Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1651

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پشاور‘ ڈینگی فیور کے 6مشتبہ مریض ہسپتال داخل

جمعہ 3 نومبر 2006 15:00

پشاور‘ ڈینگی فیور کے 6مشتبہ مریض ہسپتال داخل

پشاور میں ڈینگی فیور کے شبہے میں چھ افراد کو ہسپتال داخل کرایا گیا ہے چار افراد کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور دو کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ مریضوں میں ضیاء الرحمن کا تعلق صوابی سے ‘ ولی ... مزید

ملک بھر میں ڈینگی وائرس کے 8 سو کیسز مثبت ثابت‘ صوبائی اور ضلعی حکومتوں ..

جمعہ 3 نومبر 2006 14:34

ملک بھر میں ڈینگی وائرس کے 8 سو کیسز مثبت ثابت‘ صوبائی اور ضلعی حکومتوں کو اقدامات کی ہدایت

وفاقی وزیر صحت محمد نصیر خان نے کہاہے کہ اب تک ملک میں ڈینگی وائرس فیور کے 2569 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 8 سو مثبت ثابت ہو چکے ہیں تاہم وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے مقامی حکومتوں کیساتھ مل کر اس سے ... مزید

ملک میں اب تک ڈینگی فیور سے 31 اموات ہوچکی ہیں، وزارت صحت

جمعرات 2 نومبر 2006 20:07

ملک میں اب تک ڈینگی فیور سے 31 اموات ہوچکی ہیں، وزارت صحت

ملک کے تمام ہسپتالوں میں ڈینگی فیور کی علامات کے باعث داخل کئے جانے والے مریضوں کی تعداد جمعرات کو 2529 ہو گئی جبکہ بدھ تک یہ تعداد 2379 تھی۔ جمعرات کو وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق ... مزید

فاسٹ بالرز شعیب اختر اور محمد آصف پر ممنوعہ ادویات کی پاداش پر پابندی ..

جمعرات 2 نومبر 2006 18:43

فاسٹ بالرز شعیب اختر اور محمد آصف پر ممنوعہ ادویات کی پاداش پر پابندی موضوع بحث بنی رہی

فاسٹ بالر زشعیب اختر اور محمد آصف پر ممنوعہ ادویات کی پاداش پر پابندی موضوع بحث بنی رہی ۔تفصیلات کے مطابق اینٹی ڈوپنگ کمیشن کی طرف سے شعیب اختر پر دو جبکہ محمد آصف پر ایک سال کی پابندی کے حوالے سے ... مزید

کرکٹ میں پابندی کا شکار ہونیوالوں میں شعیب اختر اور محمد آصف پانچویں ..

جمعرات 2 نومبر 2006 18:42

کرکٹ میں پابندی کا شکار ہونیوالوں میں شعیب اختر اور محمد آصف پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں ،فہرست میں آسٹریلیا کے سب سے زیادہ تین کھلاڑی ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کے الزام میں سزا پا چکے ہیں

کرکٹ میں پابندی کا شکار ہونیوالوں میں شعیب اختر اور محمد آصف پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کی تاریخ میں سب سے پہلے ممنوعہ ادویات کا استعمال کر نے کے الزام میں انگلینڈ کے ایڈ ... مزید

ڈینگی وائر س خطرناک مرض نہیں یہ ایک عام بیماری ہے ‘ اس سے شرح اموات ..

جمعرات 2 نومبر 2006 18:13

ڈینگی وائر س خطرناک مرض نہیں یہ ایک عام بیماری ہے ‘ اس سے شرح اموات ایک فیصد ہے۔ڈاکٹر نور الایمان

ڈینگی وائر س خطرناک مرض نہیں یہ ایک عام بیماری ہے اور اس سے شرح اموات ایک فیصد ہے جبکہ ملیریا اور پولیو سے شرح اموات سب سے زیادہ ہے جو کہ باعث تشویش ہے۔ مچھروں کے خاتمے کیلئے جو سپرے ضلعی حکومتیں کر ... مزید

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے غیر حتمی نتائج کا اعلان‘ منیر اے ملک ..

جمعرات 2 نومبر 2006 17:25

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے غیر حتمی نتائج کا اعلان‘ منیر اے ملک صدر۔ذوالفقار بخاری سیکرٹری منتخب

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان بار کونسل کے حمایت یافتہ امیدوار منیر اے ملک ایڈووکیٹ نے بطور مرکزی صدر 595 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ عمران الحق نے بلوچستان ... مزید

ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیلئے مظفر آباد میں مچھر مار مہم شروع

جمعرات 2 نومبر 2006 16:27

ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیلئے مظفر آباد میں مچھر مار مہم شروع

مظفر آباد میں مچھر مار مہم شروع کر دی گئی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کارپوریشن زاہد امین کی خصوصی ہدایت پر ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیلئے مچھر مار مہم شروع کر دی گئی ہے اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ شہر میں صفائی کے ... مزید

آئی سی سی کا شعیب اختر اور محمد آصف کی سزا پر اطمینان کا اظہار‘ثابت ..

جمعرات 2 نومبر 2006 16:16

آئی سی سی کا شعیب اختر اور محمد آصف کی سزا پر اطمینان کا اظہار‘ثابت ہو گیا ہے کہ کرکٹ میں ادویات کا استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا۔صدر آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فاسٹ باؤلروں شعیب اختر اور محمد آصف کو ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر سنائی جانے والی سزا پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے ثابت ہو گیا ہے کہ کرکٹ کے کھیل ... مزید

شوگر ملز نے 100 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں مزید 60 روپے کا اضافہ کر دیا

جمعرات 2 نومبر 2006 12:57

شوگر ملز نے 100 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں مزید 60 روپے کا اضافہ کر دیا

شوگر ملز نے 100 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں مزید 60 روپے کا اضافہ کر دیا ہے اس اضافے کے بعد 100 کلو چینی کی بوری کی ایکس مل قیمت3325 روپے سے بڑھ کر 3385 روپے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں 3445 روپے تک پہنچ گئی ہے اس ... مزید

ْڈینگی فیور اور وائرل ہیمر جگ فیور کی وباء پھیلنے کے بعدجعلی ادویات ..

جمعرات 2 نومبر 2006 12:55

ْڈینگی فیور اور وائرل ہیمر جگ فیور کی وباء پھیلنے کے بعدجعلی ادویات بھی مارکیٹ میں آ گئیں

ْڈینگی فیور اور وائرل ہیمر جگ فیور کی وباء پھیلنے کے بعد جہاں مچھر مار ادویات کی طلب میں اضافہ ہوا ہے وہیں جعلی ادویات بھی مارکیٹ میں فروخت کی جا رہی ہیں شہر میں ڈینگی فیورکی وبا پھیلنے کے بعد مچھر ... مزید

ڈینگی فیور کی صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے، وفاقی وزیر صحت ،وفاقی وزیر ..

بدھ 1 نومبر 2006 21:19

ڈینگی فیور کی صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے، وفاقی وزیر صحت ،وفاقی وزیر صحت نے جناح ہسپتال میں ڈینگی وائرس کے اجلاس کی صدارت کی

ڈینگی فیور کے بخار میں مبتلا مریضوں کی تعداد کم ہونا شروع ہوگئی ہے جبکہ صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر صحت محمد نصیر کان نے جناح ہسپتال میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ... مزید

کراچی،ڈینگی وائرس میں مزید 78 مریضوں کا اضافہ ،اضافے کے بعد داخل مریضوں ..

بدھ 1 نومبر 2006 21:19

کراچی،ڈینگی وائرس میں مزید 78 مریضوں کا اضافہ ،اضافے کے بعد داخل مریضوں کی مجموعی تعداد 243 ہوگئی، 71 مریضوں کو ڈسچارج کردیا گیا

ڈینگی وائرس میں مزید 78مریضوں کا اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعد مختلف اسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد 243 ہوگئی۔ اب تک ڈینگی وائرس کا شکار ہونے والے مریضوں کی تعداد 2031 تک پہنچ چکی ہے۔ جس کو شہری حکومت روکنے ... مزید

ملک بھر میں ڈینگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2286 ہوگئی

بدھ 1 نومبر 2006 15:54

ملک بھر میں ڈینگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2286 ہوگئی

ملک بھر میں ڈینگو وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد دو ہزار 286 ہوگئی جبکہ ملک بھر میں 736 مریضوں میں ڈینگو فیور کی تصدیق ہوچکی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں وائرل ہیمرجیک فیور کے مشتبہ مریضوں ... مزید

ڈینگی وائرس سے سندھ سب سے زیادہ متاثرہوا ہے،پنجاب میں اسکے شبہ میں ..

بدھ 1 نومبر 2006 15:49

ڈینگی وائرس سے سندھ سب سے زیادہ متاثرہوا ہے،پنجاب میں اسکے شبہ میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد اکیانوے تک پہنچ گئی

ڈینگی وائرس کے حوالے سے صوبہ سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جبکہ صوبہ پنجاب میں ڈینگی وائرس کے شبہ میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد اکیانوے تک پہنچ گئی ہے ، جن میں سے صرف سات اب تک مثبت نکلے ہیں ۔ اس ... مزید

Records 24751 To 24765 (Total 24906 Records)