Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 328

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ہائی بلڈپریشر پرقابوپانے کے لئے سادہ غذا اور ورزش ضروری ہے ۔لیاقت احمد ..

بدھ 9 ستمبر 2020 15:02

ہائی بلڈپریشر پرقابوپانے کے لئے سادہ غذا اور ورزش ضروری ہے ۔لیاقت احمد علی

ہائی بلڈپریشر پرقابوپانے کے لئے سادہ غذا اور ورزش ضروری ہے ۔فاضل طب الجراحت وجنرل فزیشن ہربل میڈیسن قصورحکیم لیاقت احمد علی نے دوران ملاقات’’اے پی پی‘‘کوبتایاکہ سادہ غذا کا استعمال بڑھتی ہوئی ... مزید

ترکی میں کورونا وائرس ٹیسٹ کا 8 منٹ میں نتیجہ دینے والی کٹ تیار کر لی ..

بدھ 9 ستمبر 2020 14:05

ترکی میں کورونا وائرس ٹیسٹ کا 8 منٹ میں نتیجہ دینے والی کٹ تیار کر لی گئی

شمال مغربی ترکی کی ایک یونیورسٹی میں کورونا وائرس کے لئے ایک ٹیسٹ کٹ کو تیار کیا گیا ہے جو آٹھ منٹ میں نتائج دے دیتی ہے ۔ترک ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کیناکال اونسکیز مارٹ یونیورسٹی کے بایو ... مزید

موسم برسات کے بعد ڈینگی مچھر کے سر اٹھانے کے خدشے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ ..

بدھ 9 ستمبر 2020 13:48

موسم برسات کے بعد ڈینگی مچھر کے سر اٹھانے کے خدشے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی

موسم برسات کے بعد ڈینگی مچھر کے سر اٹھانے کے خدشے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی ہے اور ڈینگی کے خلاف کام کرنے والے محکمہ صحت کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کرکے ہنگامی بنیادوں پر ڈینگی لاروا کے تدارک ... مزید

آکسفورڈ ویکسین ٹرائل، امیدوار میں منفی ردعمل، کورونا وائرس ویکسین ..

بدھ 9 ستمبر 2020 13:08

آکسفورڈ ویکسین ٹرائل، امیدوار میں منفی ردعمل، کورونا وائرس ویکسین کا آزمائشی مرحلہ روک دیا گیا

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی اور دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کی جانب سے کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے لیے تیار کی جانے والی ویکسین کی آزمائش کے آخری مرحلے کو اٴْس وقت روکنا پڑا جب اس آزمائش ... مزید

آڑو ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت زیادہ مفید ہے،طبی ماہرین

بدھ 9 ستمبر 2020 13:08

آڑو ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت زیادہ مفید ہے،طبی ماہرین

جرمن فیڈرل سینٹر برائے نیوٹریشن نے کہا کہ آڑو ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت زیادہ مفید ہے۔جرمن فیڈرل سینٹر برائے نیوٹریشن نے کہا ہے کہ آڑو وٹامنز اور معدنیات کا خزانہ ہے۔ اس میں وٹامن اے ، بی ، ... مزید

کوویڈ۔19 کی وباسے صحت کی خدمات میں تعطل سے لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے ..

بدھ 9 ستمبر 2020 12:27

کوویڈ۔19 کی وباسے صحت کی خدمات میں تعطل سے لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں جبکہ کوویڈ۔19 کی وبا بچوں کی شرح اموات میں کمی کی پیشرفت کو ختم کرسکتی ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے عالمی برادری کو خبردارکیا ہے کہ کوویڈ۔19 کی وباسے صحت کی سہولیات میں تعطل کے باعث لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں جبکہ کوویڈ۔19 کی وبا بچوں کی شرح اموات کم کرنے میں کئی دہائیوں ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

منگل 8 ستمبر 2020 17:54

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے ... مزید

اگست میں حاصل کیے گئے سیوریج کے تمام نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی ..

منگل 8 ستمبر 2020 16:55

اگست میں حاصل کیے گئے سیوریج کے تمام نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیو کا خطرہ بدستور برقرار ہے ، اگست میں حاصل کیے گئے سیوریج کے تمام نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی، اگست کے اوائل میں آئوٹ فال روڈ ڈسپوزل اسٹیشن سے ... مزید

پولیو صحت مند معاشرے کیلئے چیلنج سے کم نہیں، آغا شیر زمان

منگل 8 ستمبر 2020 16:41

پولیو صحت مند معاشرے کیلئے چیلنج سے کم نہیں، آغا شیر زمان

ڈپٹی کمشنر چاغی آغا شیر زمان کی زیر صدارت ڈی پیک پولیو کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی ایچ او عبدالغنی نے پولیو کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اجلاس سے ڈپٹی کمشنر آغا شیر زمان نے خطاب کرتے ہوئے ... مزید

نشترکے نرسنگ ہاسٹل سے ڈینگی لاروابرآمدہونے کے بعد ملتان میں ڈینگی ..

منگل 8 ستمبر 2020 14:47

نشترکے نرسنگ ہاسٹل سے ڈینگی لاروابرآمدہونے کے بعد ملتان میں ڈینگی الرٹ جاری

نشترمیڈیکل کالج کے نرسنگ ہاسٹل میں منگل کے روزایئرکولرسے ڈینگی لاروابرآمدہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر عامرخٹک نے ملتان میں ڈینگی الرٹ جاری کردیا۔اس حوالے سے انسدادڈینگی مہم کاجائزہ لینے کیلئے اجلاس ... مزید

کرونا کے پانچ مریض چل بسے ، 330 نئے کیسزرپورٹ ہوئے

منگل 8 ستمبر 2020 13:50

کرونا کے پانچ مریض چل بسے ، 330 نئے کیسزرپورٹ ہوئے

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں کرونا کے پانچ مریض چل بسے ۔ منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔ این سی اوسی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 اموات ہوئیں ، گذشتہ 24 ... مزید

ملک میں کووڈ- 19کی صورتحال تشویشناک ہے، فرانسیسی وزیر صحت

منگل 8 ستمبر 2020 13:20

ملک میں کووڈ- 19کی صورتحال تشویشناک ہے، فرانسیسی وزیر صحت

فرانس نے کہا ہے کہ ملک میں روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والے نئے انفیکشنز کی تعداد میں اضافے کی وجہ سیکووڈ- 19کے حوالے سے صورتحال تشویشناک ہے۔ فرانسیسی وزیر صحت اولیویے ویراں نے کہا ہے کہ اس وائرس ... مزید

63 فیصد پاکستانیوں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

منگل 8 ستمبر 2020 13:00

63 فیصد پاکستانیوں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

کورونا کی ویکسین آنے کی صورت میں 63 فیصد پاکستانی اسے استعمال کرنے سے انکار کررہے ہیں البتہ 37 فیصد ویکسین لگوانے کے لیے تیار بھی نظر آئے۔ اس بات کا انکشاف آئی پی ایس او ایس پاکستان نے اپنے سروے ... مزید

فیصل آباد ترقیاتی ادارہ نے ڈینگی کے سد باب کیلئے مہم تیز کردی

پیر 7 ستمبر 2020 14:56

فیصل آباد ترقیاتی ادارہ نے ڈینگی کے سد باب کیلئے مہم تیز کردی

فیصل آباد ترقیاتی ادارہ نے ڈینگی کے سد باب کیلئے مہم تیز کردی ہے جبکہ مختلف علاقوں میں خالی پلاٹس سے گندا پانی نکلوانے سمیت جھاڑیاں اور خود رو پودے بھی تلف کر دیئے گئے ہیں۔ ایف ڈی اے کے ترجمان نے ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

پیر 7 ستمبر 2020 14:34

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے ... مزید

Records 4906 To 4920 (Total 24906 Records)