بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

جمعرات جنوری

   مختلف سرکاری محکموں میں کرپشن کی سطح کئی گنا بڑھ گئی ،کئی محکموں میں کم ہوئی ‘ ایگری فورم پاکستان 2007ء کے مقابلے میں گزشتہ سال محکمہ آبپاشی میں 65فیصد ،ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں53فیصد ،پولیس میں 57فیصد ریکارڈ کی گئی ، صحت میں 21سے کم ہو کر 18فیصد کی سطح پر آ گئی ،عدالتی نظام میں 31کے مقابلے میں22فیصد ،تعلیم میں 17سے کم ہو کر 13فیصد ہو گئی ، سروے کا مقصد صرف اصلاح ہے ،کرپشن بڑھتی گئی تو کہیں ملک اس بوجھ کے نیچے ہی نہ دب جائے ،تدارک کیلئے اقدامات کئے جائیں‘ ابراہیم مغل
وقت اشاعت:
01/01/2015 - 21:48:11
   چیئر مین سینٹ نیئر حسین بخاری کا وزراء کی سینٹ اجلاس میں غیر حاضری پر شدید برہمی کا اظہار، سنجیدگی کا یہ عالم ہے تلاوت کے وقت کوئی رکن ایوان میں موجود نہیں ، چیئر مین سینٹ نیئر حسین بخاری اپوزیشن جماعتوں کا پٹرولیم مصنوعات پر پانچ فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ کے خلاف سینٹ سے واک آؤٹ، یہ کالا ٹیکس ہے جو نامناسب ہے ، سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جی ایس ٹی کا نفاذ صرف پارلیمنٹ کے ایکٹ کے ذریعے کیا جا سکتا ہے،سینیٹر رضا ربانی ، پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں اضافہ عارضی ہے، قیمتیں بڑھنے کی صورت میں اضافہ واپس لے لیا جائیگا ، وزیر خزانہ ، آپریشن ضرب عضب پر اب تک 30 ارب روپے اضافی خرچ ہوچکے ہیں، ہمیں آئی ڈی پیزکی واپسی اور آپریشن زدہ علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایک ارب ڈالردرکار ہیں ، سینیٹر اسحاق ڈار کا سینٹ میں اظہار خیال ، بے روزگاری اور قیمتوں میں اضافے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں ،خالدہ پروین
وقت اشاعت:
01/01/2015 - 18:20:38

بدھ دسمبر

فہرست 6401 سے 6420  تک   (15760 ریکارڈز )