Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 318

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

جمعرات 1 اکتوبر 2020 18:05

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 6 کرونا وائرس سے ... مزید

فیس ماسک ایک خاص قسم کی ویکسین ہے، یہ کورونا وائرس کے ذرات کو فلٹر کرکے ..

جمعرات 1 اکتوبر 2020 12:37

فیس ماسک ایک خاص قسم کی ویکسین ہے، یہ کورونا وائرس کے ذرات کو فلٹر کرکے ان کی شرح انتہائی کم کر دیتا ہے،ماہرین

طبی ماہرین نے کہاہے کہ فیس ماسک ایک خاص قسم کی ویکسین ہے، یہ کورونا وائرس کے ذرات کو فلٹر کرکے ان کی شرح انتہائی کم کر دیتا ہے، اگر ماسک پہننے والے شخص کے جسم میں یہ ذرات چلے بھی جائیں تو اس کی علامات ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

بدھ 30 ستمبر 2020 18:02

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔اس وقت جہلم میں 5 کرونا وائرس ... مزید

لودھراں،عوام کے شعور و آگاہی کیلئے ڈینگی ویک منانے کے سلسلے میں مختلف ..

بدھ 30 ستمبر 2020 16:23

لودھراں،عوام کے شعور و آگاہی کیلئے ڈینگی ویک منانے کے سلسلے میں مختلف سرگرمیوں کا آغاز

ڈپٹی کمشنر عمران قریشی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لودھراں کی زیر اہتمام عوام کے شعور و آگاہی کیلئے ڈینگی ویک منانے کے سلسلے میں مختلف سرگر میوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ ڈینگی کنٹرول پروگرام کے ... مزید

پولیو کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ

بدھ 30 ستمبر 2020 16:12

پولیو کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ

پولیو کا خاتمہ اولین ترجیح ہے پنجاب بھر میں ضلع مظفر گڑھ کا اوسط تناسب97فیصد رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر اقبال مکول نے مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ڈپٹی ڈی ایچ او ... مزید

24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 747 نئے کیسیز ، وائرس سے 5 مریض ہسپتالوں میں ..

بدھ 30 ستمبر 2020 15:53

24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 747 نئے کیسیز ، وائرس سے 5 مریض ہسپتالوں میں جاں بحق ہوئے،

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ بدھ کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 747 مریضوں کے ... مزید

موسم سرما کے آغاز پر بچوں کیلئے خصوصی احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد ..

بدھ 30 ستمبر 2020 15:47

موسم سرما کے آغاز پر بچوں کیلئے خصوصی احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد اشد ضروری ہے، ماہرین امراض اطفال

ممتاز ماہر اطفال ڈاکٹراویس شیخ نے کہا ہے کہ موسم سرما کے اثرات والے مہینہ اکتوبر میں بچوں کیلئے خصوصی احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد یقینی بنانا اشد ضروری ہے کیونکہ والدین کی ذرا سی بھی غفلت بچوں ... مزید

واپڈا ہسپتال لاہور میں تین نئے یونٹس کا اضافہ

بدھ 30 ستمبر 2020 15:47

واپڈا ہسپتال لاہور میں تین نئے یونٹس کا اضافہ

واپڈا کی جانب سے اپنے ملازمین اور اُن کے اہل خانہ کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے واپڈا ہسپتال لاہور میں تین نئے یونٹس کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ جس میں نوزائیدہ بچگان نرسری امراض نسواں و زچگی ... مزید

سندھ میں بڑھتے کورونا کیسز پر این سی او سی نے تشویش کا اظہار کر دیا

بدھ 30 ستمبر 2020 13:51

سندھ میں بڑھتے کورونا کیسز پر این سی او سی نے تشویش کا اظہار کر دیا

سندھ میں بڑھتے کورونا کیسز پر این سی او سی نے تشویش کا اظہار کر دیا۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس چیئر مین اسد عمر کی سربراہی میں ہوا جس میں ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پہ ... مزید

کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ

بدھ 30 ستمبر 2020 13:34

کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ

کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق اجلاس کے دوران کراچی میں کورونا وائرس کیسز کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ این سی او سی اجلاس کو بتایا ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

منگل 29 ستمبر 2020 18:35

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔اس وقت جہلم میں 3 ... مزید

دنیا میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کی وجہ سے ہوتی ہیں، ماہرین امراض ..

منگل 29 ستمبر 2020 17:12

دنیا میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کی وجہ سے ہوتی ہیں، ماہرین امراض دل

ماہرین امراض دل نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ عالمی یوم قلب کے موقع پر ڈاکٹر شبانہ نے کہا کہ دنیا میں سب سے زیادہ اموات روز بروز بڑھتے امراض قلب کی وجہ سے ہورہی ... مزید

پاکستان میں 4سے 5لاکھ افراد امراض قلب کے باعث موت کا شکار ہوجاتے ہیں،ماہرین ..

منگل 29 ستمبر 2020 17:10

پاکستان میں 4سے 5لاکھ افراد امراض قلب کے باعث موت کا شکار ہوجاتے ہیں،ماہرین صحت

ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِ اہتمام ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر منعقد ہونے والی واک میں ماہرینِ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں دل کے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں، پوری دنیا میں سالانہ 2.5کروڑ افرا ... مزید

بروقت علاج اور احتیاط سے نزلہ زکام کھانسی کے امراض پرقابو پایا جاسکتا ..

منگل 29 ستمبر 2020 17:03

بروقت علاج اور احتیاط سے نزلہ زکام کھانسی کے امراض پرقابو پایا جاسکتا ہے، ماہر امراض اطفال

ماہر امراض اطفال ڈاکٹر اویس نے کہا ہے کہ موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی گلے کے امراض میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، گلے کی خرابی کے باعث کھانسی‘ بخار‘ سر درد‘ جسم درد اور گلے میں خراش کی علامات کے باعث ... مزید

پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 19 ویں ..

منگل 29 ستمبر 2020 16:32

پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 19 ویں نمبر پر آ گیا

پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 19 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 672 نئے کورونا وائرس کے کیسز سامنے آ گئے، مزید ... مزید

Records 4756 To 4770 (Total 24906 Records)