بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

بدھ جنوری

   ملک میں ایبولا کا کوئی مریض نہیں،رواں سال ویکسین دریافت ہونے کا قوی امکان ہے متروکہ وقف املاک بورڈ میں اقلیتی افراد کی تقرری پر کوئی پابندی نہیں،دیامر اور بھاشا ڈیم کیلئے اراضی کے حصول کا کام جاری، داسو ڈیم کے فنڈز کا انتظام کر لیا،وقفہ سوالات اسلام آباد میں کوئی جعلی میڈیکل یا ڈینٹل ڈگری والا نہیں ملا،20 پنجاب اور20 کے پی کے کیس ہیں ان کیخلاف ایف آئی آردرج کرائی ہیں،سائرہ افضل تارڑ صوبے اگر بجلی کے منصوبے لگانا چاہتے ہیں تو ہم ان کی مکمل معاونت کرینگے،عابدشیرعلی
وقت اشاعت:
07/01/2015 - 15:49:18

منگل جنوری

   حکومت نے جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی کے تحفظات دور نہ کئے، مذاکرات کے دوران ہی 21 آئینی ترمیم منظور ، مذہبی جماعتیں شدید برہم، جلد غیر فعال ایم ایم اے کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، مشاورتی اجلاس کی روداد سانحہ پشاور کومذہبی طبقات کیلئے 9/11نہ بنایا جائے ،ایسا لگتاہے کہ ایک مرتبہ پھر دہشت گردی و مذہب کو آپس میں جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے، ملک کو سیکولر بنانے اور مذہبی تقسیم پیداکرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے ، مولانافضل الرحمن، تمام فرقوں کی نمائندگی کرتے ہیں، ایل ایف او کا طعنہ دینے والوں نے خود جمہوری دور میں ہی فوجی عدالتوں کا تحفہ دے ڈالا، دہشتگردی کے خلاف قوم متحد لیکن حکمرانوں کا رویہ بیگاڑ پیدا کررہاہے، دہشتگردی ہر صورت میں سنگین جرم کچھ قوتیں دہشت گردی کے زمرے سے باہر آنے کیلئے بضد تھیں،حکومت میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ مشاورت سے کرینگے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی پریس بریفنگ
وقت اشاعت:
06/01/2015 - 23:30:13
   21ویں آئینی ترمیم، 8جنوری کو اسلام آباد میں دینی جماعتوں کا اجلا س طلب،دینی مدارس کو ہدف بنانے کی کوشش کی گئی یا 21ویں آئینی ترمیم کو مذہبی طبقات کی مشکیں کسنے کیلئے استعمال کیا گیا تو نتائج کی ذمہ دار حکومت ہوگی،قاری حنیف جالندھری،قومی اتفاق رائے سے قبل کی جانے والی قانون سازی مزید خرابی کا باعث بنے گی،وزیرداخلہ نے فون پر یقین دہانی کرائی کہ یہ قانون مدارس اور دینی لوگوں کیخلاف استعمال نہ ہوگا ، میں نے بتایا کہ کچھ مدارس کیخلاف کارروائی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،کوئی مدرسہ دہشتگردی،انتہا پسندی میں ملوث تھا نہ ہے اور نہ ہوگا،وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل کی ملتان میں ہنگامی پریس کانفرنس
وقت اشاعت:
06/01/2015 - 23:20:01
فہرست 6561 سے 6580  تک   (16021 ریکارڈز )