بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

جمعہ جنوری

   وزیراعلیٰ کی زیرصدارت شعبہ صحت میں اصلاحات کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس ،اہم اقدامات کی منظوری دی گئی، پنجاب کے نرسنگ سکولوں کو نرسنگ کالجوں کا درجہ دینے کی منظوری، چارسینٹر آف ایکسیلنس نرسنگ کالجوں کے قیام کا اعلان، تین اضلاع میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کے قیام کے پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری ،غیرفعال بورڈآف مینجمنٹ کوتبدیل کرنے کا فیصلہ، ڈسٹرکٹ و تحصیل ہسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈز کومرحلہ وار اپ گریڈ کرنے اور علیحدہ پیڈیاٹرک وارڈمختص کرنے کی بھی منظوری دیدی گئی، معیاری اوربہترین طبی سہولتوں کی فراہمی عوام کا حق ہے جو انہیں ہر قیمت پر دیں گے‘ محمد شہبازشریف کا اجلاس سے خطاب
وقت اشاعت:
16/01/2015 - 19:06:52

جمعرات جنوری

   حکومت مدارس ،مذہبی طبقے کیخلاف جانبدارانہ اقدام سے گریز کرے ،رہنما جمعیت علمائے اسلام، کوائف جمع کرنے کے نام پر علماء اور طلبہ کو حراساں کرنے کا سلسلہ فوری طور پر روکا جائے،مولانا راشد محمود سومرو ، پرامن جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں اسے کمزوری نہ سمجھا جائے،قاری محمد عثمان، جو لوگ مدارس ،مساجد کی رجسٹریشن اور فنڈ بارے فکرمند ہیں انہیں این جی اوز کا فنڈ ،سرگرمیاں کیوں نظر نہیں آتی ہیں، ”تحفظ مدارس وشہید اسلام کانفرنس“ سے خطاب
وقت اشاعت:
15/01/2015 - 21:53:10
فہرست 6121 سے 6140  تک   (15759 ریکارڈز )