Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 330

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

بدھ 2 ستمبر 2020 16:23

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے ... مزید

پنجاب میں پولیو کے دو مزید کیسز ،متاثرہ بچوں کی تعداد 8ہوگئی

منگل 1 ستمبر 2020 16:05

پنجاب میں پولیو کے دو مزید کیسز ،متاثرہ بچوں کی تعداد 8ہوگئی

صوبہ پنجاب میں پولیو کے دو مزید کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 8ہوگئی۔ پولیوکیسز ڈیرہ غازی خان اوربہاولپور میں سامنے آئے ہیں ۔نجی ٹی وی نے پنجاب انسدادپولیو ... مزید

موجودہ موسم ڈینگی لاروا کی افزائش کا موجب بن سکتا ہے لہٰذا بارشوں کے ..

منگل 1 ستمبر 2020 15:55

موجودہ موسم ڈینگی لاروا کی افزائش کا موجب بن سکتا ہے لہٰذا بارشوں کے پانی کی نکاسی کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے ،ڈپٹی کمشنر قصور

ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی نے کہا ہے کہ موجودہ موسم ڈینگی لاروا کی افزائش کا موجب بن سکتا ہے لہذا بارشوں کے پانی کی نکاسی کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے ،قبرستانوں ، ٹائر شاپس ، جوہڑوں اور دیگر ... مزید

سندھ پولیس میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آنے لگی،5روز میں ..

منگل 1 ستمبر 2020 15:47

سندھ پولیس میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آنے لگی،5روز میں کوئی کیس سامنے نہیں آیا

سندھ پولیس میںبھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آنے لگی ، گزشتہ پانچ روز کے دوران وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے انہیں آیا ۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق 3342کے قریب افسران اورجوان کوروناوائرس سے متاثر ... مزید

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 لاکھ 94 ہزار سے تجاوز ..

منگل 1 ستمبر 2020 13:28

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کرگئی، 65ہزار سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے، اس مہلک وائرس کے باعث اب تک ملک میں 65ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ منگل کوبھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں ... مزید

پاکستان میں کورونا کے 95 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے

منگل 1 ستمبر 2020 13:05

پاکستان میں کورونا کے 95 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے

ملک بھر میں کرونا وائرس کے چوبیس گھنٹوں میں مزید 4مریض چل بسے اور نئے کیسز سامنے آئے ۔ منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے ملک میں کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار جاری کردئیے۔ این سی اوسی کے ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

پیر 31 اگست 2020 18:05

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم ااقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 1 فرد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا ... مزید

ابو ظہبی ،اسکول میں آنیوالے طلبہ کا ہردوہفتے بعد کرونا ٹیسٹ ہوگا

پیر 31 اگست 2020 15:59

ابو ظہبی ،اسکول میں آنیوالے طلبہ کا ہردوہفتے بعد کرونا ٹیسٹ ہوگا

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں اسکول آنے والے طلبہ کا کرونا وائرس ٹیسٹ ہر 2 ہفتے بعد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، امارات میں نیا تعلیمی سال 5 ستمبر سے شروع ہو رہا ہے۔اماراتی ویب سائٹ کے ... مزید

آڑو زیابیطس سے بچاو میں بے حد مفید ہے ، ماہرین صحت

پیر 31 اگست 2020 11:36

آڑو زیابیطس سے بچاو میں بے حد مفید ہے ، ماہرین صحت

جرمن فیڈرل سینٹر برائے نیوٹریشن نے کہا کہ آڑو صحت سے متعلق بہت فواید کا حامل پھل ہے۔ یہ پھل زیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت زیادہ مفید ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن ماہرین کا کہنا ہے کہ آڑو وٹامنز ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر ..

ہفتہ 29 اگست 2020 17:04

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 2 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا ... مزید

چین میں تیار کردہ کورونا وائرس کی چار مختلف ویکیسینز انسانوں پر تجربات ..

ہفتہ 29 اگست 2020 13:43

چین میں تیار کردہ کورونا وائرس کی چار مختلف ویکیسینز انسانوں پر تجربات کے تیسرے مرحلے میں داخل

چین میں تیار کردہ کورونا وائرس کی چار مختلف ویکسینز انسانوں پر تجربات کے تیسرے مرحلے میں داخل ہوگئے۔ چینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ان میں سے بعض ویکسینز کے انسانوںپر تجربات کا تیسرا مرحلہ آئندہ ... مزید

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 22434 ٹیسٹ، 319کے وائرس سے متاثر ہونے ..

ہفتہ 29 اگست 2020 12:49

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 22434 ٹیسٹ، 319کے وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق، ایک متاثرہ مریض جاں بحق

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ ہفتہ کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ۔19 کے 319 مریضوں ... مزید

بھارت میں ایک روز میں77ہزار نئے کیس،دنیا بھر کا ریکارڈ ٹو ٹ گیا

ہفتہ 29 اگست 2020 12:38

بھارت میں ایک روز میں77ہزار نئے کیس،دنیا بھر کا ریکارڈ ٹو ٹ گیا

بھارت میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے 77 ہزار 266 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد دنیا بھر کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت سے پہلے امریکا میں ایک ہی روزمیں 77 ہزار 2 سو 55 کیسز رپورٹ ہوئے ... مزید

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید ایک فرد جان کی بازی ہار گیا،319نئے کیسز ..

ہفتہ 29 اگست 2020 11:42

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید ایک فرد جان کی بازی ہار گیا،319نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید ایک فرد جان کی بازی ہار گیا جب کہ 319 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کوروناکیسز کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار ... مزید

کراچی،دودھ فروش نے خراب دودھ کا شربت بناکر بانٹ دیا، 43 افراد کی حالت ..

ہفتہ 29 اگست 2020 11:42

کراچی،دودھ فروش نے خراب دودھ کا شربت بناکر بانٹ دیا، 43 افراد کی حالت غیر،28بچے شامل

گاڑی کھاتا میں دودھ کی دکان کے مالک نے خراب دودھ ضائع کرنے کے بجائے اس کا شربت بنا کر علاقہ مکینوں کو پلا دیا جس کے باعث 43 افراد کی حالت خراب ہوگئی۔کراچی کے علاقے گاڑی کھاتا سائیکل مارکیٹ میں دودھ ... مزید

Records 4936 To 4950 (Total 24905 Records)