Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 298

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 12 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

جمعہ 27 نومبر 2020 17:56

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 12 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 12 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 79 کرونا وائرس ... مزید

صحت مند رہنے کیلیے صرف 12 منٹ کی سخت جسمانی مشقت بھی کافی ہے، تحقیق

جمعہ 27 نومبر 2020 13:10

صحت مند رہنے کیلیے صرف 12 منٹ کی سخت جسمانی مشقت بھی کافی ہے، تحقیق

جسمانی مشقت بشمول ورزش کے نت نئے فائدے سامنے آتے جارہے ہیں؛ اور اب امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اگر روزانہ صرف 12 منٹ کی سخت جسمانی مشقت یا ورزش کی جاتی رہے تو بیک وقت کئی بیماریوں سے محفوظ ... مزید

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ ، وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ ..

جمعہ 27 نومبر 2020 13:01

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ ، وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 37 ہزار 840 ہو گئیں

کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ،دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 13 لاکھ 8 ہزار 613 تک جا پہنچی جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 37 ہزار 840 ہو گئیں۔کورونا ... مزید

آکسفورڈ یونیورسٹی کا ویکسین کے ٹرائل میں ایک غلطی کا اعتراف

جمعہ 27 نومبر 2020 13:01

آکسفورڈ یونیورسٹی کا ویکسین کے ٹرائل میں ایک غلطی کا اعتراف

آسترازینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی نے ایک مینوفیکچرنگ غلطی کا اعتراف کیا ہے جس سے ان کی تجرباتی کووڈ 19 ویکسین کے آخری مرحلے کے ابتدای نتائج پر سوالات سامنے آئے ہیں۔اس غلطی کا اعتراف اس وقت کیا ... مزید

کورنا سے متاثر مریض علامات نظر آنے کے بعد اولین 5 دنوں تک سب سے زیادہ ..

جمعہ 27 نومبر 2020 13:01

کورنا سے متاثر مریض علامات نظر آنے کے بعد اولین 5 دنوں تک سب سے زیادہ متعدی ہوتے ہیں، نئی تحقیق

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر مریض علامات نظر آنے کے بعد اولین 5 دنوں تک سب سے زیادہ متعدی ہوتے ہیں۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع تحقیق میں ... مزید

ْفیصل آباد میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 26 نئے کیسیز سامنے آئے ہیں ، ڈپٹی ..

جمعہ 27 نومبر 2020 12:16

ْفیصل آباد میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 26 نئے کیسیز سامنے آئے ہیں ، ڈپٹی دسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ

کورونا وائرس کی عالمی وبا کی دوسری تازہ لہر کے نتیجہ میں فیصل آباد میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ہر گزرتے روز مسلسل اضافہ ہونے لگاہے جبکہ حالیہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی1259 ٹیسٹوں کے دوران 26 افراد ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 16 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

جمعرات 26 نومبر 2020 17:50

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 16 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 16 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 77 کرونا وائرس ... مزید

لائن کلب کے اشتراک سے بخش ہسپتال دھنیالہ میں ذیابیطس کیئر سنٹر قائم ..

جمعرات 26 نومبر 2020 17:29

لائن کلب کے اشتراک سے بخش ہسپتال دھنیالہ میں ذیابیطس کیئر سنٹر قائم کیا جائیگا

لائن کلب کے اشتراک سے بخش ہسپتال دھنیالہ میں ذیابیطس کیئر سنٹر قائم کیا جائیگا جس کے لیے ایک ایم او یو دونوں کے درمیان ہوا [short][show_art_pic 382759][/short]تفصیلات کے مطابق عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر میاں محمد ... مزید

انڈونیشیا میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 917 نئے کیسیز رپورٹ، مزید 127  اموات ..

جمعرات 26 نومبر 2020 16:49

انڈونیشیا میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 917 نئے کیسیز رپورٹ، مزید 127 اموات کی تصدیق، وزارت صحت

: انڈونیشیا کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے کورونا وائرس سے متاثرہ 4 ہزار 917 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 127 مزید اموات ہوئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی وزارت ... مزید

ملتان ،پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز دسمبر کے پہلے ہفتے میں ہوگا ،9 لاکھ ..

جمعرات 26 نومبر 2020 16:49

ملتان ،پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز دسمبر کے پہلے ہفتے میں ہوگا ،9 لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائیگی

ضلع ملتان میں پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز دسمبر کے پہلے ہفتے میں ہوگا پولیو مہم میں 9 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر ایس او پیز کے انتظامات ... مزید

کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے ساتھ ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند ..

جمعرات 26 نومبر 2020 16:44

کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے ساتھ ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے

کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے ساتھ ملک بھر میں جمعرات سے تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔گزشتہ دنوں وزرائے تعلیم کانفرنس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں 26 نومبر سے تعلیمی ادارے ... مزید

لاہور کے 12سرکاری ہسپتالوں کو کورونا فوکل ہسپتال بنا دیا گیا

جمعرات 26 نومبر 2020 16:13

لاہور کے 12سرکاری ہسپتالوں کو کورونا فوکل ہسپتال بنا دیا گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور کے 12سرکاری ہسپتالوں کو کورونا فوکل ہسپتال بنا دیا گیا۔جبکہ کورونا ایڈوائرزی کے رکن پروفیسر محمود شوکت نے کہا ہے کہ دوسری لہر دسمبر کے آخر میں شدت کے ساتھ آسکتی ہے، ویکسین ... مزید

امریکا میں کورونا سے ہر 3 منٹ میں 4 اموات

جمعرات 26 نومبر 2020 15:13

امریکا میں کورونا سے ہر 3 منٹ میں 4 اموات

امریکا میں کورونا وائرس کی صورتحال شدت اختیار کر گئی ،ہر روز 2 ہزار سے زائد اموات اور ہر 3 منٹ میں 4 اموات ہونے لگیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امریکا کے ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد ... مزید

کراچی میں کورونا نے تباہی مچا دی، ایک ہی دن میں 32 جاں بحق

جمعرات 26 نومبر 2020 14:54

کراچی میں کورونا نے تباہی مچا دی، ایک ہی دن میں 32 جاں بحق

کراچی میں کورونا نے تباہی مچا دی۔ ایک ہی دن میں وائرس سے متاثر 32افراد انتقال کرگئے۔کراچی میں ایک دن میں کوروناوائرس سے متاثرہ بتیس افراد انتقال کرگئے۔ ایدھی کورونا ٹیم نے مختلف اسپتالوں سے میتوں ... مزید

کراچی، اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے صرف215بستر رہ گئے

جمعرات 26 نومبر 2020 14:44

کراچی، اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے صرف215بستر رہ گئے

کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے آئی سی یوز میں صرف215 بیڈز باقی رہ گئے ہیں۔جناح اسپتال، آغا خان، لیاقت نیشنل، ساتھ سٹی اور پٹیل اسپتال میں آئی سی یوز کے بیڈز پر جگہ ختم ہوگئی ... مزید

Records 4456 To 4470 (Total 24906 Records)