Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1658

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا دوبارہ طبی معائنہ

جمعہ 29 ستمبر 2006 14:26

ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا دوبارہ طبی معائنہ

پاکستان کے ممتاز ایٹمی سائنسدان اور قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا دوبارہ طبی معائنہ کیا گیا۔ گزشتہ روز ہونے والے طبی معائنے میں آغا خان ہسپتال کے ڈاکٹر فرحت عباس نے ڈاکٹر قدیرخان کے زخم دیکھے ... مزید

ملک میں فروری 2007ء تک کے لیے چینی کا سٹاک موجود ہے‘چیئرمین پاکستان شوگر ..

جمعہ 29 ستمبر 2006 14:10

ملک میں فروری 2007ء تک کے لیے چینی کا سٹاک موجود ہے‘چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن ذکا اشرف

ملک میں فروری 2007ء تک کے لیے چینی کا اسٹاک موجود ہے لہذا شوگر ملیں جنوری سے پہلے کرشنگ کا آغاز نہیں کر سکتیں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ذکا اشرف نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ... مزید

ایک سے زائد مرتبہ اشیاء تلنے اور کھانے سے ہارمونز ایکشن کی بیماریاں ..

جمعہ 29 ستمبر 2006 14:04

ایک سے زائد مرتبہ اشیاء تلنے اور کھانے سے ہارمونز ایکشن کی بیماریاں اور پیٹ کے امراض جنم لے رہے ہیں ،ڈاکٹر حسنین

کھانا پکانے کے تیل یا گھی میں ایک سے زائد مرتبہ پکوڑے، سموسے، نمک پارے اور پراٹھے سمیت دیگر اشیاء تلنے اور کھانے سے ہارمونز ایکشن کی بیماریاں اور پیٹ کے امراض جنم لے رہے ہیں جس سے مردوں کے مقابلے ... مزید

مسحتق مریضوں کے علاج کے لیے مفت سہولیات کی فراہمی کے لیے کیمپ لگایاجا ..

جمعہ 29 ستمبر 2006 12:34

مسحتق مریضوں کے علاج کے لیے مفت سہولیات کی فراہمی کے لیے کیمپ لگایاجا ئے گا

غریب ناداراور مستحق مریضوں کوعلاج ومعالجے کی مفت سہولیات کی فراہمی کے لیے نظام کلینک ڈھوک علی اکبر کری روڈ میں ہفتہ وار کیمپ لگایاجائے گا ڈاکٹرمحمدمنورنے بتایاکہ اس فری کیمپ میں مختلف امراض کے ... مزید

حکمرانوں نے صوبائی سطح پر تصادم پید اکرکے قوم میں بد ترین طبقاتی تقسیم ..

جمعرات 28 ستمبر 2006 19:12

حکمرانوں نے صوبائی سطح پر تصادم پید اکرکے قوم میں بد ترین طبقاتی تقسیم پید اکردی ہے،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی لیبر ونگ پنجاب کے صدر سید مشتاق حسین شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو

پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نوازشریف نے کہاہے کہ ملک میں جمہوریت7 سال پہلے دم توڑ گئی تھی‘غیر نمائندہ حکمرانوں کے کئے گئے فیصلے نہ صرف سیاسی حکمت عملی سے آری ہیں بلکہ ان کی سازشوں سے ہماری قومی ... مزید

چکوال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے بچے کی ہلاکت‘ عدالت عظمیٰ کی سیکرٹری ..

جمعرات 28 ستمبر 2006 19:01

چکوال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے بچے کی ہلاکت‘ عدالت عظمیٰ کی سیکرٹری صحت کو ڈاکٹرز کی پرائیویٹ پریکٹس کے حوالے سے وضع کردہ پالیسی کی تفصیلی رپورٹ 9 اکتوبر تک پیش کرنے کی ہدایت

عدالت عظمیٰ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں ڈاکٹر عامر کی پیشہ وارانہ غفلت سے فوت ہونے والے بچے کے والد کی درخواست پر ڈاکٹر بابر اعوان ایڈووکیٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی مرتب ... مزید

یکم نومبر سے گنے کی کرشنگ شروع نہ کرنے والے شوگر ملز مالکان کیخلاف سخت ..

جمعرات 28 ستمبر 2006 16:36

یکم نومبر سے گنے کی کرشنگ شروع نہ کرنے والے شوگر ملز مالکان کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی‘ وفاقی حکومت

وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ شوگر ملز مالکان نے یکم نومبر سے گنے کی کرشنگ شروع نہ کی تو ان کے خلاف شوگر کنٹرول ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی جمعرات کے روز پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر خوراک و زراعت ... مزید

اٹک‘ بھارت سے درآمد شدہ مضر صحت گوشت کی فروخت

جمعرات 28 ستمبر 2006 16:21

اٹک‘ بھارت سے درآمد شدہ مضر صحت گوشت کی فروخت

اٹک کے قصابوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا دھندا اختیار کرلیا انڈیا سے درآمد کیا گیا مضرصحت گوشت اور قیمہ رمضان کے مقدس مہینے میں فروخت کرنا شروع کردیا بڑے پیمانے پر روزہ داروں کے بیمار ہونے کا خطر ہ پیدا ... مزید

محکمہ صحت31ارب روپے سے ماں اور بچوں کی صحت کیلئے پروگرام کیلئے مراکز ..

جمعرات 28 ستمبر 2006 15:51

محکمہ صحت31ارب روپے سے ماں اور بچوں کی صحت کیلئے پروگرام کیلئے مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کریگا‘ وزیر صحت

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر طاہر علی جاوید نے کہا ہے کہ محکمہ صحت صوبہ کے 295 رورل ہیلتھ سنٹرز اور 2500 بنیادی مراکز صحت کو اپ گریڈ کر رہا ہے اور وہاں جدیدبنیادی صحت کی سہولتوں اور زچہ بچہ سے متعلقہ ضروری سہولتوں ... مزید

وفاقی سیکرٹری صحت انور محمود کا افطار ڈنر، شدید بارش میں وزیراعظم،وفاقی ..

منگل 26 ستمبر 2006 20:54

وفاقی سیکرٹری صحت انور محمود کا افطار ڈنر، شدید بارش میں وزیراعظم،وفاقی وزراء اور صحافیوں نے نماز ادا کی، شوکت عزیز کا خوشگوار موڈ، ہمارے ہاں بدقسمتی سے ہر بات کو سازش قرار دیدیا جاتا ہے، بارش کو ..

وفاقی سیکرٹری صحت سید انور محمود نے منگل کو اپنی رہائش گاہ پر ایک افطار ڈنر دیا جس میں وزیراعظم شوکت عزیز، وفاقی وزیر صحت نصیر خان، اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت سینیٹر طارق عظیم خان،وفاقی سیکرٹری ... مزید

ٹی بی کے خاتمہ کیلئے62ملین ڈالر کی گرانٹ ‘صوبہ کے 35 اضلاع میں ڈاٹس پروگرام ..

منگل 26 ستمبر 2006 12:55

ٹی بی کے خاتمہ کیلئے62ملین ڈالر کی گرانٹ ‘صوبہ کے 35 اضلاع میں ڈاٹس پروگرام ‘ ایک ارب روپے مالیت ادویات کی مفت تقسیم کی جائیگی‘ وزیر صحت

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر طاہر علی جاوید نے کہا ہے کہ ٹی بی کا علاج مہنگا اور طویل عرصہ تک جاری رہتا ہے اور اس طرح بیمار شخص کیلئے تکلیف دہ امر ہونے کے ساتھ ساتھ یہ ان پر معاشی بوجھ بھی ہے اور ہمارے معاشرے ... مزید

قلات ‘ گیسٹرو کی وبا پھیلنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق‘ درجنوں ہسپتال ..

پیر 25 ستمبر 2006 16:35

قلات ‘ گیسٹرو کی وبا پھیلنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق‘ درجنوں ہسپتال پہنچ گئے

کے نواحی علاقے نیمرغ میں گسیٹرو کی وباء پھیلنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں متاثر ہوئے ہیں ۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نیمرغ اور گردو نواح میں گیسٹرو اور ہیضے کی وباء پھوٹ ... مزید

صدر مشرف کا ٹیکساس میں میڈیکل چیک اپ،صدر پرویزمشرف مکمل طورپر صحت مند ..

اتوار 24 ستمبر 2006 13:08

صدر مشرف کا ٹیکساس میں میڈیکل چیک اپ،صدر پرویزمشرف مکمل طورپر صحت مند ہیں،محمد علی درانی

صدر جنرل پرویزمشرف کا ٹیکساس کے قصبے پیرس کے ایک ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ کیاگیا صدر جنرل پرویزمشرف نے مشرقی ٹیکساس کے قصبے پیرس کا غیر اعلانیہ دورہ کیا جہاں کے ہسپتال میں انہوں نے اپنا میڈیکل چیک ... مزید

وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے میگا پراجیکٹس کے علاوہ بجلی ،گیس ..

ہفتہ 23 ستمبر 2006 21:51

وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے میگا پراجیکٹس کے علاوہ بجلی ،گیس ،صحت اورتعلیم کی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے،وزیراعظم شوکت عزیز

وزیر اعظم شوکت عزیز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے میگا پراجیکٹس شروع کرنے کے ساتھ ساتھ انتہائی نچلی سطح تک بجلی ،سڑکوں ،پینے کے صاف پانی ،قدرتی گیس ،صحت اورتعلیم کی سہولیات کی ... مزید

بش مشرف ملاقات سے پاک امریکہ سٹریٹیجک تعلقات مزید مستحکم ہونگے‘ شوکت ..

ہفتہ 23 ستمبر 2006 18:15

بش مشرف ملاقات سے پاک امریکہ سٹریٹیجک تعلقات مزید مستحکم ہونگے‘ شوکت عزیز

وزیر اعظم شوکت عزیز نے صدر جنرل پرویز مشرف کی امریکی صدر جارج واکر بش کے ساتھ ملاقات کو انتہائی مفید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹریٹیجک تعلقات مزید مستحکم ہونگے۔ ... مزید

Records 24856 To 24870 (Total 24882 Records)