنل سیکریٹری ڈاکٹر عبدالماجد کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کے مختلف اسپتالوں سے 80 ... مزید

پاکستان اور ملائشیا کا سفارتی ‘ اقتصادی‘ دفاعی شعبوں میں تعاون اور ..

اتوار 5 نومبر 2006 15:30

پاکستان اور ملائشیا کا سفارتی ‘ اقتصادی‘ دفاعی شعبوں میں تعاون اور دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور ملائشیا نے سفارتی ‘ دفاعی‘ تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون اور دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے یہ اتفاق اتوار کو یہاں وزیراعظم شوکت عزیز اور ان کے ملائشین ہم منصب ... مزید

کراچی سٹی گورنمنٹ: ڈینگی وائرس کی وجہ سے جاری اسپرے مہم کو مستقل مہم ..

ہفتہ 4 نومبر 2006 22:30

کراچی سٹی گورنمنٹ: ڈینگی وائرس کی وجہ سے جاری اسپرے مہم کو مستقل مہم کے طور پر جاری رکھنے کافیصلہ

ناظم کراچی سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ڈینگی وائرس کی وجہ سے جاری اسپرے مہم کو مستقل مہم کے طور پرجاری رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے اور اس کےساتھ ساتھ صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے انتظامات کیے ... مزید

صدر پاکستان کی ڈینگو وائرس پر قابو پانے کے لئے خصوصی اقدامات کرنے کی ..

ہفتہ 4 نومبر 2006 20:55

صدر پاکستان کی ڈینگو وائرس پر قابو پانے کے لئے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت

صدر پاکستان نے سندھ میں ڈینگو وائرس پر قابو پانے کے لئے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ہفتے کو کراچی کے دورے کے موقع پر صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیٰ ... مزید

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ڈینگی بخار کی وباء میں کمی آئی ہے۔ نصیر خان،کل ..

ہفتہ 4 نومبر 2006 17:10

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ڈینگی بخار کی وباء میں کمی آئی ہے۔ نصیر خان،کل 2786 مشتبہ مریض لائے گئے‘ ہلاک ہونے والوں کی شرح اموات 0.92 فیصد ہے ۔ وفاقی وزیر صحت کی اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ

وفاقی وزیر صحت محمد نصیر خان نے کہاہے کہ ڈینگی فیور کی وباء میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کمی آ رہی ہے۔ اب تک ملک بھر میں ڈینگی فیور کے شبہ میں 2786 مریض لائے گئے ہیں جن میں سے 905 میں ٹیسٹ کے بعد ڈینگی وائرس ... مزید

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع ‘محکمہ صحت نے 8بستر کا ہسپتال اور 6 ڈسپنسریاں ..

ہفتہ 4 نومبر 2006 15:41

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع ‘محکمہ صحت نے 8بستر کا ہسپتال اور 6 ڈسپنسریاں قائم کرنے کا اعلان کر دیا ،10 لاکھ سے زائد شرکاء کے علاج کیلئے 69ڈاکٹر زاور192افراد پر مشتمل پیرامیڈیکل سٹاف 24گھنٹے ڈیوٹی دیگا ۔ڈاکٹرخضرحیات

محکمہ صحت نے رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کے موقع پر8بستر کا ہسپتال اور 6 ڈسپنسریاں قائم کرنے کا اعلان کر دیا ۔10 لاکھ سے زائد شرکاء کے علاج معالجے کیلئے 69ڈاکٹر زاور192افراد پر مشتمل پیرامیڈیکل سٹاف 24گھنٹے ... مزید

ڈینگی فیور میں مبتلا مریض زیادہ سے زیادہ مشروبات استعمال کریں اور مچھر ..

ہفتہ 4 نومبر 2006 14:40

ڈینگی فیور میں مبتلا مریض زیادہ سے زیادہ مشروبات استعمال کریں اور مچھر سے بچاؤ کی ہر ممکن تدبیر اختیار کریں۔طبی ماہرین

ڈینگی فیور میں مبتلا مریض زیادہ سے زیادہ مشروبات استعمال کریں اور مچھر سے بچاؤ کی ہر ممکن تدبیر اختیار کریں ۔ ان خیالات کا اظہار طبی ماہرین نے شفاء انٹر نیشنل ہسپتال کے زیر اہتمام ڈینگی فیور مسائل ... مزید

میڈیکل تعلیم اور طبی سہولتوں کو معیاری بنانے کیلئے قانون سازی جلد مکمل ..

جمعہ 3 نومبر 2006 16:05

میڈیکل تعلیم اور طبی سہولتوں کو معیاری بنانے کیلئے قانون سازی جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔ گورنر سندھ

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صوبے میں میڈیکل تعلیم اور طبی سہولتوں کو معیاری، بین الاقوامی خطوط پر استور کرنے اور جدید سہولتوں کو عوام تک بلارکاوٹ پہنچانے کے لئے ضروری قانون سازی جلد مکمل ... مزید

ڈینگی فیو ر ،اینٹی با یو ٹکس سے زیا دہ نقصان ہو سکتا ہے ۔عالمی ادارہ ..

جمعہ 3 نومبر 2006 15:16

ڈینگی فیو ر ،اینٹی با یو ٹکس سے زیا دہ نقصان ہو سکتا ہے ۔عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی جا نب سے فر ا ہم کی گئی گا ئیڈ لا ئنز میں ڈاکٹرو ں سے کہاگیا ہے کہ ڈینگی فیو ر پر قابو پانے میں اینٹی با ئیو ٹکس کا کو ئی کردار نہیں ہے بلکہ ان کے استعمال سے اورزیا دہ نقصان ہو سکتا ... مزید

Records 24736 To 24750 (Total 24906 Records)