بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

ہفتہ جنوری

جمعہ جنوری

   شکارپور، امام بارگاہ میں خطبہ جمعہ کے دوران دھماکہ،49 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، بعض کی حالت نازک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ، چھٹی پر موجود ہسپتال کے عملے کو فوری طلب کرلیا گیا ، کئی افراد چھت گرنے سے ملبے تلے دب گئے ، دھماکے وقت امام بارگاہ میں سو کے قریب افراد نچلی منزل اور 60 سے 70 افراد پہلی منزل پر موجود تھے ایس ایچ او ، امام بارہ گاہ کے باہر سکیورٹی انتظامات نہ ہونے کی اطلاعات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ، ڈی آئی جی دھماکے کے زخمیوں کے علاج کیلئے پنوں عاقل گیریژن سے فوج کی 4 ایمبولینسیں شکارپور پہنچ گئیں، شیعہ علماء کونسل ، جعفریہ ا لائنس اور مجلس وحدت مسلمین کا شکار پور دھماکے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان ، صدر ممنون حسین ،وزیر اعظم نواز شریف واقعہ کی شدید مذمت ، رپورٹ طلب کرلی گئی ، معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ، دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے پرعزم ہیں ، وزیر اعظم ، وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی ، پوری ملک دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے ،حکومت دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو نیست و نابود کرنے کی کوشش کر رہی ہے ،شرجیل میمن
وقت اشاعت:
30/01/2015 - 20:31:43
فہرست 6141 سے 6160  تک   (16043 ریکارڈز )