Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 319

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بلند فشار خون، غیر متوازن غذا، موٹاپا اور تمباکو نوشی کو کنٹرول کر ..

منگل 29 ستمبر 2020 15:13

بلند فشار خون، غیر متوازن غذا، موٹاپا اور تمباکو نوشی کو کنٹرول کر کے امراض قلب سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ڈاکٹر ظفر عباس بلوچ

:فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ظفر عباس خان بلوچ نے کہا ہے کہ دل کی بیماریوں خصوصاً ہارٹ اٹیک کی وجوہات میں سرِ فہرست بلند فشار خون، غیر متوازن غذا، موٹاپا اور تمباکو ... مزید

نزلہ‘ زکام‘ کھانسی اور بخار کی علامات میں بچوں کو سکول نہ بھجوائیں

منگل 29 ستمبر 2020 15:07

نزلہ‘ زکام‘ کھانسی اور بخار کی علامات میں بچوں کو سکول نہ بھجوائیں

موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی گلے کے امراض میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے گلے کی خرابی کے باعث کھانسی‘ بخار‘ سر درد‘ جسم درد اور گلے میں خراش کی علامات کے باعث کئی سکولوں سے بچوں کو اس بناء پر چھٹی کروا ... مزید

قصور، محکمہ صحت کی عطائیوں کے خلاف کارروائی‘5کلینک سیل

منگل 29 ستمبر 2020 15:07

قصور، محکمہ صحت کی عطائیوں کے خلاف کارروائی‘5کلینک سیل

الہ آباد و گردونواح میں محکمہ صحت کی کارروائی‘5کلینک سیل کردیئے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرقصورمنظرجاویدعلی اور چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفیسرقصور ڈاکٹر جاوید اقبال کی خصوصی ہدایت پرڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ ... مزید

سندھ میں 32 ہزار 568 نمونے ٹیسٹ کے نتائج کے منتظر ہیں،ڈی جی محکمہ صحت سندھ

منگل 29 ستمبر 2020 15:05

سندھ میں 32 ہزار 568 نمونے ٹیسٹ کے نتائج کے منتظر ہیں،ڈی جی محکمہ صحت سندھ

سندھ میں 32 ہزار سے زائد افراد اپنے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج کے منتظر ہیں۔ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی کورنا وائرس سے متعلق رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سندھ میں 32 ہزار 568 نمونے ٹیسٹ کے نتائج کے منتظر ... مزید

دنیا میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کی وجہ سے ہوتی ہیں : ماہر امراض ..

منگل 29 ستمبر 2020 15:05

دنیا میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کی وجہ سے ہوتی ہیں : ماہر امراض قلب

ماہر امراض قلب نے کہاہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کی وجہ سے ہوتی ہیں۔عالمی یوم قلب پر کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ اینڈ ڈیزیز میں امراض قلب کی آگاہی کا دن منایا گیا۔ ماہر امراض قلب ڈاکٹر ... مزید

کورونا وائرس ،صوبے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے بعد صورتحال بہت حد ..

منگل 29 ستمبر 2020 15:05

کورونا وائرس ،صوبے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے بعد صورتحال بہت حد تک بہتر ہے ، سعید غنی

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہاہے کہ مجموعی طور پر تعلیمی اداروں میں صورتحال بہتر ہے، زیادہ سے زیادہ توجہ والدین کو اس حوالے سے آگاہی کی فراہمی ہے۔میڈیا سے گفتگومیں انہوں نے کہاکہ صوبے میں تعلیمی ... مزید

پاکستان میں سالانہ ایک لاکھ70ہزار افراد تمباکو نوشی سے موت کا شکار ہوتے ..

منگل 29 ستمبر 2020 14:57

پاکستان میں سالانہ ایک لاکھ70ہزار افراد تمباکو نوشی سے موت کا شکار ہوتے ہیں، طبی ماہرین

معروف طبی ماہرڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سالانہ ایک لاکھ70ہزار افراد تمباکو نوشی سے موت کا شکار ہوتے ہیں، حکومت نے پبلک مقامات، دوران سفر اور سرکاری دفاتر میں سگریٹ نوشی قانوناً ممنوع ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم ..

پیر 28 ستمبر 2020 18:03

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال،ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ جہلم ڈ سٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ صحت جہلم نے گزشتہ روز تک کورونا ... مزید

نیوٹریشن پروگرام محکمہ صحت بلوچستان کے تحت غذائی کمی کے شکار ماں اور ..

پیر 28 ستمبر 2020 17:12

نیوٹریشن پروگرام محکمہ صحت بلوچستان کے تحت غذائی کمی کے شکار ماں اور بچوں کے علاج کا آغاز کر دیاگیا

محکمہ صحت بلوچستان نیوٹریشن پروگرام کے ڈائریکٹر ڈاکٹر امین خان نے کہا ہے کہ محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے تحت غذائی کمی کے شکار ماں اور بچوں کے علاج کا آغاز کر دیاہے اس وقت بلوچستان کے دس اضلاع میں ... مزید

خانیوال، انسداد ڈینگی ویک کا آغاز، آگاہی سیمینار و واک کا انعقاد

پیر 28 ستمبر 2020 16:32

خانیوال، انسداد ڈینگی ویک کا آغاز، آگاہی سیمینار و واک کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی انسداد ڈینگی ویک کا آغاز ہوگیا ڈپٹی کمشنر نے ڈسٹرکٹ جناح لائبریری ہال میں منعقدہ تقریب میں ڈینگی ویک کیحوالہ سے سرگرمیوں کا افتتاح کیا۔ اس موقع ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں28ستمبرکو سگ گزیدگی سے ہونے والی مہلک بیماری ..

پیر 28 ستمبر 2020 14:20

پاکستان سمیت دنیا بھر میں28ستمبرکو سگ گزیدگی سے ہونے والی مہلک بیماری ریبیز کا عالمی دن منایاگیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں28ستمبرکو سگ گزیدگی سے ہونے والی مہلک بیماری ریبیز کا عالمی دن منایاگیا، پاکستان ریبیز سے ہونے والی اموات کے لحاظ سے تیسرا بڑا ملک ہے۔کتے کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری ریبیز ... مزید

دل کے دورے سے بچنے کیلئے طرز زندگی اور اپنے رہن سہن کا انداز تبدیل کرنا ..

پیر 28 ستمبر 2020 14:01

دل کے دورے سے بچنے کیلئے طرز زندگی اور اپنے رہن سہن کا انداز تبدیل کرنا انتہائی ضروری ہے، مرغن کھانوں کی بجائے پھل اور سبزیوں کو اپنی خوراک کا لازمی حصہ بنایا جائے، ڈاکٹر رانا اطہر جاوید

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ماہر امراض قلب پروفیسر ڈاکٹر رانا اطہر جاوید نے کہاہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں لوگوں کا ’’آرام طلب لائف سٹائل‘‘ دل کی بیماریوں کا سب سے بڑا سبب ہے لہٰذا ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ہارٹ ڈے کل منایاجائے گا

پیر 28 ستمبر 2020 13:56

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ہارٹ ڈے کل منایاجائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ہارٹ ڈے کل منگل کو منایاجائے گا۔ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت، حکومت پاکستان ، محکمہ صحت پنجاب ، انسٹیٹیوٹس آف کارڈیالوجی، ہارٹ سیور فائونڈیشن اور بعض دیگر سرکاری ... مزید

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 566 افرادکے ٹیسٹ مثبت، 8 اموات رپورٹ،

پیر 28 ستمبر 2020 13:37

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 566 افرادکے ٹیسٹ مثبت، 8 اموات رپورٹ،

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔پیر کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 566 افرادکے کورونا وائرس ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

ہفتہ 26 ستمبر 2020 15:47

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے ... مزید

Records 4771 To 4785 (Total 24906 Records)