بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

ہفتہ جنوری

   عمران خان کا پھر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ، جب تک کمیشن نہیں بنتا مستقبل میں انتخابات شفاف نہیں ہو سکتے،(آج) نئی حکمت عملی بنائیں گے، کسی کو کھانسی بھی آئی تو الزام دھرنے پر عائد کیاگیا، اب پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی قلت کس کی نااہلی ہے ،دھرنا جاری ہوتا تو نہ پٹرول مہنگا ہوتا نہ بجلی اور نہ ہی پٹرول کا بحران ہوتا، جب پیٹرول سستا ہورہا ہے تو پھر بجلی کو مہنگا کیوں کیا جارہا ہے، آرمی پبلک سکول صوبائی حکومت کے کنٹرول میں نہیں،الزام محض پراپیگنڈہ ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بنی گالہ میں پریس کانفرنس
وقت اشاعت:
17/01/2015 - 21:31:01

17/01/2015 - 18:58:24

جمعہ جنوری

   وفاق المدارس العربیہ پا کستان کی اپیل پر ملک بھر میں جمعہ کو یوم احتجاج منایاگیا، گستاخانہ خاکوں کیخلاف قراردیں منظور، تمام انبیاء کرام کے احترام پر مبنی قانون سازی لازم ہوچکی، علماء کرام دنیا میں قیام امن کیلئے تمام انبیاء کرام اور مذہبی شعائر کے احترام پر مبنی قانون سازی لازم ہو چکی،مغرب اپنے انتہا پسندوں سے خود بھی چھٹکارہ حاصل کرے ، دنیاکوبھی شرانگیزوں سے نجات دلائے،آزادی اظہار رائے کی حدود وقیود کے تعین کے بغیر دنیا میں سلامتی اور سکون کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا،اراکین پارلیمنٹ کا تحفظِ ناموس رسالت مارچ قابل تحسین مگر عالمی سطح پر انسداد توہین رسالت کے لیے موثر عملی اقدامات اٹھائے جائیں، شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ، مفتی اعظم مفتی رفیع عثمانی، مولانا عبدالرزاق اسکندر، قاری حنیف جالندھری سمیت دیگر علماء کرام کاخطبہ جمعہ
وقت اشاعت:
16/01/2015 - 23:28:54
فہرست 6101 سے 6120  تک   (15760 ریکارڈز )